audio
stringlengths
23
26
sentence
stringlengths
12
242
844424932842133-264-m.m4a
ایک بچے کو پناہ دینے جب ابتدائی سہ ماہی دودھ
844424930810288-842-m.m4a
کاس گنج میں فرقہ وارانہ فساد رکنے کا نام نہیں لے رہا
844424931475379-63-m.m4a
کراچی میں جلوس کے گرد حفاظتی حصار قائم کیا گیا ہے
844424932548104-264-m.m4a
لال مرچ کے ساتھ ناخن کی ترقی کے لئے ماسک
844424932519140-68-m.m4a
اگر ایماں سلامت ہے تو من میلا نہیں ہوتا
844424930851924-1121-m.m4a
جے این یو کے دو ویڈیو کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی تصدیق
844424932579492-569-m.m4a
کنگنا رناوت بابری مسجد تنازعے پر فلم بنائیں گی
844424931236972-622-m.m4a
شہری کو کچلنے والے بھارتی سفارتکاروں کو رہا کردیا گیا
844424930857606-1121-m.m4a
لوگ چھتوں پر چھڑ کر ان کی پروازیں دیکھتے رہے
844424932767152-75-m.m4a
شاید وہ اس سفر میں سے کچھ پر پال کے ساتھ سفر کر سکتے ہیں
844424930851866-1121-m.m4a
ہسپتالوں میں ایک بستر پر دو دو مریض میں دیکھے گئے ہیں
844424932516017-569-m.m4a
امریکہ کی مشرقی ریاستوں میں برف کے طوفان کی پیش گوئی
844424932892922-264-m.m4a
پیش ماڈل تجارتی مقاصد کے لئے استعمال کے لئے مثالی ہے
844424930664508-1121-m.m4a
عراقی وزیراعظم نے بدھ کو ایرانی صدر محمود احمدی نژاد سے ملاقات کی
844424932524045-51-m.m4a
چالیس ہزار روپے مالیت کا پرائز بانڈ ختم کرنے کا اعلان
844424931549531-1121-m.m4a
گڈ شہد وزن کم کرنے میں مدد ملے گی
844424930912067-622-m.m4a
امریکہ نے روس سے تحمل برتنے کی اپیل کی
844424932440042-451-m.m4a
یورپی ممالک میں کاروبار سرحدوں کی قید کے بنا کام کر رہے ہیں
844424932544364-68-m.m4a
انتخابی کوشش کے ساتھ ساتھ اعتزاز بار کونسل کے صدر رہیں گے
844424931185436-295-m.m4a
جب لگے زخم تو قاتل کو دعا دی جائے
844424930823836-1121-m.m4a
کسی بھی چیز کی محدود مقدار سے خوش ہوں
844424932861034-264-m.m4a
مرکب ایک پانی کے غسل میں تیار کیا جاتا ہے
844424932564352-181-m.m4a
کلب صادق کے بیان پر مرکزی وزیر بینی پرساد ورما کا ردعمل
844424932519157-181-m.m4a
مریم نواز کو پارٹی عہدہ دینے کیخلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر
844424931494129-1121-m.m4a
اسٹیلر کسٹمر سروس کی پیشکش کرتے ہوئے ای بی سیلز میں اضافہ کریں
844424932695585-544-m.m4a
جس کا تعلق خشکی و تری دونوں سے ہو
844424932929394-544-m.m4a
رنگ کے بغیر لیکن ایک تیکھی گند کے ساتھ یہ گیس
844424932907380-544-m.m4a
رابرٹ اور مریم بینکی بنامین بیننر کے والدین تھے
844424932782926-264-m.m4a
پڑھنے اور زبانوں کا مطالعہ کے لئے بچے کی پرتیبھا کے ابتدائی سالوں میں
844424932887513-544-m.m4a
ادارے کے کام کی زیادہ سے زیادہ جائزہ تعریف اور تعریف کے الفاظ ہیں
844424932583979-68-m.m4a
سفر کے دوران بس کے اندر صحافی کی موت
844424932563605-181-m.m4a
طاہر القادری نئی حکمت عملی کے ساتھ وطن واپس
844424932544345-68-m.m4a
زارا کپڑوں کی دنیا کی سب سے بڑی ریٹیل چین ہے
844424932419375-451-m.m4a
اپنے ذاتی لائبریری میں ایک مطالعہ بائبل شامل کرنے کے پیشہ اور خیال
844424932589799-569-m.m4a
تسلیمہ نسرین کے ویزے میں توسیع پر کولکتہ میں ناراضگی کا ماحول
844424932887866-544-m.m4a
چھت کی سطح پر ان کی عکاسی بہت سارے اصل نمونہ بنائے گی
844424931306353-1121-m.m4a
شاہ عبداللہ کا دہشت گردی مخالف مشترکہ موقف پر زور
844424932533643-51-m.m4a
پاکستان اور امریکہ کے بگڑتے ہوئے معاملات کے بارے میں مزید پڑھیے
844424932557305-51-m.m4a
اسرائیل میں کورونا وائرس کی وبا کی تیسری لہر
844424931544884-1121-m.m4a
روسی فیڈریشن کے ریاستی سول سروس کے خطوط کے زمرے
844424932916382-264-m.m4a
اس پر صرف اسکرین پیش نظارہ اور جامع پرنٹ پر اثر انداز ہوتا ہے
844424932517734-569-m.m4a
بیرون ملک میں پڑھائی کے لیے افضل گرو کے بیٹے نے مانگا پاسپورٹ
844424931159941-544-m.m4a
یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کے لیے خصوصی پرواز اتوار کو روانہ ہوگی
844424932548886-264-m.m4a
کورنا وائرس کے بڑھتے پھیلا ئو کے پیش نظر جموں کشمیر میں مکمل لاک ڈائون
844424932508646-451-m.m4a
ہیٹر لوکولی نے پریمی کو شکست دی اور جیل میں ختم ہوگیا
844424931445386-295-m.m4a
نامعلوم افراد کی فائرنگ سے العریش میں پولیس افسر کی ہلاکت
844424931546433-295-m.m4a
وزن کھونے کے لئے صحت مند غذا کے قوانین
844424932533882-264-m.m4a
فلم زیرو کا کارٹون ورژن شاہ رخ کو بھا گیا
844424932517713-569-m.m4a
اپنے ہوم بزنس کے لئے بہترین لیگ مقناطیس کا انتخاب کرتے ہیں
844424932887533-544-m.m4a
لیو بھی سب سے پرانی علامتوں میں سے ایک ہے
844424932782423-264-m.m4a
یہ بھاپنے اور بہت احتیاط سے فورا بعد کیا جاتا ہے
844424931139169-842-m.m4a
پینٹاگان نے المصری کی ہلاکت کی تصدیق کر دی
844424932530661-569-m.m4a
سیف علی خان نے اپنا فلم پروڈکشن کھول لیا
844424932949061-264-m.m4a
ہم عام ہندسی اعداد و شمار کی مدد سے یہ کریں گے
844424932708632-544-m.m4a
یہ ایک دلچسپ کہانی کے ساتھ ایک چمک کامیڈی تھا
844424932548119-264-m.m4a
ایران اور پاکستان کا دو نئی راہداریاں بنانے پر اتفاق
844424932920251-264-m.m4a
ہم اس کے لئے سب کچھ ضروری کریں گے
844424931085478-295-m.m4a
تلگو فلم کے کامیڈین علی کے بھائی سڑک حادثہ میں زخمی
844424932541125-264-m.m4a
علیم ڈار کئی مرتبہ بہترین امپائر کا ایوارڈ حاصل کر چکے ہیں
844424930990960-622-m.m4a
این ایس اے فرانس کےوزیر اقتصادیات کی باتوں کو ریکارڈ کرتا رہا ہے
844424931017328-842-m.m4a
تاجروں نے حکومت کو چار روزہ ہڑتال کی دھمکی دے دی
844424931225012-15-m.m4a
رسول کہتے ہیں جنت کا یہ ہی ضامن ہے
844424931437338-544-m.m4a
متاثرین میں علامات ظاہر ہونے سے پہلے کا دورانیہ
844424931506313-1121-m.m4a
قدیم کلبوں میں سے کچھ کی تبدیلیوں کو اب بھی قابل اطلاق ہے
844424931027366-622-m.m4a
ہر مذاھب کے لوگ غریب بیسہارا لوگوں کا مسیحا محمد سرفراز نواز صاحب ہیں
844424931124278-544-m.m4a
انڈیا کی رواں وزیر خارجہ ششما سوراج کی پرانی ٹویٹ
844424932782852-264-m.m4a
اور یہ سب سے زیادہ حقیقی تصور کیا جاتا ہے
844424931549582-1121-m.m4a
ریاض میں مقیم حاجی عبدالحمید کے اعزازمیں محمد شفیق کیجانب سے الوداعی تقریب
844424932814000-75-m.m4a
یہ بلاشبہ دفتر کی اہمیت اور وقار کی ایک شخصیت ہے
844424931286733-1121-m.m4a
زیر تعمیر فلائی اوورس کے ادھورے کاموں کو جلدہی مکمل کرلینے کی ہدایت
844424931085557-295-m.m4a
گڑھی اختیار خان کے قلعے کی ایک دیوار بالکل مسمار کر دی جائے گی
844424932545145-569-m.m4a
ہوائی اڈے کی نج کاری کی کانگریس نےمخالفت کی
844424932545164-569-m.m4a
جوتے کس قسم ساحل سمندر کی چھٹی لے جانا
844424931229229-544-m.m4a
داعش کے سربراہ البغدادی کا بیٹا خود کش حملے میں ہلاک
844424930983580-295-m.m4a
محبوب حسین بھٹی اپنے مرحوم والد کی تصویر کے ہمراہ
844424932927752-544-m.m4a
ہم فائل مینیجر کا استعمال کرتے ہوئے کا سہارا
844424932545150-569-m.m4a
باسط نے پہلے نوشین سے شادی کی پھر صدف کے عشق میں گرفتار ہو گئے
844424931324368-544-m.m4a
روالور کی بڑے پیمانے پر میں ایک قدم کے طور پر ٹرامیٹک ہتھیاروں
844424931067926-842-m.m4a
جے اینڈ کے ایڈیٹریس فورم نے مرحوم کی جنت نشیبی کیلئے دعا کی
844424932920294-264-m.m4a
سوپ اور سلاد کے لئے موزوں اس طرح کی ایک مرکب
844424931549600-1121-m.m4a
امریکی ادارے القاعدہ کے خلاف دنیا بھر میں سرگرم ہیں
844424930664504-1121-m.m4a
صالح اور دو حوثی کمانڈروں کے خلاف تعزیرات لاگو
844424931117690-622-m.m4a
زائرہ وسیم کی سوشل میڈیا سے اپنی تصاویر ہٹانے کی اپیل
844424930970870-295-m.m4a
سیکیورٹی اہلکار نے اپنی جان پرکھیل کر معمر حاجی کو بچا لیا
844424931352762-1121-m.m4a
امریکا اور بھارت کے درمیان اصولی طور پر لاجسٹک شیئرنگ کا معاہدہ
844424931192388-1121-m.m4a
اترا کھنڈ میں ہندو مذہب کے ماننے والوں کی اہم زیارت گاہیں ہیں
844424932571463-569-m.m4a
ریحان فضل سابق سفیر اور مصنف نوتیج سارنا کے ساتھ بی بی سی سٹوڈیو میں
844424932547944-569-m.m4a
عوام کو بجلی کا ایک اور جھٹکا لگانے کی تیاری
844424931352805-1121-m.m4a
سرد موسم میں کنکریٹ کا علاج کرنے کے بارے میں ماہر تجاویز
844424930619487-295-m.m4a
پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کو شاہ رخ خان نے بات کرنے کی تمیز نہیں سکھائی
844424932929350-544-m.m4a
سوالات کے ساتھ چڑھنے کے لئے ضروری نہیں ہے
844424931024190-842-m.m4a
چاہے شادی شدہ خواتین کو کوئی قانونی وجود نہیں تھی
844424931544867-1121-m.m4a
قتل اور اقدام قتل کے مقدمات میں ملوث شخص کا قتل
844424932508562-451-m.m4a
نگران وزیراعظم کی کاغذات نامزدگی کالعدم قرار دینے کیخلاف اپیل کی ہدایت
844424932562337-181-m.m4a
بریٹ لی نے چونسٹھ رنز دے کر تین وکٹیں لیں
844424932915201-544-m.m4a
مارال جڑ ایک روگنرودھی اور جتنی درخواست مل جاتا ہے
844424932576090-68-m.m4a
مریم نواز کی بلاول کے ہمراہ شہید بےنظیر کے مزار پر حاضری
844424932539841-51-m.m4a
محکمہ ٹریفک کی سکھ نوجوان کو چالان کرنے پر معذرت خواہی
844424931544966-1121-m.m4a
اسپین میں جسموں پر سیاہ رنگ ملنے کا انوکھا میلہ
844424932534835-451-m.m4a
ہربھجن سنگھ اور عرفان پٹھان فلموں میں کام کریں گے