audio
stringlengths
23
26
sentence
stringlengths
12
242
844424931549543-1121-m.m4a
جارج جونز گرفتار کر لیا اور اشارہ ہو جاتا ہے
844424932564397-181-m.m4a
بحران کے حل میں بین الاقوامی برادری کا کردار
844424931269616-15-m.m4a
امام مسجد نبوی نے جامع مسجد دہلی میں امامت فرمائی
844424932776465-264-m.m4a
امریکی این ایس اے کل شام پاکستان سے یہاں پہنچے
844424931306377-1121-m.m4a
کرنل فاروق نے اہلیہ کے رویے پرمعافی مانگ لی
844424932439982-451-m.m4a
اڑیسہ میں مرکزی وزیر سنتوش گنگوار اور سادھوی نرنجن جیوتی کے قافلے پر حملہ
844424932953378-264-m.m4a
جیٹ ایک جزو ہے جس کے ذریعے گیس جلدی میں داخل ہوتا ہے
844424932711947-1121-m.m4a
یہ ادارہ نوبل انعام یافتہ مسٹر کیلاش ستیارتھی کا ہے
844424931475401-63-m.m4a
کچھ یا کسی پر ایک طویل گھسنے والی نظر
844424932907362-544-m.m4a
ہماری نمازوں کے سب سے زیادہ اچھے جوابات میں بہت سے کام شامل ہیں
844424932524137-181-m.m4a
اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کی صورتحال کا جائزہ
844424932891386-264-m.m4a
غلطی پر ساتویں ورژن ایک قسم کا کام بن گیا ہے
844424932569005-264-m.m4a
حسکہ میں شام فورسز کی بمباری کے بعد امریکی طیاروں کی پرواز
844424932508625-451-m.m4a
معین خان نے امپائر کے فیصلے پر ناراضگی کا اظہار کیا تھا
844424932929379-544-m.m4a
کئی شروع موسیقاروں دھاتی ڈور استعمال کرنے کے نقصانات پر غور کریں
844424930780459-1121-m.m4a
دھماکوں اور دہشت گردی کے خلاف مظاہرے میں لاکھوں لوگوں نے شرکت کی
844424932561410-51-m.m4a
وہ منگل کو متھرا میں صحافیوں کے سوالوں کا جواب
844424932519906-181-m.m4a
ہر دن کے لئے نیک خواہشات ان کے پیاروں کو مبارکباد دیتا ہوں
844424930783841-842-m.m4a
زندگی کا حصہ کے طور پر گھر میں ہیار رموو
844424932923121-75-m.m4a
معتبر بھیڑیوں کو ایک ڈین کا حصہ بناتا ہے
844424931192413-1121-m.m4a
بنگلہ دیش میں انتخابی دہاندلیوں پر شدیداحتجاج ہوا ہے
844424932519907-181-m.m4a
روس کا شام میں فوجی اڈوں کو ڈرون سے نشانہ بنائے جانے کا اعتراف
844424930800666-842-m.m4a
یوں تو دنیا میں ہیں اچھے سخن ور اور بھی
844424932514625-451-m.m4a
سپریم کورٹ کی خالی نشست پر خاتون جج کی نامزدگی کا امکان
844424931546419-295-m.m4a
گوینتھ پالٹرو نے خفیہ طور پر بریڈ فیلچ سے شادی کی
844424932524458-264-m.m4a
اپنی دنیا کو اس کی رونقیں واپس کر دے
844424932976747-264-m.m4a
اس کی ترقی کے کسی بھی مرحلے کے ذریعے کودنے کے لئے ناممکن ہے
844424930630119-1121-m.m4a
شہریت ترمیمی بل کے خلاف کانپور میں متعدد جگہ احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں
844424932526219-264-m.m4a
عامر سہیل نے دبل سنچری والے میچ میں ڈبل سنچری سکور کی تھی
844424932949138-264-m.m4a
رقیبوں نے رپٹ لکھوائی ہے جاجا کے تھانے میں
844424931170452-544-m.m4a
گھر میں فلمی ماحول کی وجہ سے عامر خان کی دلچسپی بھی فلموں میں
844424932648666-181-m.m4a
میں ہمیشہ وہی کرتا ہوں جو تم نے ابھی کہا تھا
844424930990962-622-m.m4a
ہم سے پہلے بھی مسافر کئی گزرے ہوں گے
844424932892924-264-m.m4a
سعودی عرب سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں عید الفطر
844424931286760-1121-m.m4a
جامعہ ملیہ اسلامیہ کے اقلیتی کردار پر لٹکی تلوار
844424932535395-264-m.m4a
برقی اور پانی کا موثر انتظام کرنے صدرنشین وقف بورڈ محمد سلیم کا مشورہ
844424932813997-75-m.m4a
شہزادے اور پردانوں اکثر بیلٹ کے لئے قطر کے ساتھ دکھایا گیا
844424932563632-181-m.m4a
مصر نے رفاح سرحدی چوکی کا کنٹرول فلسطین کے حوالے کر دیا
844424931195120-622-m.m4a
چیف منسٹر نے پارٹی امیدوار ایس سجاتا کو بی فارم حوالے کیا
844424930970908-295-m.m4a
کراچی میں ڈاکٹر بھائیوں کی رہائی کے لیے مظاہرہ
844424932893791-1156-m.m4a
ہر مہمان ضروری باتھ روم اشیاء فراہم کی جاتی ہیں
844424932527220-264-m.m4a
یمن میں حوثی قبائلیوں کی جنوب میں پیش قدمی جاری
844424932840181-181-m.m4a
پاکستان کا تجارت کے فروغ کے لیے سرحدی کمپلیکس بنانے کا منصوبہ
844424930997546-622-m.m4a
فوجیں مشقیں ریاض کی پرنس نائف سکیورٹی سٹی میں ہو رہی ہیں
844424931336682-63-m.m4a
انڈرٹیکر اور شان مائیکلز نے کوئی مقابلہ نہیں کیا
844424931345075-544-m.m4a
پاکستان اور چین بین الاقوامی توجہ حاصل کرنے کیلئے سرحدی کشیدگی بڑارہا ہے
844424932954992-544-m.m4a
بیلچہ کے لئے درکار ماس کے دوسرے اور تیسرے سال پر
844424932514555-451-m.m4a
سندھ میں بھی پولیس یونیفارم تبدیل کرنے کا فیصلہ
844424931030539-622-m.m4a
کاروبار کی ریاست اور مارکیٹ کی مصنوعات کی فروخت پر ڈیٹا
844424932531803-181-m.m4a
موسم کا مزاج بدلنے سے مدھیہ پردیش میں بڑے پیمانے پر فصلیں تباہ
844424932548115-264-m.m4a
کورونا سے نجات پانے والے پولیس اہلکاروں میں اضافہ جاری
844424932521736-51-m.m4a
کیوں کاروباری زندگی بیلنس چھوٹے کاروباری مالکان کے لئے خاص طور پر مشکل ہے
844424932499756-569-m.m4a
ایران کے ساتھ کاروبار پر پاکستان کو امریکی انتباہ
844424932907365-544-m.m4a
یہ پرجاتیوں سیاہ کے مقابلے میں تھوڑا بڑا ہے
844424932526173-68-m.m4a
ملزم اقبال احمد کے والد نے قانونی امداد کے لیئے گلزار اعظمی سے ملاقات کی
844424932525934-451-m.m4a
ڈیجیٹل انڈیا کے نام پر رواں سال خزانہ پر دگنا بوجھ
844424930756568-622-m.m4a
جرمنی نے ایران پر دباو ڈالنے سے انکار کر دیا
844424932530722-569-m.m4a
انتظامیہ کی یقین دہانی کے بعداقلیتی طبقہ کے لوگوںنے لاش کوگھرسے نکالا
844424932539786-51-m.m4a
دیگر ڈھانچے میں تبدیلیوں اور تائرواڈ کے سائز کا سبب بنتا ہے
844424932868350-264-m.m4a
جم پانی اور ایک چٹائی کے ساتھ صرف دو تھیلے تھے
844424932571433-569-m.m4a
اتر پردیش میں انتخابی جلسہ سے وزیر اعظم کا خطاب
844424932513672-51-m.m4a
سیفئی میڈیکل کالج کے وائس چانسلربریگیڈیر ڈاکٹر ٹی پربھاکر شرکت کریں گے
844424932848406-181-m.m4a
اس دکان میں تمام مصنوعات انتہائی تازہ ہیں اس حقیقت کی ایک عوامی مظاہرہ تھا
844424932945797-544-m.m4a
کمرے کی فضا کا مطالعہ اور تمام ہے کہ نئے کے علم کے ہمراہ
844424932934967-264-m.m4a
اس درخت کو ڈراپنگ شاخیں اور بے ترتیب تاج ہے
844424932527218-264-m.m4a
دو ماہ کی حاملہ خاتون فوت اور شوہر کی حالت تشویشناک
844424931506307-1121-m.m4a
ایم این جے کینسر ہاسپٹل میں جدید بلاک کی تعمیر کیلئے رسم سنگ بنیاد
844424931445447-295-m.m4a
اب اگرہم ان اقوال کی روشنی میں حضورمحدث تلسی
844424932531778-181-m.m4a
سعودی کابینہ کا العلا اعلامیہ پر اطمینان کا اظہار
844424932545082-569-m.m4a
یہاں ہر اہل فن کی قدر بعد مرگ ہوتی ہے
844424931159914-544-m.m4a
تری یادوں کے گوہر دل میں لئے بیٹھا ہوں
844424931324414-544-m.m4a
اسرائیل کی جانب سے فلسطین کو ایک ارب ڈالرس کے واجبات ادا
844424932548878-264-m.m4a
چار بڑی ہڑتالیں جنھوں نے دنیا کو بدل کر رکھ دیا
844424932505382-569-m.m4a
مسعود اظہر کے خلاف قرارداد سلامتی کونسل میں پیش
844424932535408-264-m.m4a
راجدھانی میں نصب ہونگے دس ہزار سی سی ٹی وی کیمرے
844424932548431-51-m.m4a
شہباز بھٹی کی یاد میں واشنگٹن کے پاکستانی سفارت خانے میں تقریب
844424932866765-264-m.m4a
پرائمری سنڈروم کے اظہارات کو کم اور اسی طرح
844424932561652-68-m.m4a
جسٹس ناصر الملک نے قائم مقام چیف الیکشن کشمنر کا عہدہ سنبھال لیا
844424932576097-68-m.m4a
بھارت میں کسانوں کا احتجاج سات ہفتوں سے جاری
844424932524196-451-m.m4a
ڈیزل کی قیمتوں کو لیکر کمل ناتھ نے حکومت کو بنایا ہدف تنقید
844424932550485-451-m.m4a
ملک بھر میں تعلیمی ادارے تین مراحل میں کھولنے کا فیصلہ
844424932517838-181-m.m4a
فلسطینیوں کو زیر زمین سڑک کی تعمیر کی اجازت
844424932849300-181-m.m4a
داخلہ اس کے کاموں میں مکمل تعمیل کی وضاحت میں قائم کیا گیا تھا
844424932524824-569-m.m4a
بولتی اور خاموش دور کی فلموں کے لیے علیحدہ کمرے مختص ہیں
844424932973995-1156-m.m4a
سیاحوں بنے ہوئے مصنوعات یوکرائن مالک کے ساتھ خاص طور پر مقبول ہے
844424931437348-544-m.m4a
میرا وطن مجھ پر ظلم ڈھائے تب بھی مجھے عزیز ہے
844424932813967-75-m.m4a
تعمیراتی کام میں سنگھل کا کردار اہم رہا تھا
844424932850205-544-m.m4a
یہ کلاسیکی داخلہ میں اور زیادہ جدید میں بہت اچھا لگ رہا ہے
844424932849257-181-m.m4a
کورونا سے نمٹنے ٹرمپ کے طریقہ کار پر اوباما کی سخت تنقید
844424932564447-181-m.m4a
ہلاک ہونے والوں کے بارے میں سرکاری اعداوشمار بہت کم ہیں
844424932499822-569-m.m4a
وزیراعظم کے انتخاب کے لیے خفیہ رائے شماری کا طریقہ اختیار نہیں کیا گیا اور
844424931271799-15-m.m4a
گلے میں انگور پھنس جانے سے نو ماہ کے بچے کی موت
844424931445400-295-m.m4a
پاکستان کا بھارت کو گلابی نمک کی فروخت بند کردی
844424930774050-1121-m.m4a
دن رات فیس بک سے نہ چپکے رہا کرو
844424932642238-264-m.m4a
دکان کی ذمہ داری کی پالیسی دعوی کا احاطہ کرتا ہے
844424931468302-63-m.m4a
جنوبی افریقی ٹیم کے کرونا وائرس کا شکار ہونیکا خدشہ
844424932505446-569-m.m4a
امریکہ سمیت متعدد ممالک نے یمن میں اپنے سفارت خانے بند کر دیے ہیں
844424931564535-295-m.m4a
یہاں تو بات کرنے کو ترستی ہے زبان میری
844424932512061-451-m.m4a
تمہا رے دم سے ہیں میرے لہو میں کھلتے گلاب
844424931415851-544-m.m4a
چیف جسٹس رنجن گگوئی نے کی امن کا ماحول قائم رکھنے کی اپیل