id stringlengths 1 5 | label int64 0 59 | text stringlengths 2 184 | label_text stringlengths 8 24 |
|---|---|---|---|
8563 | 30 | کل دوپہر تین بجے کے لیے میری ملاقات کو حذف کر دیں | calendar_remove |
8565 | 32 | کوئی ملاقات چھ سے سات بجے رات کے درمیان | calendar_query |
8566 | 32 | کیا میں شام کے چھ سے سات بجے کے درمیان آزاد ہوں | calendar_query |
8567 | 50 | شیڈول بنانا برنچ کا صبح دس بجے آج اور بلانا طاہرہ اور جمیلہ کہ براہ کرم | calendar_set |
8569 | 50 | میں چاہتا ہوں کہ تم کل صبح کے نو بجے نذیر احمد اور کرن کے ساتھ ایک میٹنگ شیڈول کر دو | calendar_set |
8571 | 50 | براہ کرم میرے کیلنڈر پر جمعہ کو صبح آٹھ بجے بند کر دیں | calendar_set |
8572 | 50 | کیا آپ میرے کیلنڈر میں کوئی تقریب درج کر سکتے ہیں | calendar_set |
8573 | 50 | کیلنڈر کھولیں اور ایک نیا تقریب بنائیں | calendar_set |
8574 | 32 | کیا میں آج مصروف ہوں | calendar_query |
8575 | 12 | میں اس ہفتے کیا کر رہا ہوں | general_quirky |
8576 | 12 | میں اس مہینے میں کب مصروف ہوں | general_quirky |
8577 | 30 | کیلنڈر میں سب کچھ ہٹا دیں | calendar_remove |
8580 | 32 | آج کی میٹنگز کتنے اوقات میں ہیں | calendar_query |
8581 | 32 | مجھے آج کے لیے میری میٹنگز کے مقامات بتائیں | calendar_query |
8582 | 32 | مجھے اس دن کی میٹنگز دکھائیں | calendar_query |
8583 | 50 | تیس جولائی کو سالگرہ کے نام سے ایک تقریب ایڈ کرو | calendar_set |
8584 | 50 | براہ کرم میری سالگرہ کی تقریب کو کیلنڈر پر رکھیں | calendar_set |
8586 | 32 | میں نے آج کیا شیڈول کیا ہے | calendar_query |
8587 | 32 | آج کا شیڈول | calendar_query |
8588 | 50 | فرحان کے ساتھ ایک اپریل صبح دس بجے ایک ملاقات شیڈول کرو | calendar_set |
8589 | 50 | مہربانی ملاقات کا شيڈول صبح دس بجے پہلی اپریل کنول کے ساتھ | calendar_set |
8590 | 50 | کیلنڈر اور میٹنگ کا شیڈول لائیں جو کہ اپریل کے پہلے دس بجے ہے | calendar_set |
8591 | 50 | کل دوپہر دو بجے کے لیے یاد دہانی مقرر کریں | calendar_set |
8593 | 48 | کل دوپہر دو بجے کے لیے الارم لگائیں | alarm_set |
8595 | 50 | کیا منگل کی صبح ڈاکٹر کی اپائنٹمنٹ کے لیے میرے پاس کوئی دستیاب وقت ہے | calendar_set |
8596 | 32 | کیلنڈر میں دیکھو کہ جمعہ کو میری مالی میٹنگ کب ہے | calendar_query |
8597 | 32 | براہ کرم مجھے بتائیں کہ میری مالی ملاقات کب ہے | calendar_query |
8599 | 50 | صبح مجھے اپنی ماں کو فون کرنے کی یاد دلانا | calendar_set |
8600 | 32 | مجھے اسامہ کے تیس مارچ کو طے شدہ پروگرام کے بارے میں مزید معلومات دیں | calendar_query |
8601 | 32 | بیس فروری کو ہونے والے پروگرام کی تاریخ کیا ہے | calendar_query |
8603 | 32 | عالیہ کی پہلی جنوری کو ہونے والے پروگرام کا پتہ کیا ہے | calendar_query |
8604 | 50 | مجھے کل ساجدہ کے ساتھ ملاقات ترتیب دینی ہے | calendar_set |
8605 | 50 | الیگزا مجھے کل سلمیٰ کے ساتھ ایک میٹنگ منظم کرنے کی ضرورت ہے | calendar_set |
8607 | 50 | لاریب کو فون کرو اور اسے یاد دلانا کہ مجھے بال کرانے کے لیے اٹھانا | calendar_set |
8608 | 50 | میں اپنے چھوٹے سے گروپ کو جگہ کی تبدیلی کا بتانا چاہتا ہوں | calendar_set |
8610 | 32 | تقریب کب شروع ہو گی | calendar_query |
8611 | 32 | ملاقات کی ترتیب کیا ہے | calendar_query |
8613 | 30 | میری تازہ ترین تقریب حذف کریں | calendar_remove |
8614 | 50 | ہر بدھ کے لیے تقریب شیڈول کرو | calendar_set |
8615 | 50 | مہینے کے ہر دوسرے جمعہ کو ایونٹ شامل کریں | calendar_set |
8616 | 50 | صرف پیر کے لیے تقریب میں داخل ہوں | calendar_set |
8617 | 50 | اگلے دو ہفتوں کے لیے ہر روز شام سات بجے مجھے میری دوائی لینا یاد دلانا | calendar_set |
8620 | 50 | میرے کلینڈر میں دوبارہ تاریخ سیٹ کرو | calendar_set |
8623 | 50 | کیا آپ مجھے کل کی ملاقات کے بارے میں یاد دلا سکتے ہیں | calendar_set |
8624 | 50 | برائے مہربانی اس سہ پہر مجھے میری میٹنگ کے بارے میں یاد دلانا | calendar_set |
8625 | 50 | آج رات کی ملاقات کا مجھے یاد دہانی کا پیغام بھیجنا | calendar_set |
8627 | 32 | تقریب کا دورانیہ کتنا ہوگا | calendar_query |
8628 | 50 | مجھے ہر روز صبح پانچ بجے یاد دلانا | calendar_set |
8629 | 50 | ياد کروانا ہر مہینے کے شروع ميں | calendar_set |
8630 | 50 | مجھے ہر مہینے کی پندرہ تاریخ کو یاد کرو | calendar_set |
8632 | 30 | کیا اس کو میرے کیلنڈر سے ہٹاؤگے | calendar_remove |
8633 | 50 | مجھے بتائیں کہ تقریبات کب شروع ہوتا ہے | calendar_set |
8634 | 50 | کریڈٹ کارڈ کی ادایئگی باقی ہے مجھے ایک ہفتے پہلے بتانا | calendar_set |
8636 | 30 | کیا آپ میری جو منگل کی ڈاکٹرز اپوائنٹمنٹ تھی وہ خارج کر سکتے ہیں | calendar_remove |
8637 | 30 | کیا آپ میرے کیلنڈر پر اگلی تقریب اتار سکتے ہیں | calendar_remove |
8638 | 30 | مجھے مزید ڈاکٹر سے ملنے کی ضرورت نہیں ہے کیا تم اسے مٹا سکتے ہو | calendar_remove |
8639 | 50 | کیا آپ میکڈونلڈز میں پیر کو چھ بجے تقریب ترتیب دے سکتے ہیں | calendar_set |
8641 | 50 | مجھے تین بج کر پنتالیس منٹ پر میری کاروباری اجلاس کے بارے میں یاد دلائیں | calendar_set |
8643 | 32 | اس تاریخ کا شیڈول کیا ہے | calendar_query |
8644 | 32 | ہائے اولی ڈیٹ کا ایجنڈا کیا ہے | calendar_query |
8645 | 32 | ہیلو کیا تم اس تاریخ کی معلومات مجھے پڑھ کر سنا سکتے ہو | calendar_query |
8646 | 32 | کیا میرے ایسے کوئی ریمائنڈرز ہیں جو میری قطار میں انتظار کر رہے ہیں | calendar_query |
8647 | 32 | میرے پاس کون سی یاد دہانی زیر غور ہے | calendar_query |
8648 | 50 | اس جمعرات مجھے صبح سات بجے کی سیلز میٹنگ یاد دلانا اور اسے کیلنڈر میں ایڈ کر دو | calendar_set |
8649 | 50 | براہ کرم مجھے مطلع کریں اور کیلنڈر میں شامل کریں کہ اس جمعرات کو صبح کے سات بجے میری خرید اری کی ملاقات ہے | calendar_set |
8650 | 50 | ایک نوٹیفکیشن یاد دہانی اور کیلنڈر تقریب جمعرات کے لیے صبح سات بجے لیبل والی سیلز میٹنگ شامل کریں | calendar_set |
8652 | 50 | کیا آپ میرے کیلنڈر میں تقریب کی اطلاع دے سکتے ہیں | calendar_set |
8654 | 50 | پا نچ مئی کو ڈومینو میں عمر کی گریجو ئشن پا رٹی کا لیبل والا واقعہ شامل کریں | calendar_set |
8656 | 50 | مجھے حسن کی گر یجو ئیشن پا رٹی کے لیے پانچ مئی دو ہزار سترہ کے مقام آرینہ کو ایک تقریب شامل کرنے کی ضرورت ہے | calendar_set |
8657 | 30 | برائے مہربانی میرے کیلنڈر سے ہر چیز ڈیلیٹ کر دو | calendar_remove |
8658 | 30 | برائے مہربانی میں کیلنڈر سے ہر چیز ڈیلیٹ کرنا چاہتا ہوں | calendar_remove |
8659 | 30 | برائے مہربانی میرے کیلنڈر کو مکمل طور پر صاف کر دو | calendar_remove |
8660 | 50 | برائے مہربانی ہر منگل صبح نو بجے کے لیے ایک ریمائنڈر سیٹ کرو | calendar_set |
8661 | 50 | ہر جمعے کے لیے میرے کیلنڈر میں کام شامل کریں | calendar_set |
8662 | 50 | ہر دوسری جمعرات کے لیے میرے کیلنڈر میں تنخواہ کا دن شامل کریں | calendar_set |
8663 | 6 | لاہور میں اس ہفتے کے آخر میں کون سی تقریبات ہو رہی ہیں | recommendation_events |
8664 | 6 | اس ہفتے کے آخر میں زمان ٹاؤن میں کیا واقعات ہو رہے ہیں | recommendation_events |
8665 | 30 | میرے کیلنڈر سے سب کچھ حذف کریں | calendar_remove |
8669 | 32 | اگلے مہینے کے لیے میرے پاس میٹنگ کے کتنے دن دستیاب ہیں جو میرے لیے آسان ہیں | calendar_query |
8671 | 32 | عاطف اسلم کا کانسرٹ کب ہے | calendar_query |
8673 | 32 | صبح نو بجے میری کون سی میٹنگ ہے | calendar_query |
8675 | 32 | جو صبح نو بجے میری میٹنگ میں جا رہا ہے | calendar_query |
8678 | 50 | ملاقات کو دوبارہ ترتیب دیں | calendar_set |
8680 | 32 | کیا آج میری کوئی میٹنگز ہیں | calendar_query |
8682 | 30 | تقریبات مٹا دو | calendar_remove |
8683 | 30 | کلینڈر سے تقریب خارج کردو | calendar_remove |
8684 | 32 | تنخواہ کا دن کونسا ہے | calendar_query |
8686 | 12 | umf پر تفصیلات کیا ہیں | general_quirky |
8687 | 50 | کیا آپ کیلنڈر میں نام کا مقام شامل کر سکتے ہیں | calendar_set |
8688 | 50 | براہ کرم کیلنڈر میں سالگرہ شامل کریں | calendar_set |
8689 | 50 | ہفتہ کو میری بہن کے ساتھ رات کا کھانا رکھو | calendar_set |
8690 | 50 | میں اس ہفتے کو اپنی بہن کے ساتھ رات کا کھانا کھا رہا ہوں | calendar_set |
8691 | 32 | کیا آج میری کوئی تقریب طے ہے | calendar_query |
8695 | 32 | جو اس تقریب کے مہمان خصوصی تھے | calendar_query |
8696 | 50 | منگل کو علی کے ساتھ ملاقات کا شیڈول بنائیں | calendar_set |
8698 | 50 | مجھے منگل اکیس کے روز پہلے دس بجے امل کے ساتھ داخل کرو | calendar_set |
8700 | 32 | مجھے میٹنگز کے بارے میں مطلع کرو | calendar_query |
8701 | 50 | اس آدمی کے ساتھ وقت اور تاریخ کیلنڈر میں سیٹ کرو | calendar_set |
8702 | 50 | ان لوگوں کے ساتھ تاریخ اور وقت کے لیے تقریب شامل کریں | calendar_set |
8703 | 50 | یہ تاریخ اور وقت ان لوگوں کے ساتھ کیلنڈر میں درج کر دو | calendar_set |
Subsets and Splits
No community queries yet
The top public SQL queries from the community will appear here once available.