audio
stringlengths
23
26
sentence
stringlengths
12
242
844424932530867-181-m.m4a
ناصر جمشید تین رنز کی کمی سے سنچری مکمل نہ کر سکے
844424932821336-264-m.m4a
دوسرا راستہ ایک ماہر کے ساتھ مطالعہ کرنا ہے
844424932564340-181-m.m4a
کنٹیمنٹ زون چھوڑ کر دیگرمقامات پر ملے گی یہ چھوٹ
844424931352797-1121-m.m4a
ٹرانسفارمر چور ی کیس سےصحافی اور ناظمین کی بر یت حق کی فتح
844424931451576-544-m.m4a
اس کے علاوہ رہائشیوں کو قانونی حقوق حاصل ہیں
844424932562817-181-m.m4a
کہ یہی ہے امتوں کے مرض کہن کا چارہ
844424932541067-264-m.m4a
ملازمین تلنگانہ کیلئے منگل کو عبوری راحت کا اعلان متوقع
844424932579507-569-m.m4a
عراق میں کم شہری ہلاکتیں ظاہر کرنے کےالزامات مسترد
844424931429415-63-m.m4a
دہلی کے فساد متاثرہ علاقوں کا دورہ کرے گا کانگریس کا خصوصی وفد
844424932547926-569-m.m4a
بھارت کا کرتارپور بارڈر کھولنے پر پاکستان کا شکریہ
844424932561408-51-m.m4a
عمران خان نے محرم کے بعد تحریک تیز کرنے کا اعلان کیا ہے
844424932813933-75-m.m4a
استعمال کے ایک ماہ کے بعد کوئی واضح تبدیلی ہے
844424932524676-451-m.m4a
گورنروں کو صدر جمہوریہ کی منظوری کے بغیر دوروں پر نہ نکلنے کی ہدایت
844424932642301-264-m.m4a
سرکٹ بورڈ اور سولو کے پیچھے تاروں کی جانچ پڑتال کریں
844424930812400-842-m.m4a
توفیق عمر بھارت کے خلاف تیسرا ون ڈے کھلیں گے
844424931009435-1121-m.m4a
امیتابھ بچن کو ایک سروے میں ملینیم کا بہترین سٹار منتخب کیا گیا تھا
844424931269620-15-m.m4a
چینی بندرگاہوں اور بلوچستان و گوادر میں منفی بھارتی کردار
844424932568982-264-m.m4a
منموہن سنگھ نے نائب صدر ایم وینکئیا نائیڈو سے کی شکایت
844424931009477-1121-m.m4a
ویشالی ڈی ایم نے میٹنگ میں ڈی ای او کوکی کئی ہدایات
844424932548913-264-m.m4a
ان خوبصورت کتبوں کے ساتھ باہمی محبت کا ایک مثال قائم کریں
844424932534861-451-m.m4a
اداکارہ سشمتا سین کو سالگرہ پر بہترین تحفہ ملا
844424932874548-75-m.m4a
ڈریسڈ ماڈل ڈسپلے ریک سے فروخت شدہ کپڑے سے زیادہ دلچسپی بناتے ہیں
844424932547896-569-m.m4a
ایسا صرف انڈیا میں نہیں بلکہ دوسرے ممالک میں بھی ہوا
844424932935623-1156-m.m4a
نیو یارک شہر میں رہائشی سہولیات بہت مہنگی ہیں
844424932563635-181-m.m4a
اسرائیل کے خلاف سلامتی کونسل کی قرار داد پر ترکی کا خیر مقدم
844424932506694-451-m.m4a
نالندہ میں اراضی تنازعہ معاملے میں بھائی کو پیٹ پیٹ کر مار ڈالا
844424932695554-544-m.m4a
فوٹوشاپ میں اسپاٹ رنگوں کو کیسے برقرار رکھنے کے لئے
844424932533734-51-m.m4a
ایئر لائنز مستقبل میں مسافروں کے سامان کی گمشدگی کیسے روکیں گی
844424932524146-181-m.m4a
ماسکو میں ڈیزائن کی خدمات کی مارکیٹ کی تشخیص
844424931046607-842-m.m4a
ایک سے زیادہ معنی کے ساتھ ایک عام لفظ
844424930818050-622-m.m4a
انگریزی گرامر کے بارے میں اکثر پوچھے جانے والے سوالات
844424931192386-1121-m.m4a
رنگ تبدیل کرنے والے کیمیکل کیمسٹری کی کارکردگی کیسے کریں
844424932564184-181-m.m4a
محسن داوڑ کا پی ڈی ایم سے علیحدگی کا اعلان
844424932519938-181-m.m4a
جیمز براون نے اس فہرست کو اکٹھا کیا ہے
844424932526159-68-m.m4a
دہلی فساد کے دوران مجرموں کے ہاتھوں میں غیرقانونی ہتھیار
844424932530049-569-m.m4a
پولیس دونوں افراد کو مشتبہ قرار دے رہی ہے
844424930913590-842-m.m4a
سات انسانی جذبات جو وقت کے ساتھ بدل گئے
844424932393133-451-m.m4a
ڈی ایف او اننت ناگ اور رینج افسر پر جانبداری کابھی سنگین الزام عائدکیا
844424932635828-264-m.m4a
ایک کتے اپنے غربت کی وجہ سے اپنا مالک نہیں چھوڑتا
844424932531814-181-m.m4a
یہ بھی پڑھیں اسلام میں قربانی کا کوئی بدل نہیں
844424932887145-75-m.m4a
اس کے علاوہ پاسداری سورج اور ستاروں کا مجموعہ
844424932506684-451-m.m4a
ہم سبر ورضا کے بندوں کو اس بحث سے انور کیا مطلب
844424932579534-569-m.m4a
گینیس ورلڈ ریکارڈز کے لئے سکائڈائیوڈین ہیئر کٹ پر کوشش کریں
844424932543950-569-m.m4a
مٹھہ خیل ضلع کرک و تحصیل کرک کی ایک یونین کونسل ہے
844424932915196-544-m.m4a
میت پنشن کی خدمت نہیں ہے جب ادا کی
844424932544293-68-m.m4a
اسرائیل سلامتی کونسل کی رکنیت کی دوڑ سے باہر
844424931362697-544-m.m4a
ودیا بالن بنیں سماج وادی پنشن کی منصوبہ بندی کے برانڈ ایمبسڈر
844424932645339-1121-m.m4a
یہ انٹیل سے دلچسپ ٹیکنالوجی کے بارے میں اہم حقائق ہیں
844424932841099-1156-m.m4a
گنوا دی ہم نےجو اسلاف سے میراث پائی تھی
844424932915181-544-m.m4a
جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو تن داغ داغ لٹادیا
844424932929399-544-m.m4a
یہ علامات کی گمشدگی تک روزانہ استعمال کیا جاتا ہے
844424931530873-1121-m.m4a
رکشا بندھن پرعلی گڑھ نے ملک کو دیا قومی یکجہتی کا پیغام
844424932513719-51-m.m4a
حامد خان کا پاناما کیس کی پیروی سے دستبرداری کا اعلان
844424932579506-569-m.m4a
مصر کی انقلابی کونسل کیطرف سے عوام سے مظاہرے کرنے کی اپیل
844424931427180-544-m.m4a
انہوں نے کہا کہ غیر ضروری دوکانوں کو بند رکھا جائے گا
844424931352798-1121-m.m4a
پاکیزگی اور صداقت نے کنگز کی دوستی حاصل کی
844424930944051-1121-m.m4a
پشاور کے لیے سعودی ائیر لائنز کی پروازیں عارضی طور پر معطل
844424932533650-51-m.m4a
جب جناح کا بنگلہ گنگا جل سے دھلوایا گیا
844424931080802-1121-m.m4a
سنگاپور کے شہری کا امریکہ میں چین کے لیے جاسوسی کرنے کا اعتراف
844424932935566-1156-m.m4a
ان میں سے سب سے زیادہ اس پہاڑی سلسلے میں پائے جاتے ہیں
844424932560355-264-m.m4a
ہائی سکول ریاضی کے لئے سیکھنے کے مختلف ٹریک
844424932579532-569-m.m4a
بابا رام دیو نے ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کے دوران کہا
844424932635799-264-m.m4a
نے تنقید کی پر شاہ رخ خان کا محض
844424932529878-181-m.m4a
سڑک حادثہ میں زخمی مٹ پلی کا متوطن محمد فاروق فوت
844424932888507-1156-m.m4a
اوپر فرم ویئر کے تازہ ورژن نشاندہی کرے گا
844424932887535-544-m.m4a
یہ سینٹ اب بھی لوگوں کی مدد کر رہا ہے کہ لگتا ہے
844424932507240-51-m.m4a
بھارت کے تعاون سے افغانستان میں ستور محل کی تعمیر نو
844424932529221-569-m.m4a
فواد چوہدری نے علی محمد خان کاگلا دبوچ لیا
844424932520498-569-m.m4a
زیکا وائرس کے خطرات اولمپک مقاابلوں پر بھی منڈلانے لگے
844424932568973-264-m.m4a
عبداللہ السینوسی جرائم کی عالمی عدالت کو بھی مطلوب ہیں
844424932649970-181-m.m4a
جغرافیائیوں کے لئے ایک اعزاز سوسائٹی گیما تھیٹا اپسیلون
844424932536251-451-m.m4a
افریقی فوج کی وسط مالی کی جانب پیش قدمی
844424932562784-181-m.m4a
دونک اور الیکٹرک پیانوس کے لئے سب سے بہتر ماحول جانیں
844424932835160-1156-m.m4a
اولگا ہمیشہ یوجین کی حمایت کرنے کے لئے تیار ہے
844424932863268-75-m.m4a
ایک اہم کردار دائرہ اختیار کا صحیح عزم کی طرف سے کھیلا جاتا ہے
844424931140960-842-m.m4a
سوشل میڈیا پر کریڈٹ کارڈ چوری کے نئے ڈھنگ دریافت
844424932841106-1156-m.m4a
یہ وہی راستہ ہے جسے ہم اپنا چہرہ دھوتے ہیں
844424932892861-264-m.m4a
اور پھر وہ بیس بال شائقین پہننا شروع کر دیا
844424932539848-51-m.m4a
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی پریکٹس کر رہے ہیں
844424930613236-1121-m.m4a
سنوارے جائیں گے گیسوئے دوراں ہم نہیں ہوں گے
844424932541115-264-m.m4a
انکی شفقت انکی مہربان طبیعت ہمارے دلوں اور دعاوں میں مثل چراغ روشن ہے
844424931530836-1121-m.m4a
جنگلی جانوروں کی فروخت و تجارت پر پابندی کی سفارش
844424932927825-544-m.m4a
وہ ایک عام غذا کے ساتھ مل کر دیا جا سکتا ہے
844424932767159-75-m.m4a
ٹور قیمت سروسز اور حالات زندگی کے معیار کے مطابق ہے
844424931429455-63-m.m4a
اس رمضان وادی میں عورتوں کے حقوق اور غلطیوں پر خطبات
844424932583980-68-m.m4a
یورپی یونین اور یورپی دیوان عدالت کے درمیان حماس سے متعلق مطابقت
844424932517666-569-m.m4a
پشاور میٹرو بس سروس کا سفری کارڈ مہنگا کردیا گیا
844424931432827-544-m.m4a
بے نامی ایکٹ میں ابہام سے کاروباری طبقے میں خوف کی لہر
844424932527195-264-m.m4a
کاویری طاس علاقے کے کسانوں نے وزیر اعلی جئے للیتا کا شکریہ ادا کیا
844424932532061-181-m.m4a
پوتن کی اس تقریر کو بہت اہمیت دی جا رہی ہے
844424932776471-264-m.m4a
بتایا جا رہا ہے کہ یہ فلم بین الاقوامی سطح پر بنائی جائے گی
844424932589853-569-m.m4a
بچوں کے لئے اضافی تعلیم کے ایک پروگرام تخلیق کرنے کے لئے کس طرح
844424931046585-842-m.m4a
گلوبل ڈاکٹرز وفد غزہ میں زخمیوں کے علاج میں مصروف
844424931266086-622-m.m4a
لتا منگیشکر استاد سلامت کے پہلو میں نظریں جھکائے بیٹھیں ہیں
844424931538156-63-m.m4a
نیو یارک پورٹ اتھارٹی کے بس ٹرمینل کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا
844424932945831-544-m.m4a
براین کو پوپولسٹ اور ڈیموکریٹک پارٹیوں کی طرف سے نامزد کیا گیا تھا
844424932558036-264-m.m4a
ماحولیات کے لیے کام کرنے والے کارکنوں نے یہ انسٹالیشن بنائی
844424931195166-622-m.m4a
کرپشن کے خاتمے کیلئے نوٹوں پر ایکسپائری ڈیٹ لکھنے کی تجویز زیر غور
844424932535425-264-m.m4a
کس طرح سنگاپور کے شہر میں ہوائی اڈے سے حاصل کرنے کے لئے
844424932786728-264-m.m4a
رنگ کاری ایک رنگ سے دوسرے ممکن تیز منتقلی ہے جب