audio
stringlengths
23
26
sentence
stringlengths
12
242
844424931237056-622-m.m4a
سعودی عرب بحرین اور سوڈان کے ایران سے سفارتی تعلقات منقطع
844424932560338-264-m.m4a
داعش نے اغوا برائے تاوان کی کارروائیاں شروع کر دیں
844424932524590-451-m.m4a
متعدد ایئر لائنز کا ایرانی فضائی حدود کے استعمال سے گریز
844424932519583-181-m.m4a
کسان تحریک کی حمایت میں کانگریس کارکنوں کی بھوک ہڑتال
844424932516052-569-m.m4a
سانچے میں ہر اک غم کے چپ چاپ ڈھلی برسوں
844424932531740-181-m.m4a
زبیر عالم کو رانچی کا ضلع سکریٹری بنایا گیا
844424932498423-51-m.m4a
لاہور میں پولیس سے جھڑپ میں چھ شدت پسند ہلاک
844424932648680-181-m.m4a
سماجی خدمات رزارٹ اور تفریح کے لئے باقاعدہ دوروں کی پیشکش کر سکتے
844424932471094-317-m.m4a
عدم برداشت کے خلاف جنگ کے لئے نند بھاردواج انعامی رقم عطیہ کریں گے
844424931358399-63-m.m4a
دبئی کی کوشش ہے کہ وہ سب سے پہلے ہوائی ٹیکسیاں متعارف کروائے
844424931437380-544-m.m4a
دیکھو عزیزم زبردستی کے اصول پر ملک کو چلانے والے
844424932635864-264-m.m4a
کام شروع کرنے کے لئے کسی بھی ہنر مند کارکن کے لئے بہت قابل ہے
844424932536333-451-m.m4a
قحط افریقی ممالک کی سیکیورٹی کے لیئے مسائل پیدا کرسکتا ہے
844424931198861-622-m.m4a
کام کی کتاب کو بحال کرنے کے لئے کس طرح
844424932783719-75-m.m4a
اس طرح کی ججب پلانٹ کے لئے نقصان دہ بیکٹیریا کی ترقی کو روکتا ہے
844424931341356-63-m.m4a
قلعہ رائے پور میں انڈین پنجاب کے دیہی اولمپکس
844424932548063-264-m.m4a
اس سے کچھ مشورہ سننے کے لئے ضروری ہے
844424932573776-451-m.m4a
فلموں کے ڈیجیٹل ہونے سے بھی فلموں کی کل لاگت کم ہوگئی ہے
844424931195073-622-m.m4a
شاہی خاندان کی پرائیوسی کے لیے بانس کی مدد سے باڑ بنائی گئی ہے
844424931488900-544-m.m4a
اعظم خان کے خلاف کارروائی پر مسلمانوں کی برہمی کا سامنا ممکن
844424931499685-544-m.m4a
اللبی القاعدہ کی قیادت میں تیسرے نمبر پر تھے
844424932555308-264-m.m4a
سشم کے شہر میں بوٹینیکل گارڈن کی تاریخ
844424932642294-264-m.m4a
وہ گلے میں تھوڑی دیر کے ساتھ شروع کرتے ہیں
844424932525946-451-m.m4a
جرمنی میں اسلام اور نقل مکانوں کے خلاف مظاہرہ
844424932508640-451-m.m4a
عام طور پر فک اور فر کی غلط باتیں
844424931506367-1121-m.m4a
اقوام متحدہ کے جوہری معائنہ کاروں کا دورہ ایران
844424932568887-181-m.m4a
ان لوگوں نے ویزا ڈی انڈرگریجویٹ بیچنے والے اور اس کی حفاظت کی
844424932527189-264-m.m4a
رام مندر کی دوبارہ تعمیر سے متعلق مکتوب پر تنازعہ
844424932650588-544-m.m4a
مصر کے گرجا گھروں پر حملوں پر امریکہ کی شدید الفاظ میں مذمت
844424931056440-842-m.m4a
رسالے کے مدیر کا کہنا ہے کہ وہ عورتوں کا احترام کرتے ہیں
844424931198822-622-m.m4a
امریکہ میں تعلیمی ادارے کھولنے کے معاملے پر شش و پنج
844424931432878-544-m.m4a
جوبلی ہلز میں لڑکی کی پھانسی کے ذریعہ خودکشی
844424932889394-75-m.m4a
خریدار کے لیے انتظار کر رہے ہیں خاص پیشکشوں اور چھوٹ
844424932533658-51-m.m4a
امریکا پاکستان کو دہشت گردی کی حمایتی ریاست قرارنہیں دینا چاہتا
844424931530856-1121-m.m4a
داعش کی نئی ویڈیو میں واشنگٹن پر حملے کی دھمکی
844424931488873-544-m.m4a
پاکستان کے ایک ہسپتال میں بستر دستیاب نہ ہونے پر ایک بیمار خاتون کی موت
844424931345105-544-m.m4a
امریکہ کا ترکی کے خلاف انتہائی سخت پابندیاں عائد کرنے پر غور
844424931427189-544-m.m4a
کھوجی بھی اردو کے اہم کومک کرداروں میں سے ایک ہے
844424932543955-569-m.m4a
معروف گلوکارہ اور سروں کی ملکہ لتا منگیشکرکی من کی بات میں شرکت
844424931135051-544-m.m4a
انتخابی نتائج کے بعد پٹرول ڈیزل کی قیمت میں اضافہ
844424930833552-295-m.m4a
وراٹ کے خلاف واپسی کے لئے اتریں گے راہل
844424932511648-68-m.m4a
سینٹ پیٹرک کے دن کے لئے کلاس بلٹنن بورڈ
844424932562822-181-m.m4a
نیپال کے نئے وزیر اعظم کا اگلے چند ہفتوں میں بنے کا اعلان
844424932575212-451-m.m4a
کمرے اور سیاحوں کی رہائش کے حالات کی تفصیل
844424931085090-15-m.m4a
یہ سنجیدگی سے روشن خیالات بدھ کو بھوک سے ملتی ہیں
844424931185445-295-m.m4a
اے پی ڈی ایم کی بیشتر جماعتوں نے عام انتخابات کا بائیکاٹ کیا
844424930876403-842-m.m4a
عائشہ گلالئی کی چاروں حلقو ں میں ضمانت ضبط
844424932419414-451-m.m4a
تو نے سرگرمی سے منزل کو کبھی ڈھونڈا تو ہو
844424931324367-544-m.m4a
مزاحمت کاروں نے رمادی پر حملہ بڑے مربوط طریقے سے کیا
844424932535194-569-m.m4a
ان کی رہائش گاہ یا رہائش گاہ کی جگہ میں پہلی کلاس میں داخلہ
844424932562320-181-m.m4a
شمالی کوریا سے غیر مشروط بات چیت کیلئے جاپان تیار
844424932564361-181-m.m4a
گلاب بہت سے مشہور شخصیات کے ساتھ کام کرتا ہے
844424932526097-68-m.m4a
امریکی بینک پاکستان کے سرکاری منصوبوں میں سرمایہ کاری کرے گا
844424932539766-51-m.m4a
مقررہ ڈیوٹی سے غیر حاضر ملازمین کی تنخواہ میں کٹوتی
844424931488924-544-m.m4a
فلم پنک نے تاپسی کو بالی وڈ میں خاص پہچان دلوائی
844424932532104-181-m.m4a
ترکی دنیا میں مرچیں پیدا کرنے والے بڑے ممالک میں سے ایک ہے
844424932520497-569-m.m4a
سدرشن ٹی وی کے مسلم مخالف پروگرام پرقبل ازنشریات
844424931072849-842-m.m4a
بے قابو گاڑی پلٹنے سے تین لوگوں کی موت
844424930944118-1121-m.m4a
انتخابی کامیابی کے بعد جرمن چانسلر کے لیے نئے چیلنجز
844424930946640-622-m.m4a
شاہ رخ سلمان خان کے گھر پہنچ گئے
844424931088859-842-m.m4a
اربوں روپے کی چمک دمک اور کروڑوں کے اعداد و شمار
844424932866793-264-m.m4a
زبان کا کینسر کافی کے کینسر کی نایاب قسم ہے
844424931269641-15-m.m4a
چھاپہ ماری کے دوران نقلی گلاب جل فیکٹری کا انکشاف
844424932645392-1121-m.m4a
کبھی کبھی مشورہ لینے اور کبھی کبھار چائے دوست
844424932512084-451-m.m4a
ڈالر کی قیمت میں روپے کے مقابلے میں ایک بار پھر کمی
844424932550521-451-m.m4a
ٹرمپ نے افغانستان میں مزید امریکی فوجی بھیجنے کو منظوری دی
844424931544846-1121-m.m4a
ان لوگوں کو منہ نہ لگایا میں نے کبھی
844424930740304-1121-m.m4a
یا رب وہ دن دکھا کہ مدینے کو جائیں ہم
844424932530696-569-m.m4a
اقتصادیات اور خزانہ کے سینٹ پیٹرز برگ انسٹی ٹیوٹ
844424932539861-51-m.m4a
رہ کر کہا خموش کھڑے کیوں ہو میری جاں
844424932499788-569-m.m4a
گذشتہ سال بحری قزاقی سے عالمی معیشت کو پانچ ارب ڈالر کا نقصان
844424932521626-68-m.m4a
کشور کے خودکش حملے میں گرل فرینڈ کو سزائے موت اور سزا
844424930619414-295-m.m4a
دہشت گردی کی فہرست میں شمولیت پر عالمی علما کونسل کا اظہار حیرت
844424932892890-264-m.m4a
ہاتھی غار بالی کی سب سے مشہور زیر زمین نظر ہے
844424932558017-264-m.m4a
ممبئی دھماکے میں دو سو پچاس لوگ ہلاک ہوئے تھے
844424932914763-1121-m.m4a
غیر ملکی فلموں کی ڈبنگ پر کام جاری رکھا
844424932548896-264-m.m4a
پرگیا کے ساتھ نریندر مودی کی ہمدردی کاسلسلہ ہنوز جاری
844424931079105-295-m.m4a
اسے اپنے رب کی خوشی میں داخل ہونے دو
844424930797434-622-m.m4a
مریم نواز شریف کو سروسز اسپتال پہنچا دیا گیا
844424931499695-544-m.m4a
سعودی حکومت نے اس سال حج نہ ہونے کی باقاعدہ تصدیق کر دی
844424932566625-264-m.m4a
بچوں میں پیٹ میں درد کی ایک وجہ کے طور پر کشیدگی اور تشویش
844424932923122-75-m.m4a
پہلے تین منٹ کے ایک مطالعہ کے علاقے لینے کے لئے
844424932530672-569-m.m4a
شام میں شہریوں کی ہلاکت کے الزام پر روس کا اظہار برہمی
844424932929432-544-m.m4a
سب سے زیادہ عام ہرپس پہلی اور دوسری اقسام پر غور کر رہا ہے
844424930638076-295-m.m4a
مشرق پتھر کی عمر کی عمر کسزسن اور رابر بینڈ انڈسٹری
844424931284638-544-m.m4a
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو ایران سے جنگ چھڑ جانے کا اندیشہ
844424932557327-51-m.m4a
ایک ڈرائنگ کے ساتھ ایک کپڑے بیگ میں کارڈ رکھو
844424932527245-264-m.m4a
اسمارٹ فون پر بہت زیادہ انحصار ذہنی صحت کیلئے نقصان دہ
844424932524429-264-m.m4a
سعودی اتحاد اور حوثیوں کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ
844424931271794-15-m.m4a
پولیس نے بابا رام دیو کی بھوک ہڑتال ختم کرا دی
844424932961567-264-m.m4a
پاکستان اور بھارت کے درمیان دو طرفہ پارلیمانی رابطوں کی تجویز
844424932550507-451-m.m4a
قطر نے دشمن قرار دیتے ہوئے بڑی پابندی لگادی
844424931451642-544-m.m4a
جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی بند نہ ہوئی سخت جواب دیا جائے گا
844424931445398-295-m.m4a
بے خاک کے چھانے ہوئے زر کس کو ملا ہے
844424932545100-569-m.m4a
جنرل ری سائیکلنگ اور فضلے کے انتظام کے حقائق
844424931432897-544-m.m4a
یوروپی مالیاتی استحکام کو مزید مضبوط کرنے پر اتفاق
844424931068995-295-m.m4a
یہ بھی پڑھیں روڈ کراس کرتے ہوئے حادثے میں سبزی فروش کی موت
844424932583019-569-m.m4a
روپ دیکھن کا حوروملائک جھک جھک تکیں جھروکن سے
844424932576118-68-m.m4a
ممتا بنرجی قومی سلامتی کیلئے خطرہ بی جے پی لیڈر وجئے ورگیہ کا بیان
844424931341351-63-m.m4a
وفاقی اور ریاستی تنخواہ کے ٹیکس کے لئے پے رول ٹیکس ادائیگی اور رپورٹیں