audio
stringlengths
23
26
sentence
stringlengths
12
242
844424930740384-1121-m.m4a
سمندر کو کچرے سے پاک رکھنے کے لیے سیٹلائٹ کا استعمال
844424931302599-544-m.m4a
اے ٹی ایمس میں جمعہ سے نئے کرنسی نوٹ
844424932539844-51-m.m4a
صدر رجب طیب ایردوان جرمنی تشریف لے گئے
844424932511599-68-m.m4a
چائے فروشوں کو مودی ریلی میں بی جے پی کی خصوصی دعوت
844424931236983-622-m.m4a
ہم نے چاہا ہے تمہیں چاہنے والوں کی طرح
844424932835168-1156-m.m4a
گھر کے دروازے پہ لکھا ہے حسین ابن علی
844424932887940-544-m.m4a
ہم یہاں ایک دوسرے کو سکھانے اور مدد کرنے کے لئے ہیں
844424932575186-451-m.m4a
جینس پہننے پر خاتون کو ڈرائیونگ ٹسٹ سے روک دیا گیا
844424932561362-51-m.m4a
ششانت سنگھ کی خودکشی پر شعیب ملک حیرت زدہ
844424932569053-264-m.m4a
رات دیر رات تک ملبے سے لاشیں نکالنے کا سلسلہ جاری تھا
844424932526267-264-m.m4a
گورنرعمران اسماعیل نے سری لنکن قونصلیٹ جا کربم دھماکوں پراظہارافسوس کیا
844424932507199-51-m.m4a
ہندوستانی نژاد سائنسدان کو امریکن کیمیکل سوسائٹی کا ایوارڈ
844424932520482-569-m.m4a
مایاوتی کے بعد اب اکھلیش نے بھی اتحاد ٹوٹنے کا دیا اشارہ
844424932953348-264-m.m4a
پھر انہوں نے اس کو نقصان پہنچانے نہیں ہے
844424932821354-264-m.m4a
مصنوعات کی وسیع رینج کے ساتھ ہمیشہ اپیل کریں گے کہ ایک سٹائل تلاش کریں
844424931549518-1121-m.m4a
دہشت گردوں سے نمٹنے کے لیے دو طرفہ حکمت عملی کا اعلان
844424932564334-181-m.m4a
ہم لوگوں کی طرف سے توجہ ہٹاکر اسی سے ہمہ تن گوش ہوجاتے
844424932852058-544-m.m4a
پاکستان میں دلیپ کمار کے مکان کو محفوظ عمارت کی حیثیت
844424932532045-181-m.m4a
نماز جمعہ کی امامت کے فرائض امام حی سید احمد سعید نقشبندی نے انجام دیے
844424932524644-451-m.m4a
جاپانی سمندری حدود میں گرا شمالی کوریا کا میزائل
844424932863378-75-m.m4a
برن الٹار صرف گناہ کا مسئلہ صرف ایک عارضی حل تھا
844424931088851-842-m.m4a
نوکری کی حفاظت کے لئے کسی اور پر انحصار
844424932517852-181-m.m4a
پاگل ہو جانے کے لئے ایک کے مربل کھو دیں
844424932907419-544-m.m4a
یہ کیمیائی عنصر جسم میں پائے جاتے ہیں کہ تقریبا تمام عمل میں ملوث ہے
844424932530099-569-m.m4a
پاکستانی نژاد محمد خان دو دہائیوں سے مقامی کونسلر ہیں
844424931546422-295-m.m4a
شامل ھیں مگر تاریخ گواہ ھےکے اس عظیم شھر کی اھمیت و افادیت میں کبھی
844424931530927-1121-m.m4a
سینٹ پیٹرز برگ کے سب سے زیادہ دلچسپ عجائب گھر
844424932536316-451-m.m4a
کرہ ارض کے سب سے بڑے راکٹ نے عملی شکل اختیار کرلی
844424932557313-51-m.m4a
کرائم کنٹرول کی قواعد گریما ملک نے خود کی گاڑیوں کی چیکنگ
844424932562271-181-m.m4a
اس کے لبوں سے چھو کے شکر ناب خوب تر
844424931195107-622-m.m4a
کہتے ہیں کہ ماش کی دال کا مزہ لنگر میں دوبالا ہو جاتا ہے
844424932531775-181-m.m4a
مدھیہ پردیش کے اجین میں منعقدہ تعارفی جلسہ کی فائل تصویر
844424932507180-51-m.m4a
ہم حق کا نشاں ہیں دنیا میں باطل کو مٹا کر دم لیں گے
844424931427246-544-m.m4a
سرفراز احمد بھی سری لنکن سپنر کے ہاتھوں بولڈ ہوئے
844424930823845-1121-m.m4a
دفتر خارجہ کی وزیراعظم اور مائیک پومپیو کی گفتگو سے متعلق امریکی بیان کی تردید
844424932530675-569-m.m4a
اگر یہ کام ہو جائے تو عمران خان نوازشریف سے ملاقات کیلئے جا سکتے ہیں
844424932573806-451-m.m4a
امریکی صدر نے افغان حکمت عملی کا اعلان ملتوی کردیا
844424932945830-544-m.m4a
بچپن میں فعال موسیقی کی تعلیم دماغ کی تقریب کو بہتر بناتا ہے
844424932526142-68-m.m4a
مصر کیطرف سے اسرائیل اور حماس کو فائر بندی کی تجویز
844424932584053-68-m.m4a
سمندر کے نمک کے ساتھ روزانہ پانچ منٹ غسل
844424932829797-264-m.m4a
شاہ نے کہا کہ تمام ممبران پارلیمنٹ کو ایوان میں موجود رہنا چاہئے تھا
844424932583043-569-m.m4a
بنگلہ دیشی طیارے کو ہائی جیک کرنے کی کوشش
844424932521754-51-m.m4a
پی سی بی کا فٹنس ٹیسٹ میں ناکام کھلاڑیوں پر جرمانے کا فیصلہ
844424932878809-264-m.m4a
یہ دماغ کے تحفظ کے طور پر کام کرتا ہے
844424932942793-1156-m.m4a
کاشی اور متھرا میں مسجدوں کو ہٹانے کیلئے مہم چلائی جائے گی
844424932575263-451-m.m4a
مدینہ منورہ کے جنوبی قریئے سبزہ زاروں میں تبدیل
844424932512118-451-m.m4a
استعمال کے قابل علاقے بیڈروم میں اضافہ کرنے کے طریقوں کے ڈیزائن اپارٹمنٹس
844424932903414-264-m.m4a
گرجا مقدس تثلیث کیتیڈرل شہر کی قدیم ترین مذہبی عمارتوں میں سے ایک ہے
844424932534868-451-m.m4a
بھارت کا پاکستانی سمز استعمال کرنے کی اجازت دینے پر غور
844424931544918-1121-m.m4a
انڈیا کے ڈاکٹر جنھیں جنس کی تبدیلی کے بعد معاشرے کی مخالفت کا سامنا ہے
844424931451616-544-m.m4a
ہم چھتوں کو پلاسٹک کے پینل سے لیس دیتے ہیں
844424932442570-451-m.m4a
ہندوستان میں شدید بارشیں اور سیلاب جان لیوا بن رہے ہیں
844424931546451-295-m.m4a
اب ہم سے پوچھتی ہے شب غم کی تیرگی
844424932532132-181-m.m4a
اے ڈی بی نے ہندوستان کی ترقی کے اندازہ کوگھٹایا
844424932878819-264-m.m4a
گو ا ڈائرکٹر جنرل پولیس کی دل کا دورہ پڑنے سے موت
844424930619407-295-m.m4a
ملا برادر کی تقرری کے امریکہ اور طالبان کے مابین جاری مذاکرات پر اثرات
844424932567963-68-m.m4a
کثیر تعداد میں عوام کی شرکت سے دیگر جماعتوں میں تشویش
844424931429425-63-m.m4a
قوم کے فرنٹ لائن ہیروز پر پولیس کا بدترین تشدد
844424930990948-622-m.m4a
خلا میں سب سے زیادہ دن رہنے کا امریکی ریکارڈ ایک خاتون کے نام
844424932564252-181-m.m4a
دھماکے کے خلاف کراچی سمیت متعدد شہروں میں احتجاج ہوا ہے
844424932553998-68-m.m4a
بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال گذشتہ کئی برس سے خراب ہے
844424931475436-63-m.m4a
بجپے ائر پورٹ پر مسلمانوں کی ہراسانی کے خلاف ایس ڈی پی ائی کا احتجاج
844424932564263-181-m.m4a
گیس کمپنیوں میں ودہولڈنگ ٹیکس واپسی کا تنازع بڑھ گیا
844424931415889-544-m.m4a
مارفن سنڈروم کی روایتی سرجری ایک طویل اور پیچیدہ عمل ہے
844424931185416-295-m.m4a
امن مذاکرات کے باوجود طالبان اور افغان فورسز کے درمیان جھڑپیں
844424931336701-63-m.m4a
متاثرہ کو جسمانی اور ذہنی طور پر پہنچائی چوٹ
844424930825710-622-m.m4a
جرمنی میں پناہ گزینوں کی قیام گاہوں پر حملوں میں تین گنا اضافہ
844424930980859-295-m.m4a
کنٹونمنٹ بورڈز میں غیر جماعتی انتخابات کا حکم کالعدم
844424931475454-63-m.m4a
کچھ عرصہ سے فلوجہ امریکی ہوائی حملوں کی زد میں ہے
844424932530882-181-m.m4a
مایاوتی نہیں چاہتیں کہ کوئی اور دلت چہرہ وزیراعلی بنے
844424932887879-544-m.m4a
گرمی بچہ لوک علاج نیچے لانے کے لئے چند طریقے پر غور کریں
844424932519898-181-m.m4a
ترک پارلیمنٹ نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے حکومتی پلان کی منظوری دیدی
844424932539857-51-m.m4a
تہران میں بعض امریکہ مخالف پوسٹر ہٹا دیے گئے
844424932886814-544-m.m4a
پکا ہوا گردوں کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ اور پیاز شامل کریں
844424932909237-627-m.m4a
لیکن یہ نظام میں رجسٹر کرنے کے لئے بہتر ہے
844424931345076-544-m.m4a
ناک میں اس نے سب کے ہی دم کردیا
844424931044865-1121-m.m4a
ایک پی ایچ ڈی حاصل کرنے کا سبب کیمسٹری میں
844424932548086-264-m.m4a
امیتابھ اور جیا بچن کے گھر کے باہر پولس کا حفاظتی بند و بست
844424932533675-51-m.m4a
ملازمت دلانے کے نام پر ٹھگی کرنے والا گرفتار
844424931384905-63-m.m4a
وزیر اعظم کے لیے بنائی گئی چپل وائلڈ لائف نے قبضے میں لے لی
844424932544281-68-m.m4a
جاپانی مدد سے انڈیا میں بلٹ ٹرین کا منصوبہ
844424931139173-842-m.m4a
اقامتی اسکولوں کیلئے وقف اراضی لیز پر دینے کا معاملہ دوبارہ التوا کا شکار
844424932525888-451-m.m4a
راہل گاندھی میگھالیہ میں انتخابی مہم چلائیں گے
844424931027365-622-m.m4a
این ایچ ایل کی سب سے طویل غیر ملکی سٹریٹ
844424932519230-181-m.m4a
پشاور میں ڈی ایس پی قاتلانہ حملے میں زخمی
844424932650013-181-m.m4a
کبھی کبھی یہ اصول پر اس کے نقصان کے لئے جا سکتے ہیں
844424932555299-264-m.m4a
ترنمول رکن اسمبلی میہر گوسوامی بی جے پی میں شامل
844424932559261-569-m.m4a
عسکری قیادت کی ممکنہ برطرفی کے خلاف درخواست قابل سماعت
844424932548149-264-m.m4a
خیبر پختونخوا میں ہیلی کاپٹر کرائے پر دستیاب ہوں گے
844424931549562-1121-m.m4a
ہتھنی کا قتل جس نے بھیکیا وہ انتہائی غلط ہے
844424932572109-181-m.m4a
دل مضطر نے مرے ان کو سنورنے نہ دیا
844424932548904-264-m.m4a
مکہ میونسپل کونسل میں سعودی عرب کی پہلی خاتون منتخب
844424930796030-842-m.m4a
مسئلہ کشمیر کی کشیدہ صورتحال پر سلامتی کونسل کاغیر رسمی اجلاس ختم
844424932840145-181-m.m4a
ایک یکساں طور پر اہم پہلو فرنیچر عنصر کی شکل ہے
844424932535338-264-m.m4a
صارفین کے جائزے کے طور پر کوئی شک نہیں چھوڑ دیا اس
844424931415856-544-m.m4a
بنیاد پرستی کے خلاف فرانس میں ایک نیا مسودہ قانون
844424932530079-569-m.m4a
اس ریستوران کو باذوق انداز میں سجایا گیا ہے
844424932526256-264-m.m4a
سیاحوں کی توجہ حاصل کرنے کے لیے اپنے جزائر پر بڑے منصوبے بنانے کا اعلان
844424930810227-842-m.m4a
چین میں یوم ظفر کی تیاریاں عروج پر
844424931271114-544-m.m4a
تیس جون تک مورننگ شفٹ میں ہی چلیں گے اسکول