id
int64
0
6.05k
text
stringlengths
1
1.14k
talk_name
stringclasses
58 values
lang
stringclasses
60 values
1,505
عظیم بشر نگار یا ماہر انسانیات مارگریٹ میڈ نے اپنی موت سے قبل کہا تھا کہ انہیں سب سے بڑا خدشہ یہ تھا کہ جب ہم بھٹک کر ایک خوش فہم عمومی دنیا کی رائے قائم کر لیں گے تو ہم نہ صرف انسانی تصور کے تمام سلسلے سے نیچے گر کر ایک کھوکھلے انداز فکر تک محدود ہو جائیں گے بلکہ ایک روز جب ہم اپنے خواب سے بیدار ہوں گے تو یہ بھی بھول چکے ہوں گے کہ دیگر امکانات بھی موجود تھے ۔
wade_davis_on_endangered_cultures
ur
1,506
اور یہ بات عاجزی سے یاد رکھی جا سکتی ہے کہ ہماری نوع ، غالباً ، 150,000سال سے دنیا میں موجود ہے ۔
wade_davis_on_endangered_cultures
ur
1,507
نو حجری انقلاب ۔ ۔ جس نے ہمیں زراعت عطا کی ، جس وقت ہم بیج کے فرقے کے ہاتھوں ہار بیٹھے ، شمن کی شاعری پادریت کی نثر کے ہاتھوں بے دخل ہوگئی ، ہم نے نظام کی خصوصی اضافی چیزیں قائم کیں ۔ ۔ جو محض 10,000 پہلے ہوا ۔
wade_davis_on_endangered_cultures
ur
1,508
جدید صنعتی دنیا جسے ہم آج جانتے ہیں بمشکل 300 سال پرانی ہے ۔
wade_davis_on_endangered_cultures
ur
1,509
اب ، یہ کھوکھلی تاریخ مجھے کوئی تجویز نہیں دیتی کہ ہمارے پاس تمام چیلنجوں کے تمام جوابات ہیں جن کا آئندہ ہزار سالوں میں ہمیں سامنا کرنا ہوگا ۔
wade_davis_on_endangered_cultures
ur
1,510
جب دنیا کی ان گنت ثقافتوں سے نسل انسانی کا مطلب پوچھا جاتا ہے تو وہ 10,000 مختلف آوازوں میں جواب دیتے ہیں ۔
wade_davis_on_endangered_cultures
ur
1,511
اور اس گیت کے اندر ہم اس چیز کا امکان دوبارہ دریافت کریں گے کہ ہم کیا ہیں : ایک مکمل شعور رکھنے والی نوع ، اس بات کو یقینی بنانے سے پوری طرح آگاہ کہ تمام لوگ اور باغات نشوونما پانے کا طریقہ ڈھونڈ نکالتے ہیں ۔ اور مثبت امید کے کافی لمحات ہیں ۔
wade_davis_on_endangered_cultures
ur
1,512
یہ وہ تصویر ہے جو میں نے جزیرہ بیفن کے شمالی کنارے پر لی تھی جب میں کچھ انیوت لوگوں کے ہمراہ نروہال کے شکار پر گیا تھا ، اور اس شخص ، اولایا ، نے مجھے اپنے دادا کی ایک شاندار کہانی سنائی ۔
wade_davis_on_endangered_cultures
ur
1,513
کینیڈا کی حکومت کا رویہ انیوت لوگوں سے ہمیشہ سے اچھا نہیں رہا اور 1950 کی دہائی میں اپنی خود مختاری قائم کرنے کے لئے ہم نے انہیں آبادیاں قائم کرنے پر مجبور کیا ۔
wade_davis_on_endangered_cultures
ur
1,514
اس بزرگ شخص کے دادا نے جانے سے انکار کردیا ۔
wade_davis_on_endangered_cultures
ur
1,515
اس کی زندگی کے متعلق خدشات میں مبتلا گھرانہ اس کے سارے ہتھیار ، سارے آلات ساتھ لے گیا ۔
wade_davis_on_endangered_cultures
ur
1,516
اب آپ کو سمجھنا چاہیے کہ انیوت سردی سے خوفزدہ نہیں تھے ؛ وہ تو اس سے فائدہ اٹھاتے تھے ۔
wade_davis_on_endangered_cultures
ur
1,517
ان کے سلیج کے پہیے اصل میں مچھلی سے بنے تھے جو کریبو کی کھال میں لپٹی ہوئی تھیں ۔
wade_davis_on_endangered_cultures
ur
1,518
تو ، اس شخص کا دادا قطب شمالی کی سرد رات یا یا تیز چلنے والی برفانی ہواؤں سے خوفزدہ نہیں تھا ۔
wade_davis_on_endangered_cultures
ur
1,519
وہ باہر چلا گیا ، سیل کی کھال سے بنی اپنی پتلون اتار دی اور اپنے ہاتھ پر پاخانہ کردیا ۔ اور جب پاخانہ جمنا شروع ہوگیا ، تو اس نے اسے ایک چاقو کی شکل دے دی ۔
wade_davis_on_endangered_cultures
ur
1,520
اس نے پاخانے کے بنے چاقو کی دھار پر تھوک ملا اور جب وہ جم کر سخت ہوگیا ، اس نے اس کی مدد سے ایک کتا ذبح کیا ۔
wade_davis_on_endangered_cultures
ur
1,521
اس نے کتے کی کھال اتاری اور زین کو بہتر بنایا ، کتے کی پسلیاں نکالیں اور ان سے سلیج کو بہتر بنایا ، دوسرے کتے کو زین پہنائی اور پاخانے کا چاقو بیلٹ میں اڑسے برف میں سلیج چلاتا غائب ہوگیا ۔
wade_davis_on_endangered_cultures
ur
1,522
کچھ بھی نہ ہونے کے باوجود بقا ۔ ( قہقہے ) اور یہ ، کئی انداز سے ۔ ( تالیاں ) انیوت لوگوں کی سخت جانی کی علامت ہے اور دنیا بھر میں پائے جانے والے تمام مقامی لوگوں کی بھی ۔
wade_davis_on_endangered_cultures
ur
1,523
کینیڈا کی حکومت نے اپریل 1999 میں انیوت لوگوں کو کیلیفورنیا اور ٹیکساس کو باہم ملا کر بننے والے رقبے کے برابر علاقے کا مکمل کنٹرول واپس سونپ دیا ۔
wade_davis_on_endangered_cultures
ur
1,524
یہ ہمارا نیا وطن ہے ۔ اسے نوناوت کہتے ہیں ۔
wade_davis_on_endangered_cultures
ur
1,525
یہ ایک خود مختار علاقہ ہے ۔ ان کا تمام معدنی وسائل پر کنٹرول ہے ۔
wade_davis_on_endangered_cultures
ur
1,526
اس چیز کی ایک عمدہ مثال کہ کس طرح ایک قومی ریاست اپنے لوگوں کو ان کی چیز واپس کر سکتی ہے ۔
wade_davis_on_endangered_cultures
ur
1,527
اور بالآخر اختتام پر ، میرے خیال میں یہ کافی واضح ہے کم از کم ہم سب کے لئے جنہوں نے اس دنیا کے دور دراز مقامات پر سفر کیا ہے ، یہ احساس کہ وہ ہرگز دور نہیں ہیں ۔
wade_davis_on_endangered_cultures
ur
1,528
وہ کسی نہ کسی کے وطن ہیں ۔
wade_davis_on_endangered_cultures
ur
1,529
وہ انسانی تصور کی شاخوں کی نمائندگی کرتے ہیں جن کا سلسلہ صبح کے وقت سے جا ملتا ہے ۔ اور ہم سب کے لئے ان بچوں کے خواب ، جیسا کہ ہمارے بچوں کے خواب ہیں ، امید کے برہنہ جغرافیے کا حصہ بن جاتے ہیں ۔
wade_davis_on_endangered_cultures
ur
1,530
تو پھر ، ہم نیشنل جغرافک میں بالآخر کیا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ، ہمارا یہ یقین ہے کہ سیاست دان کبھی کچھ حاصل نہیں کر پائیں گے ۔
wade_davis_on_endangered_cultures
ur
1,531
ہمارا خیال ہے کہ صرف حجت بازی ۔ ۔ ( تالیاں ) ہمارا خیال ہے کہ حجت بازی قائل نہیں کر سکتی ، لیکن ہمارے خیال میں کہانی سنانے سے دنیا بدل سکتی ہے ، اور غالباً اسی لئے ہم دنیا میں کہانیاں سنانے کا بہترین ادارہ ہیں ۔ ہماری ویب سائٹ ہر ماہ 35 ملین سے زائد لوگ دیکھتے ہیں ۔
wade_davis_on_endangered_cultures
ur
1,532
156 ممالک میں ہمارے ٹی وی چینل کی نشریات پہنچتی ہیں ۔
wade_davis_on_endangered_cultures
ur
1,533
ہمارے رسالے لاکھوں لوگ پڑھتے ہیں ۔
wade_davis_on_endangered_cultures
ur
1,534
اور ہم یہ کرتے ہیں کہ نسلی کرے کے سفروں کا سلسلہ دکھاتے ہیں جہاں ہم اپنے ناظرین کو ثقافتی عجوبوں کے ایسے مقامات پر لے جاتے ہیں جنہیں دیکھ کر وہ انگشت بدنداں رہ جاتے ہیں اور اسی لئے امید ہے کہ وہ بتدریج ایک ایک کرکے بشر نگاری ( انسانیات ) کے مرکزی اظہار کو اپنا لیں گے : کہ اس دنیا کو متنوع انداز سے موجود رہنے کا حق حاصل ہے اور یہ کہ ہم ایک حقیقی کثیر ثقافتی متنوع دنیا میں زندہ رہنے کا انداز تلاش کر سکتے ہیں جہاں تمام لوگوں کی تمام دانش ہماری اجتماعی بہبود میں اپنا کردار ادا کر سکتی ہے ۔
wade_davis_on_endangered_cultures
ur
1,535
آپ سب کا بہت بہت شکریہ ۔
wade_davis_on_endangered_cultures
ur
1,536
( تالیاں )
wade_davis_on_endangered_cultures
ur
1,537
__NULL__
hyeonseo_lee_my_escape_from_north_korea
ur
1,538
__NULL__
hyeonseo_lee_my_escape_from_north_korea
ur
1,539
__NULL__
hyeonseo_lee_my_escape_from_north_korea
ur
1,540
__NULL__
hyeonseo_lee_my_escape_from_north_korea
ur
1,541
__NULL__
hyeonseo_lee_my_escape_from_north_korea
ur
1,542
__NULL__
hyeonseo_lee_my_escape_from_north_korea
ur
1,543
__NULL__
hyeonseo_lee_my_escape_from_north_korea
ur
1,544
__NULL__
hyeonseo_lee_my_escape_from_north_korea
ur
1,545
__NULL__
hyeonseo_lee_my_escape_from_north_korea
ur
1,546
__NULL__
hyeonseo_lee_my_escape_from_north_korea
ur
1,547
__NULL__
hyeonseo_lee_my_escape_from_north_korea
ur
1,548
__NULL__
hyeonseo_lee_my_escape_from_north_korea
ur
1,549
__NULL__
hyeonseo_lee_my_escape_from_north_korea
ur
1,550
__NULL__
hyeonseo_lee_my_escape_from_north_korea
ur
1,551
__NULL__
hyeonseo_lee_my_escape_from_north_korea
ur
1,552
__NULL__
hyeonseo_lee_my_escape_from_north_korea
ur
1,553
__NULL__
hyeonseo_lee_my_escape_from_north_korea
ur
1,554
__NULL__
hyeonseo_lee_my_escape_from_north_korea
ur
1,555
__NULL__
hyeonseo_lee_my_escape_from_north_korea
ur
1,556
__NULL__
hyeonseo_lee_my_escape_from_north_korea
ur
1,557
__NULL__
hyeonseo_lee_my_escape_from_north_korea
ur
1,558
__NULL__
hyeonseo_lee_my_escape_from_north_korea
ur
1,559
__NULL__
hyeonseo_lee_my_escape_from_north_korea
ur
1,560
__NULL__
hyeonseo_lee_my_escape_from_north_korea
ur
1,561
__NULL__
hyeonseo_lee_my_escape_from_north_korea
ur
1,562
__NULL__
hyeonseo_lee_my_escape_from_north_korea
ur
1,563
__NULL__
hyeonseo_lee_my_escape_from_north_korea
ur
1,564
__NULL__
hyeonseo_lee_my_escape_from_north_korea
ur
1,565
__NULL__
hyeonseo_lee_my_escape_from_north_korea
ur
1,566
__NULL__
hyeonseo_lee_my_escape_from_north_korea
ur
1,567
__NULL__
hyeonseo_lee_my_escape_from_north_korea
ur
1,568
__NULL__
hyeonseo_lee_my_escape_from_north_korea
ur
1,569
__NULL__
hyeonseo_lee_my_escape_from_north_korea
ur
1,570
__NULL__
hyeonseo_lee_my_escape_from_north_korea
ur
1,571
__NULL__
hyeonseo_lee_my_escape_from_north_korea
ur
1,572
__NULL__
hyeonseo_lee_my_escape_from_north_korea
ur
1,573
__NULL__
hyeonseo_lee_my_escape_from_north_korea
ur
1,574
__NULL__
hyeonseo_lee_my_escape_from_north_korea
ur
1,575
__NULL__
hyeonseo_lee_my_escape_from_north_korea
ur
1,576
__NULL__
hyeonseo_lee_my_escape_from_north_korea
ur
1,577
__NULL__
hyeonseo_lee_my_escape_from_north_korea
ur
1,578
__NULL__
hyeonseo_lee_my_escape_from_north_korea
ur
1,579
__NULL__
hyeonseo_lee_my_escape_from_north_korea
ur
1,580
__NULL__
hyeonseo_lee_my_escape_from_north_korea
ur
1,581
__NULL__
hyeonseo_lee_my_escape_from_north_korea
ur
1,582
__NULL__
hyeonseo_lee_my_escape_from_north_korea
ur
1,583
__NULL__
hyeonseo_lee_my_escape_from_north_korea
ur
1,584
__NULL__
hyeonseo_lee_my_escape_from_north_korea
ur
1,585
__NULL__
hyeonseo_lee_my_escape_from_north_korea
ur
1,586
__NULL__
hyeonseo_lee_my_escape_from_north_korea
ur
1,587
__NULL__
hyeonseo_lee_my_escape_from_north_korea
ur
1,588
__NULL__
hyeonseo_lee_my_escape_from_north_korea
ur
1,589
__NULL__
hyeonseo_lee_my_escape_from_north_korea
ur
1,590
__NULL__
hyeonseo_lee_my_escape_from_north_korea
ur
1,591
__NULL__
hyeonseo_lee_my_escape_from_north_korea
ur
1,592
__NULL__
hyeonseo_lee_my_escape_from_north_korea
ur
1,593
__NULL__
hyeonseo_lee_my_escape_from_north_korea
ur
1,594
__NULL__
hyeonseo_lee_my_escape_from_north_korea
ur
1,595
__NULL__
hyeonseo_lee_my_escape_from_north_korea
ur
1,596
__NULL__
hyeonseo_lee_my_escape_from_north_korea
ur
1,597
__NULL__
hyeonseo_lee_my_escape_from_north_korea
ur
1,598
__NULL__
hyeonseo_lee_my_escape_from_north_korea
ur
1,599
__NULL__
hyeonseo_lee_my_escape_from_north_korea
ur
1,600
__NULL__
hyeonseo_lee_my_escape_from_north_korea
ur
1,601
__NULL__
hyeonseo_lee_my_escape_from_north_korea
ur
1,602
__NULL__
hyeonseo_lee_my_escape_from_north_korea
ur
1,603
__NULL__
hyeonseo_lee_my_escape_from_north_korea
ur
1,604
__NULL__
hyeonseo_lee_my_escape_from_north_korea
ur