id stringlengths 1 5 | label int64 0 59 | text stringlengths 2 184 | label_text stringlengths 8 24 |
|---|---|---|---|
8278 | 50 | پندرہ مارچ کو ایک یاد دہانی اور میٹنگ کے طور پر نام درج کریں | calendar_set |
8279 | 50 | پندرہ مارچ کو میٹنگ کے طور پر ایک ریمائنڈر سیٹ کرو | calendar_set |
8281 | 30 | کیلنڈر سے تمام شیڈول کی گئی تقریبات مٹا دو | calendar_remove |
8283 | 30 | کیا آپ میرا کیلنڈر خالی کر سکتے ہیں | calendar_remove |
8285 | 30 | مئی کے کیلنڈر سے سالگرہ پارٹی ہٹا لو | calendar_remove |
8286 | 32 | کیا میں نے اس اختتامِ ہفتہ کسی پارٹی کی منصوبہ بندی کی ہے | calendar_query |
8288 | 30 | مجھے تئیس مارچ کو جو کرنا ہے اسے ہٹا دیں | calendar_remove |
8291 | 50 | منگل کو اگلے ہفتے کی منتظمین کی میٹنگ کا ریمائنڈر لگاؤ | calendar_set |
8292 | 50 | کیلنڈر میں تقریب ایڈ کرو اور اسے تکراری کر دو | calendar_set |
8293 | 50 | تکراری تقریب کیلنڈر میں ایڈ ہو گئی ہے | calendar_set |
8295 | 30 | کسی بھی اور تمام تقریبات کو حذف کریں | calendar_remove |
8296 | 30 | موجودہ کیلنڈر صاف کر دو | calendar_remove |
8297 | 32 | اگلا باسکٹ بال گیم کب ہے | calendar_query |
8298 | 32 | پشاور زلمی اگلا کھیل کب کھیل رہی ہے | calendar_query |
8299 | 32 | اگلا بیس بال کھیل کس وقت شروع ہوتا ہے | calendar_query |
8301 | 50 | اگلے پیر کو مجھے شام کے سات بجے ملاقات کا وقت یاد دلانا | calendar_set |
8303 | 50 | جناب فرمان کے ساتھ جمعرات کو دوپہر دو بجے ایک ملاقات مقرر کریں | calendar_set |
8304 | 50 | جمعرات دوپہردو بجے مجھے جناب فہیم سے لازمی ملنا ہے برائے مہربانی کیلنڈر میں مارک کر دو | calendar_set |
8305 | 50 | میرے کیلنڈر میں پندرہ مارچ کو دوپہر بارہ بجے سے ایک بجے تک دوپہر کے کھانے کی تاریخ ایڈ کرو | calendar_set |
8306 | 50 | آج رات میرے کیلنڈر پر امی کے ساتھ رات کا کھانا یاد دلانا | calendar_set |
8307 | 22 | گوجرانوالہ بائپاس پر کل دوپہر کے وقت کیا ہوا | news_query |
8309 | 22 | کل دوپہر کے وقت پورٹ گرانڈ میں کتنے لوگ احتجاج میں تھے | news_query |
8310 | 50 | ہر سوموار تین تیس p. m. پر مجھے ایک تکراری ریمائنڈر کی ضرورت ہے | calendar_set |
8312 | 50 | برائے مہربانی ہر منگل کے لیے شام کے چار بجے ایک اپائنٹمنٹ ایڈ کرو | calendar_set |
8313 | 32 | کیا یکم مارچ کو زیبا کی سالگرہ ہے | calendar_query |
8314 | 32 | یکم مارچ ثنینہ کی سالگرہ کا حق ہے | calendar_query |
8316 | 50 | برائے مہربانی پانچ مارچ کو غفار کی سالگرہ کے طور پر ایڈ کر دو | calendar_set |
8317 | 50 | پانچ مارچ کو حسان کی سالگرہ ہے برائے مہربانی اسے کیلنڈر میں ایڈ کر دو | calendar_set |
8318 | 50 | برائے مہربانی جمعہ شام چھے بجے کے لیے ایک ریمائنڈر لگائیں | calendar_set |
8319 | 50 | مجھے ستائیس مارچ دوپہر کے لیے ریمائنڈر کی ضرورت ہے مجھے بھولنے نہ دینا | calendar_set |
8321 | 12 | کیا آپ مجھے اس تہوار کے بارے میں مزید بتا سکتے ہیں | general_quirky |
8324 | 32 | کیا آپ مجھے بتا سکتے ہیں کہ کل کے شیڈول میں کیا ہے | calendar_query |
8326 | 50 | اس ہفتے ہر روز صبح آٹھ بجے کے لیے میرے کیلنڈر پر کام کرنا | calendar_set |
8327 | 50 | پیر سے جمعہ صبح پانچ سے چھ بجے تک کیلنڈر میں ورزش شامل کریں | calendar_set |
8328 | 50 | کل دو p. m. پر مجھے میٹنگ کے بارے میں یا دلانا | calendar_set |
8330 | 50 | کیا شام چار بجے مجھے آج کی میٹنگ کے بارے میں یاد دلا سکتے ہو | calendar_set |
8331 | 30 | میری کل کی میٹنگ ڈیلیٹ کردیں | calendar_remove |
8332 | 30 | آج کی میری ورزش ڈیلیٹ کر دو | calendar_remove |
8334 | 30 | میرا کیلنڈر صاف کر دو | calendar_remove |
8335 | 30 | میں کیلنڈر پر کسی تقریبات کی فہرست نہیں رکھنا چاہتا | calendar_remove |
8337 | 32 | میری اگلی ڈاکٹر سے ملاقات میں کتنا وقت ہے | calendar_query |
8338 | 32 | جمی کی سالگرہ کی تقریب کب اور کہاں ہے | calendar_query |
8339 | 32 | کیا پیر سہ پہر فارغ ہے | calendar_query |
8340 | 30 | میری اگلی تقریب صاف کر دو | calendar_remove |
8341 | 30 | میری اگلی تقریب ڈیلیٹ کر دو | calendar_remove |
8342 | 30 | میری اگلی تقریب تلاش کریں اور اسے حذف کر دیں | calendar_remove |
8344 | 50 | مجھے میری میٹنگ کے بارے میں یاد دلانا | calendar_set |
8346 | 50 | مجھے اس ملاقات کی یاد دہانی کے لیے آج اپنی طرف سے یاد دہانی کرانے کی ضرورت ہے | calendar_set |
8348 | 32 | اگلی جمعرات کیا واقع ہو رہا ہے | calendar_query |
8351 | 32 | تقریب کے لیے ڈریس کوڈ کیا ہے | calendar_query |
8352 | 50 | برائے مہربانی ہر منگل گیارہ a. m. تھراپی کے لیے میرے کیلنڈر میں مارک کر دو | calendar_set |
8353 | 50 | ہر جمعہ دو بجے میری بجٹ میٹنگ مارک کر دو | calendar_set |
8354 | 50 | ہر بدھ تین بجے جمنازیم کے لیے ایک ریمائنڈر سیٹ کرو | calendar_set |
8355 | 32 | کیا بائیس کو چھٹی کا دن ہے | calendar_query |
8356 | 32 | بینک کی چھٹی کب ہے | calendar_query |
8357 | 50 | براہ کرم اس تقریب کو شامل کریں | calendar_set |
8359 | 50 | مجھے کل اس کے بارے میں یاد دلانا | calendar_set |
8360 | 50 | دو دن پہلے مجھے یاد دلانا | calendar_set |
8361 | 50 | مجھے ہر منگل ڈرائی کلینرز کے پاس جانا یاد دلانا | calendar_set |
8362 | 50 | کیا تم ہر جمعے کی رات کو میرے بچے کی باسکٹ بال کی تیاری کے لیے جانے کے لیے ایک ریمائنڈر سیٹ کر سکتے ہو | calendar_set |
8363 | 32 | کیا میں نے کل دوپہر سے تین p. m. تک کوئی چیز شیڈول کی ہے | calendar_query |
8364 | 32 | میں بدھ کو دو سے گیارہ بجے کہاں ہو | calendar_query |
8365 | 50 | مجھے اپنی ماں کو چیک کرنے کے لیے روزانہ دو بجے پر ایک یاد دہانی کی ضرورت ہوتی ہے | calendar_set |
8367 | 50 | کل سہ پہر ایک p. m. ظہرانے کے بعد جناب عاطف علی کے ساتھ میری میٹنگ شیڈول کرو | calendar_set |
8368 | 50 | آج شام چھ بجے طاہر علی سے میری ملاقات کا شیڈول بنائیں | calendar_set |
8369 | 30 | ہائے اولی آج کے لیے میری تمام کیلنڈری تقریبات صاف کر دو | calendar_remove |
8370 | 30 | ارے سنی آج کے لیے میری تمام کیلنڈر اپائنٹ صاف کر دیں | calendar_remove |
8371 | 30 | ہائے اولی بیس تاریخ کا میرا کیلنڈر صاف کر دو | calendar_remove |
8374 | 48 | دو گھنٹے میں ملاقات کے لیے الارم کے ساتھ ایونٹ بنائیں | alarm_set |
8375 | 50 | کیلنڈر کے لیے الارم کی یاد دہانی بنائیں | calendar_set |
8376 | 50 | کیلنڈر کے لیے الارم ریمائنڈر سیٹ کریں | calendar_set |
8378 | 6 | کون سی تقریبات ہونے والی ہیں | recommendation_events |
8379 | 6 | کیا کوئی ایونٹزآرہے ہیں | recommendation_events |
8380 | 30 | ہائے سری آگے میرے کیلنڈر میں جو کچھ بھی شیڈول کیا گیا ہےمنسوخ کر دو | calendar_remove |
8381 | 32 | انیس مارچ دوپہر دو بجے کی تقریب کس بارے میں ہے | calendar_query |
8382 | 32 | انیس مارچ دوپہر دو بجے کی کیلنڈری تقریب کی معلومات پڑھ کر سناؤ | calendar_query |
8383 | 32 | کیا اس ہفتے کے آخر میں میرے پاس کوئی تقریب ہو رہا ہے | calendar_query |
8386 | 50 | کپڑے دھونے کے لیے رات آٹھ بجے مجھے یاد دلائیں | calendar_set |
8389 | 50 | سوموار کو دو p. m. پر مجھے یاد دلانا کہ میری اذلان کے ساتھ میٹنگ ہے | calendar_set |
8391 | 50 | میٹنگ کے لیے یاد دہانی مقرر کریں | calendar_set |
8392 | 50 | براہ مہربانی ملاقات یاد دہانی مقرر کریں | calendar_set |
8393 | 50 | مجھے ہر جمعہ کو اپنے بیٹے کی باسکٹ بال گیم میں جانے کے لیئے یاد دلائیں | calendar_set |
8395 | 50 | کل دوپہر کے تین بجے مجھے میری میٹنگ یاد دلانا | calendar_set |
8396 | 50 | کیا تم بدھ دوپہر ایک بجے میری میٹنگ کے لیے ریمائنڈر سیٹ کر سکتے ہو | calendar_set |
8397 | 50 | مجھے جمعہ کو دوپہر کو ایک میٹنگ میں جانا ہے کیا آپ مجھے یاد دلائیں گے | calendar_set |
8398 | 50 | برائے مہربانی چھبیس مارچ کو بارہ p. m. پر مال پر خریداری ایڈ کرو | calendar_set |
8399 | 50 | چار اپریل کو پانچ p. m. پر جہانیاں میں ایٹ وے پر دلاور کے ساتھ ملنا ایڈ کر دو | calendar_set |
8400 | 32 | کیا میں جمعہ کی دوپہر فارغ ہوں | calendar_query |
8401 | 32 | کيا ميری ملاقات ہے ارشد کے ساتھ کل دوپہر تین بجے | calendar_query |
8403 | 12 | براہ کرم مجھے مزید معلومات فراہم کریں | general_quirky |
8405 | 32 | کل کے لیے میرے پاس کون سی تقریبات ہیں | calendar_query |
8406 | 30 | ختم کرو تمام تقریبات کل کی | calendar_remove |
8407 | 32 | اس آنے والے ہفتے کے لیے میرے پاس کون سی تقریبات ہیں | calendar_query |
8408 | 30 | کل کے لیے میرے رات کے کھانے کی تقریب ہٹا دیں | calendar_remove |
8411 | 50 | کیلنڈر میں تقریب سیٹ کرو | calendar_set |
8412 | 50 | مجھے یاد دلانا پلیز | calendar_set |
8416 | 50 | مجھے کام پر یاد دلانا کہ جمعہ کو ناصر کے ساتھ میٹنگ لینی ہے | calendar_set |
8419 | 32 | آج کیا کوئی میرے یاد دہانی کے پیغامات ہیں | calendar_query |
8420 | 32 | کیا مجھے کسی چیز سے باخبر رہنے کی ضرورت ہے | calendar_query |
8421 | 50 | مجھے جمعہ کو دوپہر کے دو بجے کام کی میٹنگ پر جانے کے لیے ایک ریمائنڈر سیٹ کرنے کی ضرورت ہے | calendar_set |
Subsets and Splits
No community queries yet
The top public SQL queries from the community will appear here once available.