audio
stringlengths
23
26
sentence
stringlengths
12
242
844424932548148-264-m.m4a
لاہور میں سب سے زیادہ عتاب میں مسلم لیگ نواز کے کارکن ہیں
844424932915177-544-m.m4a
لیکن کامل کے لئے دیواروں کی سیدھ جپسم استعمال کرنے کے لئے بہتر ہے
844424932545681-181-m.m4a
مظاہرین نے مظاہرے میں مداخلت کرنے پر دہشت گرد تنظیم کے اراکین پر پتھراو کیا
844424931284677-544-m.m4a
میانمار میں قومی انتخابات نومبر میں کرانے کا اعلان
844424932579516-569-m.m4a
نٹیلا چاکلیٹ کمپنی کے ارب پتی بانی انتقال کر گئے
844424931135035-544-m.m4a
کچھ فرشتے بھی رہا کر تے تھے انسانوں کیساتھ
844424932584034-68-m.m4a
گرری میں مہاتما گاندھی کے یوم پیدائش کے موقع پر تقریب کا انعقاد
844424932642286-264-m.m4a
اکثر یونیورسٹی کی تقسیم پر کام کرنے کے لے
844424930800594-842-m.m4a
مریم روزی نے اداکارہ کے لئے ایک فوٹو گرافی بنایا
844424931544808-1121-m.m4a
ن لیگ کے اہم ہنما کورونا وائرس کا شکار ہوگئے
844424932562334-181-m.m4a
امریکہ ترکی سے تجارتی تعلقات کو بڑھانے کا خواہاں ہے
844424930562923-1121-m.m4a
طلاق کی عرضی واپس لینے سے تیج پر تاپ کاانکار
844424932535231-569-m.m4a
ٹلل سوئٹن نے تسلیم کرنے کے بعد تبدیل کردیا ہے
844424932903394-264-m.m4a
نامپلی اور جوبلی ہلز اسمبلی حلقوں میں کانگریس پارٹی کا بہتر مظاہرہ
844424932532121-181-m.m4a
جواد المالکی کے لیے عراق میں سکیورٹی بہتر کرنا پہلا چیلنج ہوگا
844424932874499-75-m.m4a
قدرتی علاج بچوں اور حاملہ خواتین کے علاج کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے
844424932548945-264-m.m4a
اس رات کے سینے سے پیدا اک صبح درخشاں کرنی ہے
844424931468323-63-m.m4a
کس طرح چھوٹے کاروبار امریکی معیشت کو چلاتا ہے
844424930797428-622-m.m4a
بچوں جو واقعی میں مدد کرنے کے لئے چاہتے تھے
844424930797442-622-m.m4a
مختلف محکمہ جات کی جانب سے انتظامات کا جائزہ لیا جارہاہے
844424932531749-181-m.m4a
ہم سے زیادہ قریب سے کاموں میں سے ایک جائزہ لیتے ہیں
844424932915241-544-m.m4a
شرجیل امام کی درخواست پر دہلی پولیس سے جواب طلبی
844424932850177-544-m.m4a
روس میں ایک چھوٹا سا کاروبار کھولنے کچھ مسائل کے ساتھ منسلک کیا جاتا ہے
844424932767197-75-m.m4a
حکومتی وظیفہ نہ ملنے پرچاقو بردار شخص نےلاشوں کے ڈھیرلگادئیے
844424930989341-295-m.m4a
ترکی کی سب سے بڑی مسجد کا افتتاح کردیا گیا
844424932512064-451-m.m4a
کویت میں موسلادھار بارش کے باعث تمام پروازیں معطل
844424932572102-181-m.m4a
پنجاب حکومت کی اجازت پر مریم نواز کی والد سے ملاقات
844424931236991-622-m.m4a
کشمیرمیں انٹرنیٹ پرپابندی پرنصیحت دینے والےپاکستان نےاپنےملک میں ہی بند کردی انٹرنیٹ اورموبائل خدمات
844424932562772-181-m.m4a
مارکٹ ریسرچ میں لکرٹ اسکیل ڈیٹا تخلیق اور تفسیر
844424931499697-544-m.m4a
برہیٹ کے بعد ہیمنت نے دمکا میں بھی بی جے پی امیدوار کو پچھاڑا
844424932544361-68-m.m4a
کورونا روک تھام کے اقدامات پر سختی سے عمل کیا جائے
844424932978662-264-m.m4a
جلا سطح قابل مستقبل مشروب پتلی میٹھا ذائقہ مہیا گلوکوز مختص
844424932582967-569-m.m4a
اوورسیز پاکستانی ضمنی انتخابات میں ووٹ ڈال سکتے ہیں
844424932524667-451-m.m4a
سسرا بھی تجھے خوں خوار ملے اور ساس بڑی چنڈال ملے
844424932835136-1156-m.m4a
خون کی دھن کے ساتھ مشکوک دوروں کے سبب
844424931139218-842-m.m4a
الزام ہے کہ سعودی افواج نہتے عوام پر برطانوی اسلحہ استعمال کرتی رہی ہیں
844424930970867-295-m.m4a
اسرائیلی میڈیا میں لبنان سے جاری لڑائی کے خلاف باتیں ہو رہی ہیں
844424932530846-181-m.m4a
کمیونٹی کے بعد شکر گزار کی نماز کا بیان
844424931544956-1121-m.m4a
وائرس کے جسم میں داخل ہوتا ہے تو کیا ہوتا ہے
844424932555281-264-m.m4a
فرانس کا مسلم ممالک پرامریکی پابندیوں کی منسوخی پر زور
844424932782432-264-m.m4a
لیکن اس تعلقات نے پچھلے افراد کی طرح ہی گزارے
844424932561418-51-m.m4a
مصری فٹبالر محمد صلاح نے گھر کو روایتی لالٹین سے سجادیا
844424932530693-569-m.m4a
پنجاب کی تقسیم کے لیے قائم کمیشن کے خلاف قرار داد منظور
844424932524864-569-m.m4a
شہر سے بڑی تعداد میں لوگ نقل مکانی کر چکے ہیں
844424932976688-264-m.m4a
کا سامنا کرنا پڑا کی ایک بڑی تعداد لوگوں کو
844424932561606-68-m.m4a
بی ایس پی کی سربراہ مایاوتی نے کہا ہے کہ عوام بی جے پی کی
844424932521691-51-m.m4a
چیف جسٹس ابراہیم ضیاء کا جسٹس اظہر سلیم بابر اور طارق مسعود سے اظہار تعزیت
844424932545155-569-m.m4a
باجوڑ ایجنسی میں حال میں گرفتار ہونے والے چند مشتبہ افراد
844424932814015-75-m.m4a
کرسٹل گھومتے ہوئے درجہ حرارت میں تبدیلیوں کا جواب دیتے ہیں
844424932519191-181-m.m4a
طیب اردوان نےخواہش کا برملا اظہار کرکے مغربی دنیا میں نیا بحران کھڑا کردیا
844424931564594-295-m.m4a
باراک اوباما کی تاریخ ساز کامیابی کے بعد حکومت سازی کا عمل شروع
844424931139534-544-m.m4a
حالیہ بمباری سے وہاں دھویں کے سیاہ بادل اٹھتے دکھائی دے رہے ہیں
844424930783789-842-m.m4a
غزہ میں اسرائیلی حملے میں تباہ ہونے والی عمارت
844424932863381-75-m.m4a
مائع کوٹنگ کے اختیارات کی طاقت ینالاگ میں سب سے زیادہ سمجھا جاتا ہے
844424931468287-63-m.m4a
امت اخبار اس سے پہلے بھی عورت مارچ مخالف مواد شائع کرتا رہا ہے
844424932821344-264-m.m4a
بڑی مقدار میں ابلتے ہوئے تیل میں گیندوں کو بھاری سونے کے کرسٹ تک بھریں
844424931191756-622-m.m4a
اسرائیلی سفارتخانے کی تقریب میں شرکت کے دعوے کی تردید
844424931451628-544-m.m4a
فلم عاشقی ہیرو راہل رائے بی جے پی میں شامل
844424932524055-51-m.m4a
امیتابھ اپنی اہلیہ جیابچن کے ساتھ علالت سے قبل
844424931192426-1121-m.m4a
اس افطار پارٹی کا اہتمام کانگریس رہنما بابا صدیقی نے کیا تھا
844424932756106-544-m.m4a
جائیداد کو تقسیم کرنے کی نگرانی کرنے والے سوربھ سکسینہ
844424932776441-264-m.m4a
ایک اور دس منٹ تک مچھلی اور اس کے بعد ڈش شامل کریں
844424932519086-68-m.m4a
غار چودھا ہزار فٹ کی بلندی پر واقع ہیں
844424932786688-264-m.m4a
بہت سی باتیں خواتین کی الماری فیشن اشیاء کے کام انجام دینے لگے
844424930638017-295-m.m4a
ماسکو کے قریب پولٹری فارموں میں بریڈنگ شتر مرغ
844424932535143-569-m.m4a
کسی سڑک حادثے میں پہلے ساٹھ منٹ میں زندگی کیسے بچائی جائے
844424932559274-569-m.m4a
امن و ضبط کے معاملہ میں گورنر سے مداخلت کرنے کانگریس کی اپیل
844424931269586-15-m.m4a
صدر ایردوان اور امریکی صدر کی ٹیلی فون پر اہم بات چیت
844424931352774-1121-m.m4a
پاکستان کو یہی صلاح ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کو جاری رکھے
844424932649963-181-m.m4a
لوئر دیر میں پرائیویٹ سکولوں کو چھ اگست سے کھولنے کی ہدایات
844424932835221-1156-m.m4a
کیوں اہل دل کے دل میں ہے الفت حسین کی
844424932929400-544-m.m4a
صورت حال کو بہتر بنانے کے لئے ایک منصوبہ بنائیں
844424931088868-842-m.m4a
بھارتی مصور کے فن پارے کی ریکارڈ قیمت میں نیلامی
844424931072829-842-m.m4a
کشمیر کے مسئلہ پر پنڈت نہرو کو نشانہ بنانے پر تنقید
844424932575252-451-m.m4a
الحاق منسوخ کرنے کونسل فار ہائیر ایجوکیشن کی دھمکی
844424930740388-1121-m.m4a
برازیل کا اقتدار عبوری صدر مائیکل ٹیمر کے حوالے
844424932841069-1156-m.m4a
یہ اخراج کے نظام پر غیر ضروری کشیدگی رکھتا ہے
844424931189078-622-m.m4a
ہمیں سب سے زیادہ ممکنہ اور عام لوگوں سے باہر جانے دو
844424931468283-63-m.m4a
سربراہ ڈبلیو ایچ او کیخلاف نسل کشی کی جانچ کا مطالبہ
844424931152221-1121-m.m4a
فضا سے لی گئی ویڈیو سے کیا مطلب لیا جائے
844424932440039-451-m.m4a
روبوٹ صوفیہ نے شاہ رخ کو پسندیدہ اداکار قرار دےدیا
844424931538164-63-m.m4a
برتھ سرٹیفکیٹ کیلئے ڈی این اے رپورٹ طلب
844424932366917-644-m.m4a
یمن کے نہتے روزہ داروں پر سعودی اتحاد کی بمباری
844424932929377-544-m.m4a
بزرگ کے لئے سب سے زیادہ مفید سرخ مچھلی سامن ہے
844424932650556-544-m.m4a
لیکن بعد جرمن بین الاقوامی کردار کو پورا کرنے کے لئے بند کر دیا ہے
844424932887468-544-m.m4a
اب یہ الگ الگ ہر محکمہ کے بارے میں تھوڑا جاننا ضروری ہے
844424930833583-295-m.m4a
شام میں مخالف قوتوں نے چوبان بے علاقے کو داعش سے وا گزار کروا لیا
844424932519144-68-m.m4a
دفاتر میں انسانوں کی جگہ اب روبوٹ کام کریں گے
844424930795167-622-m.m4a
سپریم کورٹ کی جسٹس عمر عطا بندیال سے متعلق وضاحت
844424930863142-295-m.m4a
مشرف کے بیرون ملک جانے پرعائد پابندی ہٹانے کی ہدایت
844424932548417-51-m.m4a
مفرور سیمی کارکنوں کی تلاش کے لئے ڈرون طیارہ استعمال کرنے کا فیصلہ
844424932529883-181-m.m4a
شہباز شریف کے ساتھی افسران کے نام ای سی ایل میں ڈالے جائیں
844424932516000-569-m.m4a
دہشت گرد تنظیم پی کے کے کے اہداف پر بمباری
844424931564553-295-m.m4a
ایک دفاتر کو صاف کرنے کے لئے کس طرح
844424932557353-51-m.m4a
میرا نائر نے اسرائیلی فلم فیسٹول کی دعوت مسترد کر دی
844424932557317-51-m.m4a
ذریعہ کے طور پر مقامی خوردہ فروشوں کا اندازہ کریں
844424932562792-181-m.m4a
جودھ پور کے امید بھوون میں شہنائی بجے گی
844424931362628-544-m.m4a
جونئیر ڈاکٹرس کے تئیں حکومت کے رویہ پر پون کلیان کی تنقید
844424931197140-15-m.m4a
ولی عہد سے عراقی وزیر اعظم اور سپیکر کا رابطہ
844424932756112-544-m.m4a
چلو کشور کے دوران لڑکی کی صورت حال پر غور کریں