audio
stringlengths
23
26
sentence
stringlengths
12
242
844424931538138-63-m.m4a
جودھپور عدالت سے ضمانت کے بعد سلمان ممبئی پہنچ گئے
844424932848403-181-m.m4a
اے پی اسمبلی میں تلگودیشم کی گڑبڑ پر رکن اسمبلی روجا کی برہمی
844424932863300-75-m.m4a
پھر یہ دو پیلے رنگ ربڑ بینڈ کی باری تھی
844424932782878-264-m.m4a
بھا ر ت نے پا کستانیو ں کو وارننگ جاری کر دی
844424932544303-68-m.m4a
پاکستان کی پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں چھ وکٹوں سے کامیابی
844424932519888-181-m.m4a
کس طرح سب سے قریبی شہروں سے ریزرو کرنے کے لئے حاصل کرنے کے لئے
844424932558013-264-m.m4a
ایک گروپ پروجیکٹ کے لئے پراجیکٹ لیڈر کیسے بنیں
844424932562352-181-m.m4a
ویانا میں بم ملنے سے عوام میں بے چینی
844424932562809-181-m.m4a
چین اور پاکستان نے گذشتہ سال چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کی بنیاد رکھی تھی
844424931331553-544-m.m4a
پی ایس ایل میں مصروف محمد عامر کی والدہ انتقال کر گئیں
844424932835187-1156-m.m4a
انہوں نے کہا کہ قومی ثقافت کی ترقی کے لئے ہر ممکن کوشش کی
844424932526154-68-m.m4a
اشوک سوائیں سویڈن کے اپسلا میں پیس اینڈ کنفلکٹ شعبے میں پروفیسر ہیں
844424931185411-295-m.m4a
کورونا وائرس سے نمٹنے کے انتظامات پر اظہار اطمینان
844424931427209-544-m.m4a
ٹی وی اور فلموں کی مشہور اداکارہ کو پولیس نے کیا ڈرگس کے ساتھ گرفتار
844424930973091-1121-m.m4a
میں فی الحال بڑے نام نیٹ ورک کے لئے لکھتا ہوں
844424932524105-181-m.m4a
اس مقصد کو حاصل کرنے کے لئے کس طرح
844424932535196-569-m.m4a
وہ اپنے بیٹے کو غیر معمولی بنانے کے لئے چاہتا تھا
844424931266154-622-m.m4a
پہلی ایٹمی طاقت شدہ جہاز کی تعمیر کی تاریخ
844424931220637-15-m.m4a
نوٹ بدلنے کے الزام میں ایچ ڈی ایف سی بینک کا افسر گرفتار
844424931140935-842-m.m4a
بندے ہو اگر رب کے تو رب سے مانگو
844424932526278-264-m.m4a
ایک مشروب کے طور پر بیئر کے بارے میں عام معلومات
844424932535215-569-m.m4a
نائین الیون کیس کے سزا یافتہ موسوی کی القاعدہ اور بن لادن کی مذمت
844424932530125-569-m.m4a
سری لنکا میں اعلی فوجی افسر کی گرفتاری کاحکم
844424932562816-181-m.m4a
اپنے مقامی کاروبار کو قائم کرنے کے بارے میں معلومات ڈھونڈتی ہے
844424931475424-63-m.m4a
پاکستان میں مسیحی برادری نے کرسمس جوش و خروش سے منایا
844424932563560-181-m.m4a
کیا ٹولز مصنف ان خیالات کی تبلیغ کے لئے استعمال کرتا ہے
844424932835140-1156-m.m4a
لیکن ان کے درمیان ایک خاص کنکشن واضح طور پر موجود ہے
844424932517766-181-m.m4a
جعلی مینڈیٹ کی طرح حکومتی نوٹیفکیشن بھی جعلی ہیں
844424932499845-569-m.m4a
مچل جانسن نے جنوبی افریقہ کے سات کھلاڑیوں کو پویلین بھیجا
844424931499760-544-m.m4a
اس کے ذریعے انسان نظر و فکر میں غلطی کرنے سے بچتا ہے
844424932650577-544-m.m4a
ان کی فلسفیانہ تحریروں کو مراعات کے طور پر جانا جاتا ہے
844424930857809-622-m.m4a
ٹھیلہ بنڈی والوں کو تحفظ فراہم کرنے والا بل لوک سبھا میں منظور
844424930588790-295-m.m4a
ایران میں نوجوانوں میں بڑھتی ہوئی جنسی سرگرمی کے پیش نظر جنسی تعلیم شامل نصاب
844424932575201-451-m.m4a
ٹیبل ٹیبل کے ساتھ محبت پر گولی مار دی
844424932584056-68-m.m4a
دنیا کورونا سے بچنے میں مصروف لیکن امریکہ پر جنگی جنون سوار
844424931056449-842-m.m4a
کئی علاقوں میں سونامی کے خطرے کا اعلان بھی کیا گیا
844424932852052-544-m.m4a
ایسی عورت ایک دیکھ بھال اور محبت مند ماں بنتی ہے
844424932868361-264-m.m4a
تشریح کا اختیار بھی ناتجربہ کار نرسیں مسلط کر سکتے ہیں
844424930813900-622-m.m4a
بارش اسکرین کلادنگ پینل کے درمیان ایک ہنر مند اور نالی گہا بناتا ہے
844424931117602-15-m.m4a
اس کی بیوی کو ایک بیٹی کی پیدائش پر مبارک ہو
844424932645412-1121-m.m4a
رمیٹی سندشوت دائمی مرحلے میں ہے جس میں ایک بیماری ہے
844424930973043-1121-m.m4a
پشاور میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی
844424931345096-544-m.m4a
رونالڈو کی عدم موجودگی میں ڈیومینٹس کو بچانے کی کوشش
844424930989379-295-m.m4a
سلام اس پر کہ اسرار محبت جس نے سمجھائے
844424931233553-15-m.m4a
نوعمر افغان لڑکے کشی رانی کی تربیت حاصل کر رہے ہیں
844424932524862-569-m.m4a
ہنسلی کی ہڈی میں مچھلیاں رکھنے کا عجیب و غریب چیلنج
844424932442612-451-m.m4a
ودا مہرانیا اپنے شوہر احمد رضا جلالی اور بچے کے ساتھ
844424930876405-842-m.m4a
کراچی کےانتخابات سے قبل عمران خان علاقے کے عوام سے خطاب کریں گے
844424930591320-1121-m.m4a
جنرل ایوب خان کو اس تصویر میں اپنے دونوں بیٹوں کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے
844424932909189-627-m.m4a
ٹھنڈے پانی کے ساتھ کللا نالی کرنے کی اجازت دیتے ہیں
844424932886770-544-m.m4a
ڈونلڈ ٹرمپ شی جن پنگ سے ملاقات کرنے کا اعلان
844424931352790-1121-m.m4a
اگرچہ واپسی کے حالات سازگار نہیں لیکن لوگ اپنے گھروں کو لوٹنے کو بےچین ہیں
844424932909231-627-m.m4a
یہ پینٹنگ اکثر شادی کیک پیدا کرنے جب استعمال کیا جاتا ہے
844424932524123-181-m.m4a
ایڑھی چوٹی کا زور لگا کر بھی بھارت پاکستان کا کچھ نہ بگاڑ پایا
844424931080866-1121-m.m4a
کتنی جلدی ایک درخواست پر غور کیا جائے گا
844424930990955-622-m.m4a
گونگے کی مدد نے حرم شریف میں مترجم بنادیا
844424931085536-295-m.m4a
سنٹرل وقف کونسل کے وفد کی الحاج محمد سلیم سے ملاقات
844424932514575-451-m.m4a
صحافیوں کو ماضی میں بھی لاسن سے شکایت رہی ہے
844424932517795-181-m.m4a
ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میرپور میں خاتون جان کی بازی ہار گئی
844424930740313-1121-m.m4a
کہاں ایک رکنیت کی فیس کے بغیر سیٹلائٹ ٹی وی کو تلاش کرنے کے
844424932878840-264-m.m4a
بیلے کے پانچ بنیادی عہدوں میں پلیس کو پیش کیا جانا چاہئے
844424932532065-181-m.m4a
جنھیں دعو ی ہو شوق دید کا وہ ہم نہیں یارب
844424932568021-68-m.m4a
جنوری سیاسی اعتبار سے اہم اور سپریم کورٹ خبروں کا منبع ہوگا
844424932568988-264-m.m4a
کسانوں کے لیے بہت بہترین قدم اٹھاتے ہوئے دو بڈے اعلانات راہل گاندھی نے کئے
844424932560288-264-m.m4a
کمپریسس کا استعمال کرتے ہوئے گھر میں چہرے ٹرمینل اعصاب کا علاج
844424932564347-181-m.m4a
بی جے پی کو حکومت بنانے کی دعوت ملنے سے راہل گاندھی خفا
844424932547872-569-m.m4a
گرامر اور ساخت میں سگنل کے جملے کی مثالیں
844424930783872-842-m.m4a
فوجی ہائی اسکول پیشہ ورانہ انتخاب میں منظم طور پر
844424932550490-451-m.m4a
ترک نژاد جرمن فٹ بالر مسعود اوزل پر لندن میں حملے کی کوشش
844424931139440-544-m.m4a
شام کے کیمیائی ہتھیاروں پر سمجھوتہ طے پا گیا
844424932512075-451-m.m4a
فہرست طواقم چار ممالک جن کی سرحدیں متصل ہیں
844424931546382-295-m.m4a
فیصل شہزاد سیریز کے ناول کی لسٹ حاضر ہے
844424932531804-181-m.m4a
بھارت بائیو ٹیک میں کورونا ویکسین کی تیاری کا جائزہ لیا جائیگا
844424932557993-264-m.m4a
یوسف رضا گیلانی اور منموہن سنگھ سنیچر کو ملاقات بھی کریں گے
844424931050205-842-m.m4a
اسرائیلی فوج گزشتہ پانچ ماہ سے غزہ میں زمینی کارروائی کر رہی ہے
844424932527223-264-m.m4a
بریگیڈیئر اعظمی اپنے والد کی وفات پر میڈیا سے بات کر رہے ہیں
844424931362661-544-m.m4a
کیا خاص بات ایک منی اسقاط حمل کے بعد معیاری ہیں
844424931494158-1121-m.m4a
دوسرے کے خاندان کے بارے میں بات کرتے ہوئے
844424930827857-295-m.m4a
مہوبہ میں تنخواہ نہ ملنے سے پریشان نوجوان کی خود کشی
844424932550506-451-m.m4a
فلسطین میں کرونا پروف لباس تیار کرنے پر کام شروع
844424932535226-569-m.m4a
زندگی کے ساتھیوں کے کندھے پر ذمہ داری منتقل
844424931166680-544-m.m4a
مغربی بنگال بی جے پی کے صدر کا مددگار ایک کروڑ روپیوں کے ساتھ گرفتار
844424932532113-181-m.m4a
قاہرہ عدلیہ نے اسرائیل کودہشت گرد قراردینے کے مقدمے کوخارج کردیا
844424932642320-264-m.m4a
ورنہ سخت لباس اور دیگر انجن کے اجزاء سے گزرنا
844424931243216-544-m.m4a
حملے کے وقت بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم بھی مسجد میں مو جو د تھی
844424932904459-1156-m.m4a
مودی کی جاپانی وزرائے دفاع و خارجہ سے ملاقات
844424932439999-451-m.m4a
حطائے میں سیلاب سے دو افراد ہلاک چار لاپتہ
844424932852084-544-m.m4a
کلواکرتی میں ریت کی غیر مجاز منتقلی کے خلاف کارروائی
844424930818017-622-m.m4a
دہلی ہائی کورٹ نے پارلیمنٹری سکریٹریز کے تقرر کو رد کر دیا
844424932531750-181-m.m4a
ایگزٹ پولس نتائج کا سیاسی جماعتوں کے دفاتر پر اثر
844424931313648-544-m.m4a
جامعات کے طلباء اور طالبات پر پولیس ظلم کے خلاف
844424930812297-1121-m.m4a
انٹرنیٹ کے محفوظ استعمال کے لیے ہندوستان میں شعور بیداری مہم
844424932573784-451-m.m4a
شریعت اپیلٹ بینچ کے نئے اوقات کا شیڈول جاری
844424932517685-569-m.m4a
جی ڈی پی میں گراوٹ کیلئے کورونا ہی نہیں
844424932498397-51-m.m4a
پیوش گوئل کی چینی نائب وزیر تجارت سے ملاقات
844424932560351-264-m.m4a
شبانہ کا کہنا ہے کہ ایک بچے کے لیے باقی بچوں کو کہاں چھوڑیں
844424931198816-622-m.m4a
بھوٹان کے ممبران پارلیمنٹ نے ایوان کی کارروائی دیکھی
844424930756578-622-m.m4a
حادثے میں متعد افراد شدید زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیاہے
844424932560353-264-m.m4a
ہیراگولڈ کی ایم ڈی نوہیرا شیخ سے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی تفتیش
844424932557322-51-m.m4a
امریکا جوہری معاہدے کی بحالی کیلئے ایران کے ساتھ مذاکرات کیلئے تیار