id
int64
0
6.05k
text
stringlengths
1
1.14k
talk_name
stringclasses
58 values
lang
stringclasses
60 values
1,205
__NULL__
sakena_yacoobi_how_i_stopped_the_taliban_from_shutting_down_my_school
ur
1,206

1,207

1,208

1,209
میں یہاں رہتا ہوں- میں کینیا میں ، نیروبی نیشنل پارک ' کے جنوبی حصّے میں رہتا ہوں
richard_turere_a_peace_treaty_with_the_lions
ur
1,210
پیچھے یہ میرے ابّا کی گائیں ہیں ، اور گائیوں کے پیچھے ، وہ ' نیروبی نیشنل پارک ' ہے -
richard_turere_a_peace_treaty_with_the_lions
ur
1,211
نیروبی نیشنل پارک ' کے جنوبی حصّے میں زیادہ باڑ نہیں لگی ہے ، جس کی وجہ سے زیبرا جیسے جنگلی جانور آسانی سے پارک سے باہر آجاتے ہیں-
richard_turere_a_peace_treaty_with_the_lions
ur
1,212
پھر شکاری جانور جیسے شیر انکا پیچھا کرتے ہیں ، اور وہ یہ کرتے ہیں-
richard_turere_a_peace_treaty_with_the_lions
ur
1,213
وہ ہمارے ریوڑ کے جانور مار دیتے ہیں-
richard_turere_a_peace_treaty_with_the_lions
ur
1,214
یہ ان گائیوں میں سے ایک ہے جسے رات کو مار دیا گیا تھا ، میں صبح اٹھا اور میں نے اسے مردہ پایا ، اور مجھے بہت برا لگا ، کیونکہ یہ ہمارا واحد نر تھا-
richard_turere_a_peace_treaty_with_the_lions
ur
1,215
میری برادری ، جو کہ مسائی ہے ، ہمارا ایمان ہے کہ ہم اپنے تمام جانوروں اور تمام زمین کے ساتھ آسمان سے آئے تھے چرانے کے لئے ، اور اسی وجہ سے ہم ان کی اتنی قدر کرتے ہیں
richard_turere_a_peace_treaty_with_the_lions
ur
1,216
تو میں شیروں سے نفرت کرتے ہوئے پلا بڑھا-
richard_turere_a_peace_treaty_with_the_lions
ur
1,217
موران جنگجو ہیں جو ہماری برادری اور جانوروں کی حفاظت کرتے ہیں ، اور وہ اس مسئلہ سے پریشان ہیں-
richard_turere_a_peace_treaty_with_the_lions
ur
1,218
اور وہ شیروں کو مارتے ہیں-
richard_turere_a_peace_treaty_with_the_lions
ur
1,219
یہ چھ شیروں میں سے ایک ہے جنہیں ' نیروبی ' میں مارا گیا تھا
richard_turere_a_peace_treaty_with_the_lions
ur
1,220
اور میرے خیال میں اسی وجہ سے ' نیروبی نیشنل پارک ' میں شیر کم ہیں-
richard_turere_a_peace_treaty_with_the_lions
ur
1,221
میری برادری میں ، 6 سے 9 سال کا لڑکا اپنے باپ کی گائیوں کا ذمہ دار ہوتا ہے ، اور یہی چیز میرے ساتھ بھی ہوئی تھی-
richard_turere_a_peace_treaty_with_the_lions
ur
1,222
تو مجھے اس مسئلہ کا حل تلاش کرنا تھا-
richard_turere_a_peace_treaty_with_the_lions
ur
1,223
اور مجھے سب سے پہلا خیال آگ استعمال کرنے کا آیا ، کیونکہ مجھے لگا کہ شیر آگ سے ڈرتے ہیں-
richard_turere_a_peace_treaty_with_the_lions
ur
1,224
پھر مجھے احساس ہوا کہ یہ مفید نہیں ہے ، کیونکہ اس سے شیروں کو گاۓ کا باڑہ نظر آجاتا تھا-
richard_turere_a_peace_treaty_with_the_lions
ur
1,225
تو میں نے ہار نہیں مانی - میں سوچتا رہا-
richard_turere_a_peace_treaty_with_the_lions
ur
1,226
اور دوسرا خیال جو مجھے آیا وہ آدم نما پتلا استعمال کرنے کا تھا-
richard_turere_a_peace_treaty_with_the_lions
ur
1,227
میں شیروں کو دھوکہ دینا چاہتا تھا- کہ وہ سوچیں کہ میں گاۓ کے باڑے کے قریب کھڑا ہوں
richard_turere_a_peace_treaty_with_the_lions
ur
1,228
مگر شیر بہت چالاک ہوتے ہیں- ( ہنسی ) وہ پہلے دن آکر اور آدم نما پتلا دیکھ کر ، واپس چلے جاینگے مگر دوسرے دن آکر وہ سوچیں گے کہ یہ ہلتا نہیں ہے ، یہ ہمیشہ یہاں رہتا ہے- ( ہنسی ) وہ اندر چھلانگ مار تا ہے اور جانوروں کو ماردیتا ہے-
richard_turere_a_peace_treaty_with_the_lions
ur
1,229
تو ایک دن ، میں ٹارچ لے کر گاۓ کے باڑے میں چہل قدمی کر رہا تھا ، اور اس دن ، شیر نہیں آۓ-
richard_turere_a_peace_treaty_with_the_lions
ur
1,230
اور مجھے پتا چلا کہ شیر ہلتی ہوئی روشنی سے ڈرتے ہیں-
richard_turere_a_peace_treaty_with_the_lions
ur
1,231
تو مجھے ایک خیال آیا-
richard_turere_a_peace_treaty_with_the_lions
ur
1,232
جب میں ایک چھوٹا لڑکا تھا ، میں سارا دن اپنے کمرے میں کام کرتا رہتا تھا ، اور اپنی ماں کے ریڈیو کو بھی کھول کر دیکھا ، اور اس دن اس نے مجھے تقریباً مار ہی دیا تھا ، مگر میں نے برقیات کے بارے میں بہت کچھ سیکھا- ( ہنسی ) پھر میں نے ایک پرانی گاڑی کی بیٹری لی ، اور ایک انڈیکٹر باکس لیا - یہ موٹرسائکل میں ملنے والا ایک آلہ ہے ، اور موٹر سائیکل سواروں کی مدد کرتا ہے جب وہ دائیں یا بائیں مڑنا چاہیں- یہ جلتا بجھتا ہے-
richard_turere_a_peace_treaty_with_the_lions
ur
1,233
اور میں نے ایک ' سوئچ ' حاصل کیا ، جس کے ذریعہ میں بتیاں جلا اور بجھا سکتا تھا -
richard_turere_a_peace_treaty_with_the_lions
ur
1,234
اور یہ ایک ٹوٹی ہوئی ٹارچ سے بنائی ہوئی ایک چھوٹی ٹارچ ہے-
richard_turere_a_peace_treaty_with_the_lions
ur
1,235
پھر میں نے ہر چیز کو جوڑا-
richard_turere_a_peace_treaty_with_the_lions
ur
1,236
جیسے کہ آپ دیکھ سکتے ہیں ، سولر پینل ، بیٹری کو چارج کرتا ہے ، اور بیٹری طاقت فراہم کرتی ہے ایک چھوٹے انڈیکیٹر باکس کو- میں اسے ٹرانسفارمر کہتا ہوں-
richard_turere_a_peace_treaty_with_the_lions
ur
1,237
اور انڈیکیٹر باکس بتیوں کو چلاتا ہے-
richard_turere_a_peace_treaty_with_the_lions
ur
1,238
جیسے کہ آپ دیکھ سکتے ہیں ، بلب باہر کی طرف ہیں ، کیونکہ وہاں سے شیر آتے ہیں-
richard_turere_a_peace_treaty_with_the_lions
ur
1,239
اور اس طرح سے شیروں کو یہ نظر آتا ہے جب وہ رات کو آتے ہیں-
richard_turere_a_peace_treaty_with_the_lions
ur
1,240
باتیں جلتی ہیں اور دھوکہ دیتی ہیں شیروں کو کہ میں گاۓ کے باڑے میں چل رہا ہوں ، مگر میں اپنے بستر پر سورہا تھا-
richard_turere_a_peace_treaty_with_the_lions
ur
1,241
( ہنسی ) ( تالیاں ) شکریہ -
richard_turere_a_peace_treaty_with_the_lions
ur
1,242
پھر میں نے اس کو دو سال پہلے اپنے گھر میں لگایا ، اور اس دن سے ہم نے آج تک کبھی شیروں کی وجہ سے کوئی مسئلہ نہیں ہوا-
richard_turere_a_peace_treaty_with_the_lions
ur
1,243
اور پھر میرے پڑوسیوں کو اس کے بارے میں پتا چلا-
richard_turere_a_peace_treaty_with_the_lions
ur
1,244
ان میں سے ایک یہ دادی اماں تھیں-
richard_turere_a_peace_treaty_with_the_lions
ur
1,245
اس کے بہت سارے مویشی شیروں کی وجہ سے مارے گئے تھے ، اور اس نے مجھ سے پوچھا کہ کیا میں اس کے لئے بتیاں لگا سکتا ہوں-
richard_turere_a_peace_treaty_with_the_lions
ur
1,246
اور میں نے کہا " " ہاں " " - تو میں نے بتیاں لگادیں - آپ پیچھے ان شیروں والی بتیوں کو دیکھ سکتے ہیں-
richard_turere_a_peace_treaty_with_the_lions
ur
1,247
اب تک میں ، اپنی برادری کے سات گھروں میں بتیاں لگا چکا ہوں ، اور وہ واقعی کام کر رہی ہیں-
richard_turere_a_peace_treaty_with_the_lions
ur
1,248
اور میری ایجاد کو پورے کینیا میں استعمال کیا جا رہا ہے دوسرے شکاری جانوروں کو ڈرانے کے لئے ، جیسے کہ گیدڑ اور تیندوے اور اس کو استعمال کیا جا رہا ہے لوگوں کے کھیتوں سے ہاتھیوں کو بھگانے کے لئے-
richard_turere_a_peace_treaty_with_the_lions
ur
1,249
اس ایجاد کی وجہ سے ، میں خوش قسمت رہا اور مجھے کینیا کے ایک بہترین اسکول میں اسکالرشپ مل گئی ، بروک ہاؤس انٹرنیشنل اسکول ، اور اس سے میں بہت خوش ہوں-
richard_turere_a_peace_treaty_with_the_lions
ur
1,250
میرا نیا اسکول چندہ جمع کرنے اور آگاہی پیدا کرنے میں مدد کر رہا ہے-
richard_turere_a_peace_treaty_with_the_lions
ur
1,251
میں اپنے دوستوں کو بھی اپنے ساتھ اپنی برادری میں لے گیا ، اور ہم بتیوں کو ان گھروں میں لگا رہے ہیں جن میں نہیں ہیں ، اور میں انہیں سکھا رہا ہوں کہ کس طرح لگائیں-
richard_turere_a_peace_treaty_with_the_lions
ur
1,252
تو ایک سال پہلے ، میں سوانا کے میدانوں میں صرف ایک لڑکا تھا جو اپنے ابّا کی گائیوں کو چرا رہا تھا ، اور میں جہازوں کو اوپر اڑتا ہوا دیکھتا تھا ، اور میں اپنے آپ سے کہتا تھا کہ ایک دن میں ان میں ہوں گا-
richard_turere_a_peace_treaty_with_the_lions
ur
1,253
اور اب میں یہاں ہوں-
richard_turere_a_peace_treaty_with_the_lions
ur
1,254
مجھے جہاز کے ذریعے TED آنے کا موقع ملا-
richard_turere_a_peace_treaty_with_the_lions
ur
1,255
میرا بڑا خواب ہے کہ میں جب بڑا ہوں تو میں جہاز کا انجنیئر اور پائلٹ بنوں-
richard_turere_a_peace_treaty_with_the_lions
ur
1,256
مجھے شیروں سے نفرت تھی ، مگر اب میری ایجاد کی وجہ سے میرے ابّا کی گائیں اور شیر محفوظ ہیں ، اور ہم بغیر جھگڑے کے شیروں کے ساتھ رہ سکتے ہیں-
richard_turere_a_peace_treaty_with_the_lions
ur
1,257
آشے اولن - میری زبان میں اس کا مطلب ہے آپ کا بہت بہت شکریہ-
richard_turere_a_peace_treaty_with_the_lions
ur
1,258
( تالیاں ) کرس اینڈرسن : آپ کو اندازہ نہیں ہے کہ آپ کی کہانی سن کر ہمیں کتنی خوشی ہورہی ہے-
richard_turere_a_peace_treaty_with_the_lions
ur
1,259
تو آپ کو یہ اسکالرشپ ملی - ریچرڈ تریرے : جی ہاں -
richard_turere_a_peace_treaty_with_the_lions
ur
1,260
کرس : آپ دوسری برقی چیزوں پر کام کر رہے ہیں-
richard_turere_a_peace_treaty_with_the_lions
ur
1,261
آپ کی فہرست میں اگلی ایجاد کیا ہے ؟
richard_turere_a_peace_treaty_with_the_lions
ur
1,262
ریچرڈ : میری اگلی ایجاد ، میں ایک برقی باڑ بنانا چاہتا ہوں- کرس : برقی باڑ ؟
richard_turere_a_peace_treaty_with_the_lions
ur
1,263
رچرڈ : مجھے پتا ہے کہ برقی باڑ ایجاد ہوچکی ہے ، مگر میں اپنی بنانا چاہتا ہوں-
richard_turere_a_peace_treaty_with_the_lions
ur
1,264
( ہنسی ) کرس : آپ نے پہلے بھی کوشش کی تھی اور آپ — ریچرڈ : میں نے پہلے بھی کوشش کی تھی ، مگر مجھے رکنا پڑا کیونکہ مجھے اس سے جھٹکا لگا تھا- ( ہنسی ) کرس : زبردست ! رچرڈ تریرے ، آپ بہت ہی خاص ہیں-
richard_turere_a_peace_treaty_with_the_lions
ur
1,265
میرے دوست ، ہم آپ کی حوصلہ افزائی ہر قدم پر کرینگے-
richard_turere_a_peace_treaty_with_the_lions
ur
1,266
بہت بہت شکریہ- رچرڈ تریرے : شکریہ- ( تالیاں )
richard_turere_a_peace_treaty_with_the_lions
ur
1,267
__NULL__
david_gallo_shows_underwater_astonishments
ur
1,268

1,269

1,270

1,271

1,272

1,273

1,274

1,275

1,276

1,277

1,278

1,279

1,280

1,281

1,282

1,283

1,284

1,285

1,286

1,287

1,288

1,289

1,290

1,291

1,292

1,293

1,294

1,295

1,296

1,297

1,298

1,299

1,300

1,301

1,302

1,303

1,304