id stringlengths 1 5 | label int64 0 59 | text stringlengths 2 184 | label_text stringlengths 8 24 |
|---|---|---|---|
8422 | 50 | کل پانچ p. m. پر میرے خریداری کے سفر کے لیے ایک ریمائنڈر سیٹ کر دو | calendar_set |
8423 | 50 | پورا مہینہ بار بار آنے والی ایک تقریب سیٹ کرو | calendar_set |
8424 | 50 | میرے کیلنڈر میں بار بار آنے والا واقعہ رکھیں | calendar_set |
8427 | 50 | لیلیٰ کے ساتھ دو جنوری کو دوپہر بارہ تیس پہ ظہرانے کی اپائنٹمنٹ ڈالو | calendar_set |
8428 | 50 | علی دوپھر کا کھانا سارہ کے ساتھ دوجنوری کو دوپہر ساڑھے بارہ بجے شامل کرو | calendar_set |
8429 | 50 | علی ڈالنا رات کا کھانا ذیشان کے ليے بارہ فروری شام چھ بجے | calendar_set |
8432 | 30 | آج دوپہر ایک بجے میری ملاقات ہٹا دو | calendar_remove |
8433 | 30 | انیس مارچ ایک p. m. پر میری میٹنگ کی تقریب ڈیلیٹ کر دو | calendar_remove |
8435 | 50 | برائے مہربانی فروری میں ہر جمعرات دوپہر بارہ بجے کام کی میٹنگ سیٹ کرو | calendar_set |
8437 | 50 | براہ کرم شام کے سات بجے رات کے کھانے کا منصوبے بنائیں اپریل میں ہر جمعے کے لیے | calendar_set |
8438 | 12 | مجھے یوم آزادی پاکستان کے بارے میں مزید بتائیں | general_quirky |
8439 | 32 | تہوار کب شروع ہوتا ہے | calendar_query |
8440 | 30 | میرے کیلنڈر سے تمام تقریبات ڈیلیٹ کر دو | calendar_remove |
8441 | 30 | میرا پورا کیلنڈر صاف کر دو | calendar_remove |
8443 | 50 | اس تقریب کو میرے کیلنڈر میں شامل کرو | calendar_set |
8444 | 32 | کیا میرے کیلنڈر پر کچھ ہے | calendar_query |
8445 | 50 | مجھے یاد دلائیں کہ مجھے آج سے ایک ہفتہ پانچ بجے لائبریری میں آنے کی ضرورت ہے | calendar_set |
8448 | 50 | میرے لیے اگلے ہفتہ کو پانچ بجے لائبریری میں ملاقات کا وقت بنائیں اور ایک یاد دہانی مقرر کریں | calendar_set |
8450 | 50 | کل شام کے پانچ بجے کا ایک ریمائنڈر سیٹ کرو | calendar_set |
8452 | 50 | ہر منگل کو میرے کیلنڈر میں ایونٹ رکھیں | calendar_set |
8454 | 50 | میرے کیلنڈر میں آج دوپہر ایک بجے محمد سلیم کو شامل کریں | calendar_set |
8455 | 32 | محفلِ موسیقی کہاں ہے | calendar_query |
8456 | 32 | میکڈونلڈز میں قریب ترین کنسرٹ کب ہے | calendar_query |
8457 | 32 | آج رات علی عظمت کنسرٹ کتنے بجے ہے | calendar_query |
8458 | 32 | میرے اس مہینے کے ریمائنڈرز کون سے ہیں | calendar_query |
8459 | 32 | میرا کیلنڈردکھاؤ | calendar_query |
8462 | 32 | اس ہفتے کے کون سے دن میرے پاس منصوبہ ہے | calendar_query |
8464 | 50 | مجھے بدھ کو صبح نو بجے میری میٹنگ کا یاد دلانا | calendar_set |
8465 | 50 | مجھے بدھ صبح کے نو بجے ملاقات کا نوٹس بھیجیں | calendar_set |
8467 | 32 | مجھے میرے آنے والے تقریبات کے بارے میں بتائیں | calendar_query |
8468 | 32 | آج میرے پاس کون سی تقریبات باقی ہیں | calendar_query |
8470 | 30 | اس مہینے کے تمام واقعات کو کیلنڈر سے ہٹا دیں | calendar_remove |
8471 | 30 | آخری مہینہ کی تمام تقریبات کیلنڈر سے ہٹا دو | calendar_remove |
8472 | 30 | کیلنڈر سے تمام تقریبات کو ہٹا دیں | calendar_remove |
8473 | 50 | میرے کلینڈر میں عمر کے ساتھ کل ایک سو تئیس منٹس دوپہر دو بجے کی سالگرہ کی تقریب شامل کریں | calendar_set |
8475 | 50 | کل دوپہر دو بجے کیلنڈر پر جمیل کی سالگرہ کی تقریب اس کے گھر پر شامل کریں | calendar_set |
8476 | 30 | براہ کرم اس تقریب کو حذف کریں | calendar_remove |
8477 | 30 | کیا آپ اس تقریب کو حذف کر سکتے ہیں | calendar_remove |
8478 | 50 | مجھے شام پانچ بجے کی میری ملاقات یاد دلائیں | calendar_set |
8480 | 50 | مجھے شام پانچ بجے یاد دلائیں کہ میری ملاقات ہے | calendar_set |
8481 | 50 | مجھے اپنی بیٹی کو اس کی سالگرہ کے موقع پر جمعرات کو فون کرنے کی یاد دہانی بھیجیں | calendar_set |
8482 | 50 | میری بیٹی کی سالگرہ جمعرات کو ہے مجھے ایک یاد دہانی بھیجیں | calendar_set |
8483 | 50 | مجھے جمعرات کے دن سب سے پہلا کام یاد دلانا کہ میں نے اپنی بیٹی کو شادی مبارک دینی ہے | calendar_set |
8484 | 32 | اس جمعہ کو ولیمہ کی تقریب کب ہو گی | calendar_query |
8485 | 32 | اس جمعہ کوکس وقت بجٹ ملاقات شروع ہو گی | calendar_query |
8486 | 32 | قریبی ریسٹارنٹ میں ملنے کی تقریب کس دن اور وقت پر ہے | calendar_query |
8488 | 50 | براہ کرم میرے گھر پر گیراج کی فروخت کے لیے آج سے ایک مہینے اور دو دن بعد صبح دس بجے ایک تقریب ترتیب دیں | calendar_set |
8489 | 22 | آج صبح لاہور میں کیا ہوا | news_query |
8490 | 32 | براہ کرم مجھے آج دوپہر سے ہونے والی دو سو میٹنگ کے اہم نکات بتائیں | calendar_query |
8492 | 32 | میرا آج کا شیڈول کیسا ہے | calendar_query |
8495 | 32 | کل صبح کا میرا کیا شیڈول ہے | calendar_query |
8497 | 32 | کل صبح میرے شیڈول میں کیا ہے | calendar_query |
8499 | 50 | جمعہ کو صبح نو بجے کے لیے ہفتہ وار میٹنگ مقرر کریں | calendar_set |
8500 | 50 | مجھے دوپیر دو بجے ایک گھنٹہ پہلے کار کے ڈیلر سے طے شدہ ملاقات کے بارے میں مطلع کریں | calendar_set |
8501 | 50 | برائے مہربانی آج پانچ p. m. پر مجھے یاد دلانا کہ صبح آٹھ a. m. پر میری ایک تقریب ہے | calendar_set |
8502 | 50 | ایک نئی تقریب مرتب کریں | calendar_set |
8503 | 32 | میرے پاس کتنی یاد دہانیاں زیر غور ہیں | calendar_query |
8504 | 32 | مجھے کیا یاد کرنے کی ضرورت ہے | calendar_query |
8505 | 32 | اس مہینے میرے کیلنڈر میں کیا ہے | calendar_query |
8506 | 32 | میری اگلی ملاقات کب ہے | calendar_query |
8507 | 32 | میں اس ہفتے کتنا مصروف ہوں | calendar_query |
8508 | 32 | کیا اس ہفتے کے آخر میں مرچوں کا پکانا ہے | calendar_query |
8509 | 32 | کیا اس ہفتے کے آخر میں مرچ کا کھانا پکانا ہے | calendar_query |
8511 | 32 | کیا امپوریم مال میں نیو ائیر کی کوئی تقریبات ہیں | calendar_query |
8512 | 50 | مارچ ستائس کو جاوؑ فلمیں دیکھنے کی یاددہانی کے لیے اطلاع سیٹ کرو | calendar_set |
8514 | 32 | کیا میرے پاس کل کے شیڈول میں کوئی شروعات ہیں | calendar_query |
8515 | 32 | اولی کیا میرے کل کے شیڈول میں کوئی افتتاح ہیں | calendar_query |
8517 | 50 | چار اپریل کو دانتوں کے ڈاکٹر کے پاس جانے کا ریمائنڈر ایڈ کرو | calendar_set |
8518 | 50 | تین بجے کے لیے ریمائنڈر سیٹ کرو | calendar_set |
8519 | 50 | مجھے اس وقت یاد دلانا | calendar_set |
8521 | 50 | کیلنڈر میں یاد دہانی سیٹ کریں | calendar_set |
8523 | 50 | میرے کیلنڈر پر ایک نیا تقریب بنائیں | calendar_set |
8524 | 50 | مجھے مندرجہ ذیل تقریب یاد دلائیں | calendar_set |
8526 | 30 | کلینڈر ایپ سے میری ملاقات حذب کرو | calendar_remove |
8527 | 30 | تین بجے کی میٹنگ کو منسوخ کردیں | calendar_remove |
8529 | 13 | کلفٹن کے دوپہر تین بجے کے موسم کا بتاؤ | weather_query |
8530 | 32 | میرے پاس دوپہر ایک بجے سے دوپہر تین بجے تک کون سی ملاقاتیں ہیں | calendar_query |
8531 | 6 | مقامی تقریبات تلاش کریں | recommendation_events |
8532 | 6 | مقامی تقریبات حاصل کریں | recommendation_events |
8533 | 50 | مجھے دو گھنٹے میں دانتوں کے ڈاکٹر سے ملاقات کی یاد دلائیں | calendar_set |
8534 | 50 | مجھے دوپہر دو بجے پر دانتوں کے ڈاکٹر کی ملاقات کے بارے میں آگاہ کریں | calendar_set |
8536 | 50 | اب سے ہر دو دن تک مجھے کالج کی درخواست کا فارم بھرنا یاد دلانا | calendar_set |
8537 | 50 | مجھے یاد دلائیں کہ ایک بار صبح اور ایک بار شام کو تحفہ خریدنا | calendar_set |
8538 | 50 | مجھے ہر مہینے کے شروع میں اپنے بل ادا کرنے کی یاد دلائیں | calendar_set |
8540 | 50 | مجھے بعد میں اس بارے میں بتانا | calendar_set |
8542 | 32 | آج میری کیا اپوائنٹمنٹس ہیں | calendar_query |
8544 | 30 | میرے کیلنڈر کے تمام تقریبات کو صاف کریں | calendar_remove |
8545 | 30 | میرا کیلنڈر مٹا دو | calendar_remove |
8546 | 30 | میرے کلینڈر کو صاف کرو | calendar_remove |
8547 | 30 | آنے والے کیلنڈر تقریب کو ہٹا دیں | calendar_remove |
8550 | 32 | دفتر میں چھٹی کے دن کی پارٹی کس وقت ہے | calendar_query |
8551 | 32 | نوجوانوں کا صدقہ تقریب ہفتے کے کس دن ہے | calendar_query |
8552 | 50 | منگل کو صبح نو بجے طبریز کے ساتھ میٹنگ طے کریں | calendar_set |
8554 | 30 | اگلے بدھ کو عید کی تقریب کو حذف کر دیں | calendar_remove |
8555 | 30 | اپریل میں شادی کی تقریب ختم کریں | calendar_remove |
8556 | 30 | اس جمعے کو شادی کی سالگرہ حذف کر دیں | calendar_remove |
8557 | 50 | ہر بدھ پانچ p. m. پر مجھے فہد سے ملنا یاد دلانا | calendar_set |
8558 | 50 | ہمیشہ بدھ شام پانچ بجے میری فہیم کے ساتھ میٹنگ میرے کیلنڈر میں ایڈ کر دو | calendar_set |
8560 | 32 | کیا بعد میں میرے کرنے کو کچھ ہے | calendar_query |
8561 | 32 | میرے لیے میرا کیلنڈر چیک کریں | calendar_query |
Subsets and Splits
No community queries yet
The top public SQL queries from the community will appear here once available.