audio stringlengths 23 26 | sentence stringlengths 12 242 |
|---|---|
844424931501358-544-m.m4a | مندر تعمیر کیلئے بھوک ہڑتال پر بیٹھے مہنت کو پولیس اٹھاکر لے گئی |
844424932907443-544-m.m4a | منشیات کے کسی جزو کو انتہائی حساس شخص میں الرجک رد عمل ظاہر ہوتا ہے |
844424932562318-181-m.m4a | سرفراز احمد فارغ وقت میں بیٹے کے ساتھ کرکٹ کھیلنے لگے |
844424932648682-181-m.m4a | کچھ دنوں کے لئے اس کو واپس کر دیں چاہئے |
844424932969202-195-m.m4a | صدیوں اور صدیوں کے لئے بھیڑ کی نسل قسم اخذ کیا گیا |
844424932529204-569-m.m4a | کرائسٹ چرچ حملے میں نمازیوں کو بچاتے ہوئے جان قربان کرنے والا پاکستانی ہیرو |
844424932505384-569-m.m4a | درے کے کچھ علاقوں سے مقامی طالبان نے پسپائی اختیار کی ہے |
844424932942787-1156-m.m4a | اس معاملے میں تاثرات گیئرز کے ساتھ استعمال ہوتے ہیں |
844424931195121-622-m.m4a | ایک پتلی انجکشن اور متضاد کے موضوعات کا استعمال کرتے ہوئے ہاتھ سلائی کی مصنوعات |
844424930619484-295-m.m4a | پاکستانی قونصل جنرل کی وزارت محنت کےڈی جی سے ملاقات |
844424932849270-181-m.m4a | سب سے پہلے استعمال اور استعمال میں شدت کی گنجائش ہے |
844424932645388-1121-m.m4a | سمیع اللہ فاروق کی زیر صدارت جی بی سپر لیگ کااجلاس |
844424932515955-569-m.m4a | ایران کے سابق صدر ہاشمی رفسنجانی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے |
844424931347764-544-m.m4a | کوہلی کا بطور انڈین کپتان نئے ریکارڈ قائم کرنے کا سلسلہ رکنے کو نہیں |
844424932852077-544-m.m4a | اچانک ایک بھونکتا رہا ہوتا ہے تو تو گھبراو مت بچوں میں کھانسی |
844424931445396-295-m.m4a | حنا خان کمرشل پائلٹ ہیں اور اپنی رائے کا اظہار کرنے میں نہیں گھبراتیں |
844424932553986-68-m.m4a | درخت کی زد کا شکار شخص کی موت |
844424932554028-68-m.m4a | یوم تاسیس کی تقریب سے مختلف مقررین نےخطاب کیا |
844424931185376-295-m.m4a | پالتو بیٹنگ بزنس شروع کرنے کے پیشہ اور کنس |
844424932887934-544-m.m4a | اروشی روتیلا اور کرن واہی کی تھرلرفلم پہلے دو مارچ کو ریلیز ہونے والی تھی |
844424932744992-544-m.m4a | زیورات کی پیدائش ڈیزائنر کے ذہن میں شروع ہوتا ہے |
844424931080786-1121-m.m4a | ایران کا طے شدہ حد سے زیادہ یورینیم رکھنے کا اعلان |
844424932786736-264-m.m4a | تعریف اور ہم جانتے ہیں کہ لفظ کی اصل |
844424932829731-264-m.m4a | ایک بوموم ایسے علاقوں کی وضاحت کرتا ہے جو اسی طرح کی خصوصیات ہے |
844424932563589-181-m.m4a | سیلز میں تبدیلی اگر بریکیوین پوائنٹ پر ہوتا ہے |
844424932521706-51-m.m4a | لکشمی پاروتی اور پونم کور کو سوشیل میڈیا پر ہراساں کرنے والا خودسپرد |
844424931429431-63-m.m4a | کشمیری سیاسی قائدین کی رہائی کیلئے پاکستان کا مطالبہ |
844424930997577-622-m.m4a | وزیراعظم نواز شریف کی قیادت میں کابینہ کا اجلاس |
844424932915219-544-m.m4a | پتیوں کو صرف کم حصے میں منسلک کیا جانا چاہئے |
844424932708684-544-m.m4a | لیج شہر شہر ہتھیاروں اور کرسٹل سازوں کے طور پر تسلیم کیا جاتا ہے |
844424932517840-181-m.m4a | صدرجمہوریہ نے ہونہار بچوں کو بال شکتی پرسکار عطا کئے |
844424932744966-544-m.m4a | ان کی قیادت میں فنکاروں کیف میں سینٹ اینڈریو چرچ پینٹ |
844424931072802-842-m.m4a | اجین میں توہم پرستی کے سبب دوسگے بھائیوں نے کی خودکشی |
844424932541160-264-m.m4a | ملک بھر میں سریع الحرکت فورس کی تعیناتی کی تجویز |
844424931024194-842-m.m4a | کورونا وائرس پر پی ایم مودی کی اپیل پر پاکستان نے کی حمایت |
844424932560349-264-m.m4a | ساما نے تھرڈ پارٹی انشورنس کی نئی مشترکہ دستاویز جاری کردی |
844424932945836-544-m.m4a | اب مارکیٹ پر وہاں سونی سے اسمارٹ فونز کی کافی مقدار ہے |
844424932576157-68-m.m4a | وہ بھی پتھر ہے جو منزل کا نشاں دیتا ہے |
844424932529932-181-m.m4a | بالی ووڈ اداکارہ تبو نے کہا میں اپنی سوانح حیات نہیں لکھوں گی |
844424932519221-181-m.m4a | چین میں معاشی ترقی کی شرح پچھلے تیس برسوں میں سب سے کم سطح پر |
844424931124295-544-m.m4a | ہلا پل چٹانیں گرنے کے نتیجے میں تباہ ہو گیا تھا |
844424931069032-295-m.m4a | ایک سمندری جانور فوٹو گرافر ایٹین لٹل فئر کے کیمرے کے قریب پہنچ گیا |
844424932711911-1121-m.m4a | میک گرا ہل ہیلی کاپٹر کے عہدے کی جے پی ریاضی پر عمل |
844424932533892-264-m.m4a | شادی کے بعد بیٹی کو نہیں ملے گی یہ سہولیت |
844424930613201-1121-m.m4a | ہنٹر سابق فٹ بال کے اسٹار مارکس ایلن کے ساتھ تعلقات میں تھا |
844424931237055-622-m.m4a | بورڈ کے وکیل کپل سبل عدالت نے عدالت کے فیصلے کا خیر مقدم کیا |
844424932532088-181-m.m4a | پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز جیت لی |
844424932547060-569-m.m4a | نایاب سکے پاکستان سے منتقل کرنے کی کوشش ناکام |
844424932635873-264-m.m4a | ٹونز قدرتی طور پر قریب کے طور پر ممکن استعمال کرنے کا بہترین ہے |
844424932539782-51-m.m4a | رجسٹریشن کے حکام کو جمع کرنے کے لئے دستاویزات کی فہرست |
844424932648694-181-m.m4a | ہر اتوار کو میں نے اپنے خاندان کو ایک دھکا لے کر لے لیا |
844424931347738-544-m.m4a | اقلیتی مالیاتی کارپوریشن کی جانب سے اقلیتی اسکیموں سے متعلق بیداری پروگرام کا انعقاد |
844424932531739-181-m.m4a | نئی تقویم ہے یا نامہ اعمال کا نیا دفتر |
844424932566644-264-m.m4a | یہ موسم سرما کے لئے لہسن پلانٹ کو کتنا گہرا کا راز انکشاف |
844424932945775-544-m.m4a | ریو غسل اعلی معیار کے ایککرین سے بنا رہے ہیں |
844424930980880-295-m.m4a | نردجیکرن کی طرف سے درخت کی عمر کا اندازہ |
844424932559303-569-m.m4a | ڈیجیٹل ٹیکنالوجی سے کورونا پر تیزی سے قابو پانے کا عزم |
844424932778329-264-m.m4a | محمد رضوان امپائر کے متنازع فیصلے کا شکار ہوئے |
844424930827846-295-m.m4a | اب بھی دنیا سعودی عرب کو نظر انداز نہیں کر سکتی |
844424932514641-451-m.m4a | وقار یونس منگل کے روز لاہور میں پریس کانفرنس بھی کرنے والے ہیں |
844424931506361-1121-m.m4a | قبضے کی زمین پر قائم تھانے منتقل کرنے کی ہدایت |
844424931239242-15-m.m4a | جسٹس ہیما کوہلی تلنگانہ ہائی کورٹ کی نئی چیف جسٹس |
844424932462548-317-m.m4a | اب لالو کی لالٹین کے سہارے راجیہ سبھا پہنچیں گے رام جیٹھ ملانی |
844424932524787-569-m.m4a | عوامی توقعات پر پورا اترنے کے لیے مودی کے پاس وقت زیادہ نہیں ہے |
844424931122739-15-m.m4a | بنگلہ دیش نے روہنگیا پناہ گزینوں کے لیے کیمپ بنانے کا اعلان کیا |
844424932520515-569-m.m4a | انگلش پریمیئر لیگ دوبارہ شروع کرنے کلبس کا مطالبہ |
844424932953419-264-m.m4a | تم صرف ان نئے خطوط کے لنکس کو چھوڑنے کے لئے ہے |
844424930756580-622-m.m4a | داخلی سلامتی کو مضبوط بنانے کے لئے ریاستوں کے تعاون کی ضرورت |
844424932534883-451-m.m4a | میڈیارپورٹس کے بعد تیرہ لوگوں پر قتل کا مقدمہ درج کیاگیاتھا |
844424932532042-181-m.m4a | دولت اسلامیہ شریعت کے نفاذ کے نام پر گرفتاریاں کر رہی ہے |
844424930833555-295-m.m4a | لیجنڈ اداکار ندیم بیگ بھی کراچی کے گھمبیرمسائل پر چپ نہ رہ سکے |
844424931564593-295-m.m4a | عاطف اسلم ایک بار پھر کوک سٹوڈیو میں فن کا جادو جگائیں گے |
844424931544874-1121-m.m4a | نکاح حلالہ اورکثرت ازدواج کے خلاف عرضیوں کے فوری اندراج پرسپریم کورٹ کرے گاغور |
844424930603392-295-m.m4a | شیو کمار کی بیٹی ایشوریہ ای ڈی کے سامنے پیش |
844424932801759-544-m.m4a | یہ حل تصویر کے اوپری اور کم عناصر کا تعین کرتا ہے |
844424932821391-264-m.m4a | جواب کچھ بھی کرنے سے پہلے صحیح سوالات کا جواب دینا ہے |
844424931494209-1121-m.m4a | اسرائیلیوں نے گناہ کے لئے عطر کو قربان کر دیا |
844424932535206-569-m.m4a | کبھی جینے کا نشہ بھی بڑھا دیتی ہے تنہائی |
844424932517797-181-m.m4a | ہے کمی تو بس اس چاند کی جو تہہ مزار چلا گیا |
844424932949100-264-m.m4a | کے بارے میں نوعمر فلمیں ہمیشہ نوجوانوں میں دلچسپ ہیں |
844424932559290-569-m.m4a | پاکستان نے پہلے بھی کروز میزائل کے کامیاب تجربات کیے ہیں |
844424930638050-295-m.m4a | غزہ کے پارک میں لڑکیوں کی باکسنگ کی ٹریننگ |
844424932415254-317-m.m4a | شام میں تشدد سے ایک بڑی تعداد میں لوگ ملک چھوڑ کر بھاگ چکے ہیں |
844424931432898-544-m.m4a | حمل کی منصوبہ بندی کرنے کے لئے کس طرح |
844424932649942-181-m.m4a | اسکرٹر میں سب سے زیادہ درسی کتابوں کے لئے الفاظ کی فہرست شامل ہیں |
844424931284649-544-m.m4a | سابق صدر جمہوریہ شنکر دیال شرما حلف دلاتے ہوئے |
844424932863284-75-m.m4a | فارسی کالم کی اصلاحات مختلف جانوروں یا انسانی تصاویر کو شامل کر سکتے ہیں |
844424932550520-451-m.m4a | پاکستان اور چین کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ |
844424932462457-317-m.m4a | راہ محبت میں ہم نے سوچا سرجھکائیں کہاں سے پہلے |
844424932551530-68-m.m4a | سرکاری کام کاج کے دوران ہندی زبان کے استعمال پر زور |
844424932892902-264-m.m4a | تشخیص فریکچر ایکس رے کا استعمال کرتے ہوئے کیا جاتا ہے |
844424931135041-544-m.m4a | بانڈی پورہ کے سرحدی خطے گریز میں ریپڈ اینٹی جن ٹیسٹنگ کی شروعات |
844424932543907-569-m.m4a | روحانی قوت کے مظاہرے کے لئے کئی طرح کے کرشمے دکھائے جاتے ہیں |
844424931140929-842-m.m4a | کینسر کا مریض کروڑوں روپے کی لاٹری کا مالک بن گیا |
844424932527217-264-m.m4a | چنئی سپرکنگز کی فتح کے ساتھ کنگز الیون پنجاب باہر |
844424932942831-1156-m.m4a | یہ کافی نہیں تھا کہ ان کے گانا خوش ہوں |
844424932530919-181-m.m4a | بچپن میں وٹامن ڈی کی کمی سے دل کی بیماری کا خطرہ |
844424932840222-181-m.m4a | خون کی گردش کو بہتر بنانے کے لئے گرمی کی گرمی کا استعمال کریں |
844424932548392-51-m.m4a | جس طرح دل کی بات میں کرتا ہوں شعر میں |
844424932783702-75-m.m4a | بانس کھجور کے درختوں کی جوانی چند گھریلو بن چکی ہیں |
Subsets and Splits
No community queries yet
The top public SQL queries from the community will appear here once available.