audio
stringlengths
23
26
sentence
stringlengths
12
242
844424932767164-75-m.m4a
جیپ ٹریک ٹرائل پر منتقل کرنے کی نےوگیٹر لینے کی اجازت دی گئی
844424932572066-181-m.m4a
برفانی تیندوے کی معدومیت پر سائنس دانوں میں شدید اختلافات
844424932744941-544-m.m4a
واضح فائدہ ٹرمینلز کے لئے ایک مفت شٹل کی دستیابی ہے
844424932524483-264-m.m4a
کم از کم کے انداز میں ایک بیڈروم کی بنیادی تصورات
844424931185471-295-m.m4a
ابراج گروپ مشرق وسطی اور شمالی امریکہ میں سب سے بڑا سرمایہ کار گروپ تھا
844424932521701-51-m.m4a
وزیر داخلہ محمود علی اور افراد خاندان ہاسپٹل سے ڈسچارج
844424932916374-264-m.m4a
کوتاہیوں مالی کا اخراج میں صرف شاخوں باندھنے کی ضرورت ہے
844424932915743-1156-m.m4a
کووند اور مودی نے دیوالی پر ملک کے عوام کو مبارکباد دی
844424930810222-842-m.m4a
وزیر فینانس کے بجٹ میں اعداد و شمار کا الٹ پھیر
844424932548138-264-m.m4a
یہ حکومت کی غلط فہمی ہے کہ میڈیا اس معاملے میں خاموش رہے گا
844424932887080-75-m.m4a
مواد جسم ایک جلا چارج اور ایک بلاسٹنگ ٹوپی پر مشتمل ہے
844424931475384-63-m.m4a
امراوتی میں ویلکم گیلری کا چیف منسٹر نے سنگ بنیادرکھا
844424932533877-264-m.m4a
جس وقت ہار چوری ہوا سکیورٹی کی ایک بڑی تعداد موجود تھی
844424932557969-264-m.m4a
طلبہ کو الجھن و پریشانی میں مبتلا نہ ہونے کا وزیرتعلیم کا مشورہ
844424932782375-264-m.m4a
جزوقتی ملازمتوں کی تعداد قانونی طور پر محدود نہیں کر رہے ہیں
844424931538155-63-m.m4a
حکومت کو رافیل پر کئی سوالوں کے جواب دینا ضروری
844424931427250-544-m.m4a
اپنے مرنے والے دوستوں کو یاد کرکے جمشید روشنگر سو نہیں پا رہے ہیں
844424932767121-75-m.m4a
بیرونی اور داخلہ حیرانگی سے ان کی دشمنی اور کچھ ناپسندی کے ساتھ
844424932863355-75-m.m4a
مائع بیر سے سوھا اور رکھی کاغذ بیکنگ پین پر رکھ دیا ہے جب
844424930825738-622-m.m4a
خودساختہ گاڈ مین نے چار کمسن لڑکیوں کی عصمت ریزی کی
844424932887508-544-m.m4a
کاروباری استعمال کو ریکارڈ کے ساتھ معتبر ہونا ضروری ہے
844424932516037-569-m.m4a
پاکستان سوشل میڈیا کے ذریعہ کشمیری نوجوانوں کو مشتعل کررہا ہے
844424932520483-569-m.m4a
اورتھیتومیمس نے ڈیناسور کے پورے خاندان کو اس کا نام دیا ہے
844424932548938-264-m.m4a
ریاض میں خواتین فورم کی جانب سے رنگا رنگ سمر فیسٹول
844424932842221-264-m.m4a
لیکن مغربی یورپ میں کئی ممالک کے قوانین میں اسی بنیاد ہیں
844424931362666-544-m.m4a
زندگی سے کوئی دلچسپی نہ تھی ہم کو مگر
844424932517837-181-m.m4a
ماہرہ خان کہتی ہیں کہ کبھی کبھی چپ رہنے میں زیادہ طاقت ہوتی ہے
844424930978698-842-m.m4a
پہلے بھی کئی چیزوں سے ہو چکا ہے پیار
844424931468296-63-m.m4a
خواب کے ساتھ لیف جلدی سے پگھلا دیتا ہے
844424932850207-544-m.m4a
اپارٹمنٹ کرایہ کرنے سے پہلے ہر چیز پر غور کرنا بہت ضروری ہے
844424931391747-485-m.m4a
جمیکن پولیس افسر مارک شیلڈز کے بیانات پر سوال اٹھائے جارہے ہیں
844424931152204-1121-m.m4a
سی این جی کی قیمتوں سے متعلق فیصلہ محفوظ
844424932821422-264-m.m4a
بیماری واضح علامات کے بغیر تیار کرتا ہے جب انتہائی خطرناک صورت حال ہے
844424932548380-51-m.m4a
خطہ کو دہشت گردی سے پاک کرنے نواز شریف کا عزم
844424931549590-1121-m.m4a
وزیراعلی نریندر مودی فسادات کی وجہ سے متنازع رہے ہیں
844424932929419-544-m.m4a
سنہا نے الزام لگایا تھا کہ ان کی جاسوسی ہو رہی ہے
844424932553970-68-m.m4a
بنارس ہندو مذہب کے چند مقدس ترین مراکز میں شامل ہے
844424932524830-569-m.m4a
ابھرتی ہوئی راستے کی کوئی چہرہ نہیں ہے تمام پیسے
844424932524820-569-m.m4a
لیبیا میں دہشت گردوں کے ہتھیاروں کے گودام پر فضائی حملہ
844424931220669-15-m.m4a
گاڑیوں کے شیشے توڑ کر چوری کرنے والے ملزمان گرفتار
844424930835471-1121-m.m4a
امریکی اراکین کانگریس کاکشمیری قائدین کو رہا کرنے کا مطالبہ
844424931226138-544-m.m4a
پہلے ہی خفا مجھ سے ہیں تہذیب کے فرزند
844424932499852-569-m.m4a
اکھلیش یادو نے محرم کی وجہ سے اپنا رامپور کا دورہ ملتوی کیا
844424932508617-451-m.m4a
گرمیاں بہت زیادہ وقت کی وصولی کے وقت نہیں ہیں
844424931030536-622-m.m4a
جناب علی اصغر کو سینے سے لگائے خیام حسینی کی طرف چلے
844424930970905-295-m.m4a
ہے کار گہ فکر رواں رات بھی دن بھی
844424932786642-264-m.m4a
مکھیاں جانے کہاں کہاں سے اڑ کر ناک پر بیٹھ رہی تھیں
844424932498389-51-m.m4a
ڈیجیٹل مارکیٹنگ اور سیلز کے عمل کے پانچ درجے
844424932553972-68-m.m4a
زرعی فہرست کا جوہر اور روس میں ان کے طرز عمل کی تاریخ
844424932874536-75-m.m4a
اس کے علاوہ اکثر اینٹی سیپٹیکس کی ایک قسم کا استعمال کیا
844424932462505-317-m.m4a
لشکر طیبہ کی طلبہ تنظیم دہشت گردوں کی فہرست میں شامل
844424932521652-68-m.m4a
برطانیہ اور یورپی یونین کا اتحاد اختتام کے قریب
844424931475416-63-m.m4a
وزیرداخلہ کا نجی سکریٹری بتا کر دوسری ریاستوں کے وزرا کو فون کرنے والا گرفتار
844424932915172-544-m.m4a
ایک جارج کے سوال کا جواب دینے والے گواہ کا خطرہ ناقابل قبول ہے
844424931391753-485-m.m4a
نواز شریف احتساب عدالت میں تیسری پیشی کے لیے روانہ
844424931189137-622-m.m4a
ایک ٹوسٹ عناصر کے ساتھ دن کے ہیرو کے لئے نظمیں
844424931427212-544-m.m4a
افریقی امریکی مصنفین کی طرف سے پابندی والے کتابیں
844424932848423-181-m.m4a
پیٹر کا پینٹنگ اس منصوبے پر کام شروع کرتا ہے
844424932782353-264-m.m4a
خوش قسمتی سے یہ پیش گوئی درست نہیں تھے
844424931229237-544-m.m4a
سورج کے ڈوب جانے کا مجھ کو بھی ہے ملال
844424932514597-451-m.m4a
گھر پر غذائیت اور نمائش کے ہاتھوں کے لئے غسل
844424932936863-835-m.m4a
ڈٹرجنٹ کوٹنگ سے ختم مرکزی گندگی بعد سبب ہیں
844424931352759-1121-m.m4a
ایچ ایم ڈی اے دفتر کی تارناکہ سے امیرپیٹ منتقلی کی تیاری
844424931192394-1121-m.m4a
ایک ہی کام سب کو کرنا ہے یعنی جینا اور مرنا ہے
844424932575210-451-m.m4a
امریکی فوجی ماہرین نے القاعدہ کو پچھلے چھ سالوں سے زیادہ مضبوط قرار دیا ہے
844424932865874-617-m.m4a
پاور ڈویژن نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
844424932635856-264-m.m4a
ٹرمپ نے ریٹائرڈ جنرل کو سعودی عرب میں سفیر نامزد کر دیا
844424932524008-51-m.m4a
سنگھو بارڈر پر کسانوں کے جوتے پالش کررہے ہیں شیش گنج گردوارہ کے خدمت گار
844424931384844-63-m.m4a
اوباما کی افغانستان میں وسیع تر فوجی مشن کی منظوری
844424932888516-1156-m.m4a
یہ صدقہ ایٹلیٹک واقعات کے منتظمین کے لئے پیشہ ورانہ گروپ ہے
844424932786664-264-m.m4a
یہ مشینیں خود کار طریقے سے ایک میز گھما
844424932892845-617-m.m4a
مہمان غسل اور غسل کے لوازمات پیش کیے جاتے ہیں
844424930887906-622-m.m4a
وہ گھر جو کھانوں کی مہک اور قہقہوں سے زندہ تھے
844424932548394-51-m.m4a
روس کی شام کو حمایت جاری رکھنے کی یقین دہانی
844424932840133-181-m.m4a
درخواست دینے کے لیے یہ ضروری ہے ایک سرد کی پہلی علامت پر
844424932786668-264-m.m4a
باہر کیتھیڈالل کا پتھر کا پتھر گرم پتھر کے سلیبوں کا سامنا ہے
844424932524598-451-m.m4a
ترک نوجوانوں میں رجب طیب اردوان کی حمایت میں کمی
844424932512054-451-m.m4a
پی سی بی کے مطابق جیف لاسن نے کوئی خدشات ظاہر نہیں کیے ہیں
844424932568934-181-m.m4a
ایک چھڑی کے ساتھ ایک نوٹ بک پر ونڈوز نصب کرنے کے لئے کس طرح
844424931451656-544-m.m4a
کیلی فورنیا کے شہر لاس فیلز میں واقع خانہ
844424932557316-51-m.m4a
ڈڑون کی نظروں میں ہوں گے حساس پولنگ اسٹیشن
844424930970924-295-m.m4a
سری لنکا میں ہونے والے تشدد کے واقعات پر فیس بک کی معذرت
844424932564265-181-m.m4a
واشنگٹن کالجوں میں داخل ہونے کے لئے ایس اے ٹی سکور
844424932524150-181-m.m4a
قانون کے تحت پولیس کو سزا دینے کا اختیار حاصل نہیں
844424931197094-15-m.m4a
اسرائیل نے مسجد کے دروازے مسلمانوں پر بند کردیئے
844424932545080-569-m.m4a
روہنگیا مسلمانوں کے حق میں سماجی تنظیموں کا مظاہرہ
844424931352785-1121-m.m4a
گارڈین فرشتہ بھر میں اچھی قسمت کے لئے مضبوط دعا
844424932566641-264-m.m4a
المبحوح قتل میں الموساد کا ملوث ہونا ثابت نہیں ہوا
844424932495774-451-m.m4a
انڈیا کے چھپن بھوگ میں دہی سے بنا رائتہ بھی اہمیت کا حامل ہے
844424932555333-264-m.m4a
پاکستان کا تجارتی خسارہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر
844424932545101-569-m.m4a
متنازعہ ریمارک پر بی جے پی لیڈر کے خلاف کیس درج
844424932583060-569-m.m4a
ہوا نے خشک پتوں میں صدائیں بانٹ رکھی ہیں
844424930857542-1121-m.m4a
امریکی فوجی طیاروں کی مشرقی بحیرہ چین میں مشقیں
844424930833572-295-m.m4a
اس طویل سفر کے لیے خصوصی طور پر بس تیار کی گئی ہے
844424932887458-544-m.m4a
اس مدت کے دوران حلق کا مقبول علاج سب سے زیادہ زیادہ سے زیادہ ہے
844424930813918-622-m.m4a
کاروبار کے اچھوتے خیال نے پیزا ڈیلیوری بوائے کو ارب پتی بنا دیا
844424932887941-544-m.m4a
احسان اللہ احسان کے مبینہ فرار پر توہین عدالت کی درخواست دائر
844424931544898-1121-m.m4a
خوشبوئے گل نہ جانے کہاں جا کے رہ گئی
844424932541073-264-m.m4a
ادویات کے بغیر کولیسٹرول کم کرنے کا طریقہ کے تیسرے طریقہ
844424932564284-181-m.m4a
شہباز خیل ہالٹ ریلوے اسٹیشن شہباز خیل میں واقع ہے