audio stringlengths 23 26 | sentence stringlengths 12 242 |
|---|---|
844424932953370-264-m.m4a | یہ ایک پتھر دروازے کے ساتھ وادی میں سفر شروع ہوتا ہے |
844424932891354-264-m.m4a | بھارت میں بعض ہندو بندروں کو مقدس مانتے ہیں |
844424931415842-544-m.m4a | شمالی ہندمیں خریف پیاز کی پیداوار کی تکنیک تیار |
844424932782947-264-m.m4a | یہ بھی رپورٹ ہے کہ وہ بھی کرسٹشین کھاتے ہیں |
844424932545144-569-m.m4a | ڈاکٹر سنجوچورسیا نے علاقے کے مسائل پر ڈی ایم کو دی عرضداشت |
844424930591334-1121-m.m4a | سعودی امیگریشن افسر غیر ملکی کارکن کی فائنل ایگزٹ کی کارروائی مکمل کرتے ہوئے |
844424932521741-51-m.m4a | بی جے پی میں رکنیت سازی مہم کا جائزہ |
844424931093620-842-m.m4a | ہندوستان سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں عالمی یوم اردو تقریبات کا شاندار انعقاد |
844424932887888-544-m.m4a | جیسا کہ میجر جنرل ناتھننیل گرین بیمار ہوگئے تھے |
844424932512072-451-m.m4a | مصرمیں پہلی دفعہ ذہنی تھکاوٹ دور کرنے کے لیے ہنسی کلب کا قیام |
844424932519896-181-m.m4a | اسمبلی کے دونوں ایوان کل تک کے لئے ملتوی |
844424932557284-51-m.m4a | امریکی کانگریس کے وفد کی جنرل راحیل سے ملاقات |
844424931166729-544-m.m4a | ببیتا پھوگٹ کے انتخابات میں حصہ لینے سے مقابلہ دلچسپ |
844424931271787-15-m.m4a | گیس کے بعد بجلی کی قیمتوں میں بھی اضافے کا عندیہ |
844424931564542-295-m.m4a | اورگان میں گرمی سے متاثرہ افراد کے لیے کولنگ سنٹر بنایا گیا ہے |
844424932568028-68-m.m4a | زمین کی فضا کا کیمیائی تناسب یہاں پائی جانے والی زندگی سے متاثر ہوتا ہے |
844424932568888-181-m.m4a | مرکز کی ماحولیاتی پالیسی پر ڈاکٹر چناریڈی میموریل ٹرسٹ کا ویبنار |
844424932927792-544-m.m4a | پھر کلپ کے ذریعے ھیںچو اور سب سے محفوظ بنانے کے |
844424931027389-622-m.m4a | مدھیہ پردیش اقلیتی کمیشن کی ممبربنی نوری خان کی تقرری رہے گی برقرار |
844424932525944-451-m.m4a | جنوبی افریقہ میں پارلیمانی اور صوبائی انتخابات کیلئے ووٹنگ کا سلسلہ جاری |
844424931331566-544-m.m4a | نیوزی لینڈ میں طبی بحران نہیں بلکہ بند گوبھی پریشانی کا سبب |
844424932521576-68-m.m4a | وقار انبالوی مرحوم کی قبرکی حفاظت پہلا فرض انکی اولاد کا |
844424932786715-264-m.m4a | اس کے تحت بستر اپریل میں کے طور پر ایک ہی تیار کیا جاتا ہے |
844424932561450-51-m.m4a | جان ولکس بوٹ کے چار ایسوسی ایٹس ہانک مین سے ملاقات کی |
844424931445426-295-m.m4a | موٹر سائیکل چور کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا |
844424932929421-544-m.m4a | اب ایک شیشے میں ٹینجرین کے سلائسیں ڈالیں اور انہیں چینی شربت سے بھریں |
844424932961577-264-m.m4a | کئی امکانات پیش کئے جاتے ہیں جیسے کہ وہ صرف دستیاب ہیں |
844424932892776-617-m.m4a | یہ انہیں ان کے ذاتی شیڈول میں اشتراک کرنے کا وقت دیتا ہے |
844424932887891-544-m.m4a | محبت کے بارے میں سکھائیں اور ہم کس طرح شریک ہونا چاہئے |
844424932564453-181-m.m4a | رقص و سرود کی محفلوں میں وینزویلا کے شہریوں کا قومی پرچم لہرانا معمول ہے |
844424932841049-1156-m.m4a | یہ بھی پڑھیں پروفیسر عبید اللہ فہد تیرہویں شاہ ولی اللہ ایوارڈ سے سرفراز |
844424931488926-544-m.m4a | ای میل بھیجنے والے درخواست کے لئے مکمل ماخذ کوڈ |
844424932903415-264-m.m4a | اشارہ نمبر میں سے دو مچھلی کی قطاریں حاصل کی جانی چاہئے |
844424932887524-544-m.m4a | ہر ایک پیشہ ور چھٹی اپنے اپنے طریقے سے اہم ہے |
844424932524409-264-m.m4a | محمود خان اچکزئی بائیکاٹ کرنے والے اے پی ڈی ایم کے کنوینر ہیں |
844424932544321-68-m.m4a | نئے اور پورے چاند کے وقت سمندر میں زیادہ اونچی لہریں اٹھتی ہیں |
844424932914770-1121-m.m4a | تھنک ٹینک کے منتخب چیئر پرسن ڈاکٹر فضل رحیم مروت ہیں |
844424932512111-451-m.m4a | ہدف مارکیٹ کے حصول کے لئے کسٹمر کے اقدار کو لاگو کرنا |
844424932568009-68-m.m4a | وارث پٹھان کیخلاف کوئی کارروائی نہ کرنے پر بی جے پی کی تنقید |
844424932545756-181-m.m4a | بہاراسٹیٹ اردو ٹیچرس ایسوسی ایشن ضلع اکائی نوادہ کا انتخابی اجلاس اختتام پذیر |
844424932519592-181-m.m4a | ملکہ برطانیہ امیرترین افراد کی فہرست میں شامل نہیں |
844424932547918-569-m.m4a | مورگن بھی ورلڈ کپ فائنل کے فیصلے پر مطمئن نہیں |
844424931564576-295-m.m4a | کیجریوال نے لفٹننٹ گورنر سے کی دہلی پولیس کی شکایت |
844424932708641-544-m.m4a | مہمانوں ایک مقررہ ہیار ڈرائر سے لطف اندوز کر سکتے ہیں |
844424931286794-1121-m.m4a | صدر الاسلام ایک اصطلاح ہے جو بطور لقب استعمال ہوتی ہے |
844424932559322-569-m.m4a | فرشتہ میٹاترون روحانی توازن کی زندگی توانائی کے براہ راست درخت میں مدد کرتا ہے |
844424932507229-51-m.m4a | نئے دن کی مسافت رنگ میں ڈوبی ہوا کے ساتھ |
844424931564587-295-m.m4a | نتن یاہو کے وادی اردن سے متعلق اعلان پر کویت کی مذمت |
844424932439959-451-m.m4a | نوزائیدہ لڑکیوں کے مباحثہ حفظان صحت کے لئے قوانین |
844424932527212-264-m.m4a | نواب بہادرروڈمیںفری ہوم ڈیلیوری کے ساتھ بریانی ایکسپریس کاافتتاح |
844424932541161-264-m.m4a | مہندر سنگھ دھونی نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی |
844424932936891-835-m.m4a | ابتدائی حمل میں اس کے استعمال پیدائشی نقائص کے خطرے کو بڑھا کر سکتے ہیں |
844424932824928-835-m.m4a | ریگولیٹری اتھارٹی کے کسی بھی معاشرے پر تسلیم کیا جاتا ہے |
844424932560279-264-m.m4a | راہول گاندھی کی طلبہ کے ساتھ ایک روزہ بھوک ہڑتال |
844424932526105-68-m.m4a | ایک ہدایت کو ایڈجسٹ کرنے کے لئے تناسب کو حل کرنے کا طریقہ |
844424932835193-1156-m.m4a | زلزلے سے کوہ و در اڑتے ہیں مانند سحاب |
844424931152191-1121-m.m4a | جانیں کہ کس طرح خود کو طویل عرصہ سے منظم کیا جائے |
844424932534915-451-m.m4a | جنرل قاسم سلیمانی کے بعد ایران کو ایک اور بہت بڑا دھچکا |
844424932861009-264-m.m4a | یہ سوانح عمری چند لوگوں کے لئے کافی ہو جائے گا |
844424931564514-295-m.m4a | شرح خواندگی بڑھانے کےلیے مادری زبان میں تعلیم ضروری |
844424930796053-842-m.m4a | وزیر اعظم کی حیثیت سے نریندر مودی نے اپنے عہدہ کا جائزہ حاصل کر لیا |
844424932887544-544-m.m4a | پورے ہوٹل کمپلیکس سرد اور گرم دونوں پانی کی فراہمی ہے |
844424931501296-544-m.m4a | مسجد الحرام کا توسیع شدہ حصہ عوام کے لئے کھولنے کی ہدایت |
844424931546416-295-m.m4a | سلمان کی فلم میں مہمان اداکار کا کردار ادا کریں گے شاہ رخ |
844424931079166-295-m.m4a | سوپور میں تیز رفتار گاڑی نے ایک شخص کو ابدی نیند سلادیا |
844424932848353-181-m.m4a | ورزش کے ساتھ ساتھ اپنی خوراک پر بھی توجہ دیں |
844424931195072-622-m.m4a | امارت شرعیہ میں ضرورت مندوں کے درمیان کمبل کی تقسیم |
844424932529867-181-m.m4a | کانگریس کی مشکل گھڑی میں سہارا بنتے ہیں کرناٹک کے مشہور لیڈرڈی کے شیو کمار |
844424932511638-68-m.m4a | پلافنڈ کے ساتھ ٹیبل لیمپ کے فوائد اور نقصانات |
844424932874527-75-m.m4a | یہ یاد رکھنا چاہیے کہ ایسے کپڑے کے لئے کوئی عالمگیر ماڈل نہیں ہے |
844424931344688-485-m.m4a | چین کے وائرس والے ہاسپٹلس سے دور رہنے انڈین میڈیکل طلبہ کو مشورہ |
844424930562927-1121-m.m4a | رامی عاشور نے اپنے ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کیا |
844424932562833-181-m.m4a | فنڈس کی کمی کے باعث حکومت تمام ادائیگیوں کو روک دینے پر مجبور |
844424930827816-295-m.m4a | کیا خبر تھی کہ بدل جائیں گے موسم کی طرح |
844424930970828-295-m.m4a | ایس ڈی ایم کے منع کرنے کے باوجود ابھشیک کے والد کی راہل سے ملاقات |
844424932504047-545-m.m4a | ٹرمپ کی ہندوستان کیساتھ دفاعی تعلقات کو مضبوط بنانے والے قانون کو منظوری |
844424931437405-544-m.m4a | جی جئے دیو تلگودیشم پارٹی کے پارلیمنٹری قائد منتخب |
844424931445378-295-m.m4a | لوگ کیا فروخت کرتے ہیں تو کیا ہوتا ہے |
844424932471139-317-m.m4a | امریکہ میں مسلمانوں اور مسجدوں کے خلاف نفرت میں تین گنا اضافہ |
844424932545133-569-m.m4a | گریجویٹ اسکول کیوں سفارشات کے لئے طلب کرتے ہیں |
844424931189101-622-m.m4a | پروفیسر نجمہ اختر جامعہ ملیہ اسلامیہ کی پہلی خاتون وائس چانسلر منتخب |
844424932530127-569-m.m4a | ڈونالڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر مسئلہ کشمیر پر ثالثی کا پیشکش کیا |
844424932589806-569-m.m4a | وینکیا نائیڈو کی وشاکھاپٹنم کو اسمارٹ سٹی بنانے کے لئے تجویز |
844424932507161-51-m.m4a | سیلیکٹرز شعیب اختر کی فٹنس سے مطمئن نہیں ہیں |
844424932526140-68-m.m4a | گھر ایکویریم کے لئے چچلڈ کے سب سے زیادہ مقبول پرجاتیوں |
844424932545093-569-m.m4a | پہچان سب کی ہے مگر اپنے ہی نام سے |
844424931030612-622-m.m4a | صوبہ بلوچستان میں صحافیوں مسلسل خطرات کی زد میں رہتے ہیں |
844424932551519-68-m.m4a | کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس کے ڈائریکٹر کو پاکستان میں داخلے سے روک دیا گیا |
844424931073966-295-m.m4a | امریکہ کا پہلی بار سمندر سے خلا میں بین البراعظمی میزائل تباہ کرنے کا تجربہ |
844424932462480-317-m.m4a | روسی صدر ولادیمیر پوتن اور ان کے یوکرائنی ہم منصب پیٹرو پوروشینکو |
844424932559321-569-m.m4a | بی ایچ اے اور بی ایچ ٹی کے بارے میں مزید |
844424932563588-181-m.m4a | راہل گاندھی کے گھریلو نوکر والے فارم کو کر دیا ویریفائی |
844424932527232-264-m.m4a | جیمز کومی کی اچانک برطرفی نے واشنگٹن کو ہلا کر رکھ دیا ہے |
844424932915218-544-m.m4a | ایک کارکن سے کہا جاتا ہے کہ گاہک کی دیکھ بھال کی جائے |
844424932524053-51-m.m4a | ڈبلیو ایچ او کا کورونا مریضوں کے علاج سے متعلق نیا طبی مشورہ |
844424931445442-295-m.m4a | فریدہ خانم کے اعزاز میں سجی یادگار محفل موسیقی |
844424932557287-51-m.m4a | ماحولیاتی تبدیلی کے سربراہی اجلاس میں شرکت کرنے پیرس پہنچے وزیراعظم مودی |
844424932558027-264-m.m4a | سعودی عرب کی تازہ ترین خبروں کے لیے واٹس ایپ گروپ جوائن کریں |
844424932878751-264-m.m4a | یہ ہر ایک کی حد پوزیشن کے لئے کیا جانا چاہئے |
844424930943556-842-m.m4a | ٹیکسٹ کی خصوصیات جو متن کو سمجھنے اور نیویگیشن کی حمایت کرتے ہیں |
Subsets and Splits
No community queries yet
The top public SQL queries from the community will appear here once available.