audio stringlengths 23 26 | sentence stringlengths 12 242 |
|---|---|
844424932927795-544-m.m4a | یورپی مینوفیکچررز میں ان مصنوعات میں سے کچھ دوسرے درجہ بندی نہیں ہے |
844424931306405-1121-m.m4a | فوج نے مولانا فضل اللہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے |
844424932524805-569-m.m4a | تمہاری جوہر شناسائیوں نے دیا تھا مجھ کو غم محبت |
844424932892803-617-m.m4a | تفریح کا فعال پروگرام بالغ اور بچے دونوں راضی |
844424931443426-485-m.m4a | بچوں کے لئے یہودیوں کے بستر وقت کی رسم |
844424932786721-264-m.m4a | چرچ اور خانقاہ کے ابتدائی تعمیر لکڑی کے بیم کے تعمیر کیے گئے تھے |
844424931538147-63-m.m4a | یہ گولیاں مشرق وسطی میں بڑے پیمانے پر استعمال کی جاتی ہیں |
844424931341529-622-m.m4a | پریپریٹری گروپ میں صبح مشقوں کے ایک مثالی سیٹ |
844424931030627-622-m.m4a | مٹی سے ایک بندر کو بنانے کے لئے کس طرح |
844424931437421-544-m.m4a | مگر موجوں کو اپنی برہمی سے کچھ نہیں ملتا |
844424932708647-544-m.m4a | ڈالر کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز مزید اضافہ |
844424931427201-544-m.m4a | راحیل شریف کی حمایت میں جلوس بھی نکالے گئے |
844424932801778-544-m.m4a | اس عمل کو انجام دن کے دوران چند بار ہونا ضروری ہے |
844424932868331-264-m.m4a | پوکوف میں غیر شادی شدہ کے لئے نشانیاں اور تقریبات |
844424931506366-1121-m.m4a | نیومی واٹس کی فلم ڈیانا تنقید کی زد میں |
844424932513749-51-m.m4a | سڑکوں پر پیدل مائیگرنٹ لیبرس کی موت پر حکومت کو کوئی ہمدردی نہیں |
844424932495785-451-m.m4a | جانیں کہ مسیحی یہودیوں کے درمیان روایتی یہودیوں سے کیا فرق ہے |
844424931445387-295-m.m4a | پینٹ کے رنگ کی روشنی پر منحصر کا انتخاب |
844424932935590-1156-m.m4a | تمام لوگوں کو ایک دوسرے کے ساتھ بحث کرنے کی پسند |
844424932576136-68-m.m4a | جرمنی میں بچوں سے زیادتی کرنے والا گروہ گرفتار |
844424931069030-295-m.m4a | دبئی میں دنیا کے سب سے بڑے فوارے کا افتتاح |
844424930991000-622-m.m4a | کیا جانے کس خمار میں کس جوش میں گرا |
844424932579553-569-m.m4a | ہندوستان میں بچوں کو پولیو کی دس خوراکوں کی ضرورت ہوتی ہے |
844424932850181-544-m.m4a | یہ سب خاندان کی زندگی میں کامیابی سے لاگو کیا جا سکتا ہے |
844424932554050-68-m.m4a | لینڈی انگلینڈ کی تصاویر تمام بین الاقوامی ذرائع ابلاغ نے شائع کی تھیں |
844424932945790-544-m.m4a | یہ صرف ایسی معلومات ہے جو مجھے اس صورتحال کو سمجھنے کی ضرورت ہے |
844424932550495-451-m.m4a | ہندوستانی نژاد امریکی میاں بیوی مکان میں مردہ پائے گئے |
844424932529224-569-m.m4a | ایل کے سائز کا باورچی خانہ داخلہ باورچی خانے کی ترتیب |
844424932533923-264-m.m4a | بہت سی خواتین شہروں کا رخ کرتی ہیں تاکہ بہتر شوہر تلاش کر سکیں |
844424931506376-1121-m.m4a | گنگا کو پاک کرنے کے بی جے پی کے وعدے ایک اور سفید جھوٹ |
844424932589824-569-m.m4a | سبیکا کے والد اور تایا ایک معمر خاتون کے ہمراہ |
844424932648703-181-m.m4a | وزیر اعظم عمران خان کی تنخواہ کی سلپ کا عکس |
844424930813922-622-m.m4a | کوالٹی حرارت کے لئے تیار کرنے اور لکڑی جلانے |
844424932782873-264-m.m4a | وہ ابھی تک ان بڑے دروازوں سے پہلے انتظار نہیں کر رہے ہیں |
844424930833519-295-m.m4a | علاقے میں کشیدگی بدستور موجود ہے اور اتوار کو بھی احتجاج کیا جائے گا |
844424930863204-295-m.m4a | قطب شمالی میں سرفنگ اور ناردرن لائٹس کا نظارہ |
844424932534931-451-m.m4a | عالمی طاقتوں کا لیبیا کے ساتھ تعلقات پر غور |
844424932558039-264-m.m4a | روڈ سیفٹی کمپینر نے اپنے گھر سے اپنا تیار کردہ جعلی سپیڈ کیمرہ ہٹا لیا |
844424932874557-75-m.m4a | یہ لوگ اس کی سب کی چھٹی ترک کرنا ہے کہ بحث |
844424932519904-181-m.m4a | پاکستان اور بھارت کےدرمیان تعلقات کومعمول پرلانے کے لیے جامع مذا کرات |
844424930780399-1121-m.m4a | صومالیہ کے ایک اہم قصبے پر سرکاری فورسز کا قبضہ |
844424932849327-181-m.m4a | میں نے گھٹنوں میں کمزور محسوس کیا جیسا کہ میں نے ہسپتال چھوڑ دیا |
844424930562898-1121-m.m4a | بلوچستان اسپورٹس فیسٹیول میں خواتین کا جوش و خروش |
844424932566635-264-m.m4a | سمندری طوفان نول کی جاپان کی طرف پیش قدمی |
844424932498383-51-m.m4a | صدر ٹرمپ نے مواخذے کی کارروائی شروع کرنے والے اہلکار کو برطرف دیا |
844424932878820-264-m.m4a | وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مختلف علامات اور خطرہ ظاہر ہو سکتا ہے |
844424931009452-1121-m.m4a | ان گائیڈ لائنز کا اطلاق گاڑیوں اور موٹر سائکلوں کے لیے قرضوں سے بھی ہے |
844424932517735-569-m.m4a | سوویت افغان جنگ پر روسی ڈائریکٹر کی فلم نے پنڈورا باکس کھول دیا |
844424931422447-544-m.m4a | بائیوگرافی کس طرح ارتقاء کی حقیقت کی حمایت کرتا ہے |
844424932589785-569-m.m4a | کس طرح رپورٹرز عظیم تعاقب نیوز کہانیاں لکھ سکتے ہیں |
844424930946689-622-m.m4a | تو بھی تو کچھ بول بے زبان ہے کیا عدنان انور |
844424932388894-317-m.m4a | مصرمیںتین چیک پوسٹوں پردہشت گردوں کے حملے ناکام بنا دیے گئے |
844424932914759-1121-m.m4a | کامیابی کی تجاویز ایک پرچی کا دعوی کرتے ہیں |
844424932562796-181-m.m4a | ثانیہ مرزا کی بیٹے کے ساتھ نئی تصویر وائرل |
844424932499844-569-m.m4a | گلتیوں کے نئے عہد نامہ کتاب میں دوسرا باب دریافت |
844424932920308-264-m.m4a | اور یہ بھی بہت کھانے کی اشیاء کی رفتار تیز ہے تحول |
844424930664501-1121-m.m4a | سونے کے پھیلنے والے گھنٹوں جو زیورات خود پہنتے ہیں |
844424930800688-842-m.m4a | جمہوری ادارے پنجرے کا طوطا بن کر باقی نہیں رہ سکتے |
844424932535347-264-m.m4a | اس علاقے سے یزیدی قبیلے کے ہزاروں افراد کو نقل مکانی کرنا پڑی تھی |
844424932524645-451-m.m4a | یوگی حکومت نے دیا تھا فہرست تیار کرنے کا حکم |
844424932564183-181-m.m4a | بی جے پی کے جارحانہ ایجنڈہ سے شہر میں امن و ترقی کو خطرہ لاحق |
844424931413183-63-m.m4a | وہ فراق ہو کہ وصال ہو تیری یاد مہکے گی ایکدن |
844424932909882-617-m.m4a | یہ سب سے زیادہ عام گلوکوما سمجھا جاتا ہے |
844424932849319-181-m.m4a | چڑیا گھر زائرین کے دروازے پر دوستانہ بکری ہے |
844424932974046-1156-m.m4a | انہوں نے کہا کہ طویل نظموں اور نثر سکھایا |
844424932557304-51-m.m4a | کانگریس مین کیتھ ایلی سن کو پاکستان بہت پسند ہے |
844424931538202-63-m.m4a | دنیا کے خشک ترین صحرا میں پھولوں کی بہار |
844424932866774-264-m.m4a | خشک ہوا بہت تیزی سے ٹھنڈا کیا جاتا ہے |
844424931223090-544-m.m4a | صدر بش نیٹو اجلاس کے دوران برطانوی وزیراعظم کے ساتھ |
844424931009479-1121-m.m4a | امین اللہ اس سارے معاملے پر بہت پریشان ہے |
844424932564167-181-m.m4a | اکانوے صفحات پر مشتمل اس کتابچے میں کئی مبینہ سکینڈلز کی تفصیل ہے |
844424931544928-1121-m.m4a | میں اپنی صفائی کا موقع ہی نہیں دیا گیا |
844424932576158-68-m.m4a | کسی کے سینے سے کچھ حاصل کرنے کے لئے |
844424932650601-544-m.m4a | مقامی فارموں کے ساتھ اسکول کے لنچ سے منسلک |
844424931468366-63-m.m4a | پاکستان اور انڈیا میں امن کے لیے لڑائی سے تشبیہ |
844424931384841-63-m.m4a | اسکائی کا استعمال اپنے موسمی گائیڈ کے طور پر |
844424932778282-264-m.m4a | وکیل کو نااہل قرار دیا گیا اور کافمان ہسپتال میں کئی دنوں تک تھا |
844424932562275-181-m.m4a | معذور لوگوں کے لئے رہائش کے مسائل میں فوائد |
844424931124299-544-m.m4a | بھارت کو ایرانی خام تیل کی ادائیگیوں میں دشواری |
844424930980827-295-m.m4a | کسی جسم کے ساتھ کون کون سا خالص ذہن ہے |
844424931093607-842-m.m4a | بینظیر دوسری جماعتوں سے صلاح مشورے کے بعد نئی لانگ مارچ کا اعلان کریں گی |
844424932526215-264-m.m4a | جبالیہ شدت پسندوں کا مضبوط گڑھ تصور کیا جاتا ہے |
844424931243252-544-m.m4a | گورنمنٹ گرلس جنرل ڈگری کالج میں یک روزہ عالمی سمینار کا انعقاد |
844424932545707-181-m.m4a | کاک بنگلہ کے نصف افراد ملک برادری سے تعلق رکھتے ہیں |
844424931122747-15-m.m4a | بھارت میں مسلمانوں کاجیناحرام کر دیاگیا ہندو طلباء مسلمان پروفیسرز کیخلاف سڑکوں پر |
844424932579481-569-m.m4a | کولکتہ ایئرپورٹ پر بس نے ایئر انڈیا کے طیارے کو ماری ٹکر |
844424932648691-181-m.m4a | کرونا کے خطرات ابھی ختم نہیں ہوئے خواجہ احسن |
844424931115909-842-m.m4a | کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک چینی باشندہ ہلاک |
844424932547939-569-m.m4a | امریکی تاریخ میں سب سے بڑا اجتماع وزیراعظم کی مقبولیت کا ثبوت |
844424932579483-569-m.m4a | بزنس پلان کے بازار تجزیہ سیکشن کو کس طرح لکھتے ہیں |
844424932916426-264-m.m4a | اس وقت ہم منفرد قدرتی جزو پر توجہ مرکوز کرے گا |
844424932499850-569-m.m4a | قانون میں ترمیم کے لیے جوائنٹ کمیٹی بنانے کے مشورہ کو کسانوں نے کیا خارج |
844424932915161-544-m.m4a | لیکن بہت بہترین تلاش کرنے کے لئے وقت اور پیسہ خرچ کرنے کی ضرورت ہے |
844424932551514-68-m.m4a | پلوامہ حملے کے بعد پاکستانی فن کاروں پر بالی وڈ کے دروازے بند |
844424931185442-295-m.m4a | گوگل کے پاس تفصیلات اکٹھا کرنے کے دوراستے ہیں |
844424932860994-264-m.m4a | پھول ایک تیز چھری سے کاٹ دیا گیا تھا |
844424932782946-264-m.m4a | لڑکی سب سے پہلے اپنے والد ذوالفقار علی خان بھٹو کے وفادار معاون بن گئے |
844424932545748-181-m.m4a | صارفین اور سرمایہ جاتی خرچ میں اضافہ کرکے معیشت کو تیز کرنے کا منصوبہ |
844424932927749-544-m.m4a | جسم کے صحت مند سیلز کو نقصان پہنچائے بغیر کینسر کا کامیاب علاج |
844424931538160-63-m.m4a | مظاہروں میں شریک لوگ ہر نسل اور مذہب سے تعلق رکھتے ہیں |
Subsets and Splits
No community queries yet
The top public SQL queries from the community will appear here once available.