id stringlengths 1 5 | label int64 0 59 | text stringlengths 2 184 | label_text stringlengths 8 24 |
|---|---|---|---|
8149 | 32 | کیا میرے آج کے لیے کوئی ریمائنڈرز ہیں | calendar_query |
8151 | 32 | کیا میرا اگلے اتوار کا کوئی ریمائنڈر ہے | calendar_query |
8153 | 32 | تم مجھے جمعہ کے رقص کے بارے میں کیا بتا سکتے ہو | calendar_query |
8154 | 32 | کل میری اپائنٹمنٹ کس وقت ہے | calendar_query |
8155 | 32 | کیا بدھ تین p. m. پر جمیلہ کے ساتھ میٹنگ ہے | calendar_query |
8156 | 32 | کیا کل کی اپائنٹمنٹ ٹاؤن کمیٹی میں ہے | calendar_query |
8157 | 32 | کیا غباروں کا تہوار اس اختتامِ ہفتہ ہے | calendar_query |
8158 | 50 | براہ کرم مجھے آج شام پانچ بجے جویریہ سے ملاقات کے بارے میں یاد دلائیں | calendar_set |
8159 | 50 | سات a. m. کو شہر کے معززین کے ساتھ میٹنگ کے لیے ریمائنڈر سیٹ کرو | calendar_set |
8161 | 30 | تقریب کے منصوبے کو منسوخ کریں | calendar_remove |
8162 | 30 | میٹنگ کا منصوبہ تبدیل کر دو | calendar_remove |
8164 | 32 | عابد زاہد کے ساتھ میٹنگ تیار کرو | calendar_query |
8166 | 50 | برائے مہربانی بدھ کو آٹھ a. m. شاہ صاحب کے ساتھ میٹنگ کیلنڈر میں ایڈ کر دو | calendar_set |
8167 | 50 | بدھ آٹھ a. m. بلال صاحب کے ساتھ میٹنگ کیلنڈر میں ایڈ کر دو | calendar_set |
8168 | 50 | مجھے میری میٹنگ کا فاروقی صاحب کے ساتھ بدھ صبح آٹھ سو بجے منگل والے دن شام سات بجے یاد دلانا | calendar_set |
8169 | 50 | برائے مہربانی مجھے ہر اتوار کی رات کو یاد دلانا کہ میں نے ہر سوموار کی صبح جم خانہ جانا ہے | calendar_set |
8170 | 50 | کیا تم اتوار کی ہاکی کلاس کو میرے کیلنڈر میں تکراری تقریب کے طور پر رکھ سکتے ہو | calendar_set |
8171 | 50 | کیا تم مجھے ہر اتوار کی سہ پہر ہاکی کلاس کے پر جانے کے لیے یاد دلاؤ گے | calendar_set |
8172 | 50 | کیا تم مجھے دانتوں کے ڈاکٹر کی اگلی اپائنٹمنٹ سے ایک دن پہلے یاد دلاؤ گے | calendar_set |
8173 | 50 | کیا تم مجھے دانتوں کے ڈاکٹر کی اپائنٹمنٹ پر جانے سے ایک دن پہلے یاد دلا سکتے ہو | calendar_set |
8174 | 48 | کیا آپ میرے کیلنڈر پر تمام جم کلاس کے لیے الارم کلاک ایک دن پہلے سیٹ کریں گے | alarm_set |
8175 | 32 | میری اگلی تقریبات کون سی ہیں | calendar_query |
8176 | 50 | کیا تم اگلے سوموار چھے p. m. پر شاہ صاحب کے ساتھ ایک میٹنگ شیڈول کر سکتے ہو | calendar_set |
8177 | 50 | کیا تم شاہ صاحب کو اگلے سوموار چھے p. m. کا میٹنگ کا دعوت نامہ بھیج سکتے ہو | calendar_set |
8178 | 50 | کیا آپ مسٹر علی کو اگلے پیر شام کے چھے بجے ملاقات کے لیے مدعو کر سکتے ہیں | calendar_set |
8179 | 30 | کیا تم کیلنڈر سے میری تمام طے شدہ ملاقاتیں ڈیلیٹ کر سکتے ہو | calendar_remove |
8180 | 30 | کیا تم میرے کیلنڈر سے تمام تقریبات ختم کر سکتے ہو | calendar_remove |
8181 | 30 | کیا آپ میرے کیلنڈر سے دانتوں کے ڈاکٹر کو دیکھنا ہٹا سکتے ہیں | calendar_remove |
8183 | 30 | کیا تم میرے کیلنڈر سے دانتوں کے ڈاکٹر کی اپائنٹمنٹ ختم کر سکتے ہو | calendar_remove |
8184 | 32 | میری زیرِ التواء چیزیں کون سی ہیں | calendar_query |
8185 | 50 | مجھے سولہ مارچ کی میٹنگ کے بارے میں یاد دلانا | calendar_set |
8186 | 50 | مجھے بتاؤ میری الی میٹنگ کب ہے | calendar_set |
8187 | 50 | میری اگلی میٹنگ سے ایک دن پہلے مجھے نوٹس دینا | calendar_set |
8189 | 32 | اس ہفتے کے آخر میں تقریب کب ہے | calendar_query |
8190 | 30 | براہ کرم کل کے لیے میرا کیلنڈر صاف کریں | calendar_remove |
8191 | 32 | اس بات کو یقینی بنائیں کہ مجھے جمعہ کو کچھ کرنا نہیں ہے | calendar_query |
8193 | 50 | مجھے یہ میٹنگ جلدی یاد دلانا | calendar_set |
8194 | 50 | بتاؤ یہ ملاقات کب ختم ہوگی | calendar_set |
8195 | 32 | مجھے میٹنگ سے دس منٹ پہلے بتانا | calendar_query |
8197 | 32 | کیا میرے کوئی زیرِ التواء ریمائنڈر ہیں | calendar_query |
8198 | 32 | کیا کوئی ریمائنڈرز رہتے ہیں | calendar_query |
8200 | 32 | میرے آج کے شیڈول میں کیا ہے | calendar_query |
8201 | 32 | google کیا میرے کیلنڈر پر جمعہ کے لیے کوئی ملاقاتیں ہیں | calendar_query |
8202 | 32 | کیا میری دوپہر کی میٹنگ منسوخ ہوگئی | calendar_query |
8203 | 32 | گوگل کیا میری جمعرات کی اپائنٹمنٹ میرے دانتوں کے ڈاکٹر کے ساتھ ہے | calendar_query |
8205 | 50 | کام کے بعد کریانہ سٹور جانے کا مجھے بتانا | calendar_set |
8209 | 32 | مارچ کے مہینے میں کن دنوں میں میں راتوں کو کام کروں گا | calendar_query |
8210 | 32 | کیا اس ہفتے میرے کچھ چھٹی کے دن ہیں | calendar_query |
8211 | 50 | اگلی جمعرات کی صبح میکائیل کے ساتھ ایک اپائنٹمنٹ شیڈول کرو | calendar_set |
8212 | 32 | کیا کل ظہرانے کے لیے میری اپائنٹمنٹ ہے | calendar_query |
8213 | 32 | کیا اس اختتامِ ہفتہ میرے پاس فارغ وقت ہے | calendar_query |
8214 | 32 | کیا جمعہ کی رات میری بیٹی کا ڈرامہ ہے | calendar_query |
8215 | 32 | میٹنگ کس وقت شروع ہوتی ہے | calendar_query |
8216 | 32 | میٹنگ کس دن ہے | calendar_query |
8217 | 32 | کیا میری جمعہ کو میٹنگ ہے | calendar_query |
8218 | 32 | کیا میرا جمعہ کو ظہرانہ ہے | calendar_query |
8219 | 32 | کیا میرے کیلنڈر پر کوئی سالگرہیں ہیں | calendar_query |
8220 | 50 | مجھے وقت پر کام کرنا یاد دلانا | calendar_set |
8221 | 50 | وقت کے لئے الٹی گنتی | calendar_set |
8222 | 50 | مجھے وقت پر چیزیں یاد دلانا | calendar_set |
8223 | 50 | سوموار کے برنچ کے لیے میری امی کی تقریب کیلنڈر میں ایڈ کر دو | calendar_set |
8224 | 50 | جمعہ کو پیڈیکیور کے لیے میری بہن کو کیلنڈر میں ایڈ کر دو | calendar_set |
8225 | 30 | منگل کی تقریب ڈیلیٹ کر دو | calendar_remove |
8226 | 32 | جمال سے ملاقات کے لئیے کیسے حالات دیکھ رہے ہیں | calendar_query |
8227 | 32 | میں کب سلمان کو دوبارہ اٹھانے والا ہوں | calendar_query |
8228 | 32 | جمعہ کو میری میٹنگ کب ہے | calendar_query |
8229 | 32 | میرے کام کی پروجیکٹ میٹنگ کا مقام کیا ہے | calendar_query |
8231 | 30 | وقت پر ملاقات کو حذف کریں | calendar_remove |
8232 | 30 | میں اس ہفتے کام نہیں کر رہا | calendar_remove |
8233 | 30 | عین وقت پر اپائنٹمنٹ ختم کر دو | calendar_remove |
8234 | 50 | اولی اگلے منگل دوپہر کو شاہانہ کے ساتھ المائدہ پر دوپہر کے کھانے کی ڈیٹ سیٹ کرو | calendar_set |
8235 | 50 | کراچی حلیم میں مریم کے ساتھ اگلے منگل کی دوپہر کو دوپہرکےکھانے کی تاریخ طے کریں | calendar_set |
8236 | 50 | مجھے کل کام کے بعد جمال کی پارٹی کے لیے ایک ریمائنڈر کی ضرورت ہے | calendar_set |
8237 | 50 | ہائے گوگل کیا تم اگلی سوموار کی رات کمال کے ساتھ میری ڈیٹ محفوظ کر سکتے ہو | calendar_set |
8238 | 32 | کل کونسی تاریخ ہے | calendar_query |
8239 | 50 | ہر جمعہ صبح آٹھ بجے جم میں جا کر ورزش کرنے کا ریمائنڈر سیٹ کر دو | calendar_set |
8240 | 30 | ہر چیز ڈیلیٹ کر کے میرا کیلنڈر صاف کر دو | calendar_remove |
8242 | 30 | اولی باقی کے سال کے لیے میرے کیلنڈر سے ہر چیز صاف کر دو | calendar_remove |
8243 | 50 | میں ہر اتوار گیارہ a. m. گرجا میں حاضر ہونا چاہتا ہوں | calendar_set |
8244 | 50 | برائے مہربانی ہر اتوار گیارہ a. m. پر گرجا کی خدمات کے لیے ایک ریمائنڈر سیٹ کرو | calendar_set |
8246 | 32 | مجھے آج کے کرکٹ میچ کی معلومات چاہییں | calendar_query |
8247 | 50 | اولی کل کے عشائیے کی تاریخ کیلنڈر میں ایڈ کر دو | calendar_set |
8249 | 50 | مجھے اگلے ہفتوں کے ظہرانے کیلنڈر میں ڈالنے کی ضرورت ہے | calendar_set |
8250 | 50 | اولی مجھے اگلے ہفتے کا ظہرانہ کیلنڈر میں ایڈ کرنے کی ضرورت ہے | calendar_set |
8252 | 48 | ہفتے میں سات دن صبح پانچ بجے کا ٹائمر سیٹ کریں | alarm_set |
8254 | 30 | میری اگلی تقریب مٹا دو | calendar_remove |
8255 | 30 | آنے والی تقریب منسوخ کر دو | calendar_remove |
8256 | 30 | برائے مہربانی میرے کیلنڈر سے تمام شیڈول کی گئی تقریبات ختم کر دو | calendar_remove |
8257 | 30 | برائے مہربانی آنے والی تمام تقریبات مٹا دو | calendar_remove |
8259 | 32 | جنون آگے کہاں پرفارم کر رہا ہے | calendar_query |
8262 | 48 | براہ کرم طے شدہ تقریب سے تین گھنٹے پہلے الارم بجا دیں | alarm_set |
8264 | 50 | جھے آج رات کل کی ملاقات کے بارے میں یاد دلائیں | calendar_set |
8265 | 50 | مجھے کل کی میٹنگ کے بارے میں آج رات یاد دلانا | calendar_set |
8266 | 50 | کل سہ پہر کی میٹنگ کے بارے میں یاد دلانا یقینی بناؤ | calendar_set |
8268 | 50 | مجھے ملاقات سے پانچ منٹ پہلے یاد دلانا | calendar_set |
8271 | 50 | میری ڈاکٹروں کی ملاقات کیلنڈر پر رکھیں | calendar_set |
8273 | 50 | مجھے کیلنڈر پر اس طے شدہ ملاقات کی ضرورت ہے | calendar_set |
8274 | 50 | اولی میں وہ اپائنٹمنٹ کیلنڈر پر پوسٹ کرنا چاہتی ہوں | calendar_set |
8275 | 30 | براہ کرم کیلنڈر سے جمیلہ کی سالگرہ صاف کریں | calendar_remove |
8277 | 30 | برائے مہربانی کیلنڈر سے تمام شیڈول کی گئی عملے کی میٹنگز مٹا دو | calendar_remove |
Subsets and Splits
No community queries yet
The top public SQL queries from the community will appear here once available.