audio stringlengths 23 26 | sentence stringlengths 12 242 |
|---|---|
844424932889372-75-m.m4a | یہ سب اب تک فراہم نہیں کے لئے ایک خوشی ہے |
844424932842193-264-m.m4a | اس وقت کے ایس ایس پی ایماندار افسر تھے |
844424932519125-68-m.m4a | کیجریوال کی کامیابی سے زیادہ امیت شاہ کی شکست معنی خیز |
844424932532056-181-m.m4a | ڈونلڈ ٹرمپ کا ترکی پر عائد پابندیاں اٹھانے کا اعلان |
844424932563626-181-m.m4a | زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے |
844424932514614-451-m.m4a | سرسا اور عمر عبداللہ کے درمیان ٹوئٹر پر مباحثہ |
844424932561432-51-m.m4a | زحل اور اس کے چاند کے بارے میں دلچسپ حقائق |
844424930740332-1121-m.m4a | راجدھانی پٹنہ سمیت پوری ریاست سرد لہر کی زد میں |
844424932821429-264-m.m4a | نوٹ کریں کہ جرمن میں تین مختلف قسم کے ہیں |
844424931306415-1121-m.m4a | باپ کی کار کی ٹکر سے شیرخوار لڑکی ہلاک |
844424932505410-569-m.m4a | سوئنگنگ سکرٹ ایل پی جی اے تائیوان چیمپئن شپ گالف ٹورنامنٹ |
844424932645352-1121-m.m4a | اس کی بیوی کے دادا کی بیدردی اور حماقت اسی طرح جواب نہیں دیا |
844424932462481-317-m.m4a | وارڈ پارشد نے چیف پارشد اور ایگزکٹیو افسر کے خلاف صدائے احتجاج بلند کیا |
844424932914748-1121-m.m4a | ڈیٹا ٹرانسمیشن کا ایک طریقہ کے طور پر مرحلے ماڈلن |
844424930863176-295-m.m4a | یہ تھراپسٹ کا علاج کرتا ہے اور کیوں اس سے رابطہ کرنے کے لئے |
844424932513694-51-m.m4a | پاکستانی خاتون کی شہریت درخواست قبول کرنے مرکز کو دہلی ہائیکورٹ کی ہدایت |
844424932529208-569-m.m4a | طارق عزیز کی ایک تاریخی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل |
844424932505406-569-m.m4a | ابتو سوریو کے اندر اندر سورج پرامڈ اندرونی بٹریس |
844424930863199-295-m.m4a | ڈی ویلیرس بگ باش لیگ میں حصہ نہیں لیں گے |
844424930795998-842-m.m4a | چین کی حکومت نے نئے قسم کی وائرس کرونا کی کھوج لگا لی ہے |
844424932547115-569-m.m4a | سویڈن کی سلطنت کا ایک حصہ کے طور پر فن لینڈ |
844424931079141-295-m.m4a | کپتان بٹلر نے ایک چوکے اور تین چھکوں کی مدد سے تنتیس رنز سکور کیے |
844424932573862-451-m.m4a | تھائی لینڈ کے بے روزگار ہاتھیوں کی نقل مکانی |
844424931220605-15-m.m4a | نیرو مودی سے وصولی پر امریکی عدالت کی روک |
844424931432852-544-m.m4a | وزیر اعظم نے کورونا کے معاملے پر سیاست بند کرنے کی درخواست کردی |
844424932909887-617-m.m4a | اس کو تبدیل کر کے سینٹرل ریلوے اسٹیشن کی جائے گی |
844424932648652-181-m.m4a | اپنے مخصوص کیس کے لئے اسے اپ گریڈ کریں |
844424932529163-264-m.m4a | پولیس کی عصبیت کے متعلق سی ایس ڈی ایس رپورٹ پر مسلم لیڈران کی تشویش |
844424932778281-264-m.m4a | ددورا اور خارش کا مظہر ایک الرجک رد عمل کی طرف اشارہ کرتا |
844424930818005-622-m.m4a | پاکستان کو اسلامی ممالک کے درمیان تنہا ہو جانے کا خوف |
844424932909214-627-m.m4a | محترمہ ویسٹن اس دن نیند سے محروم ہونے کے لئے گینیس ورلڈ ریکارڈ رکھتی ہے |
844424931544798-1121-m.m4a | یورپ متعصب تہذیبوں کے اتحاد کو سامنے لا رہا ہے |
844424932648668-181-m.m4a | عمر گل کی ایشیا کپ میں شرکت مشکوک ہوگئی |
844424932575248-451-m.m4a | داڑھی ترے چہرے پہ نہیں ہے تو عجب کیا |
844424932498374-51-m.m4a | عوام کو تحفظ فراہم کرنا ایک بڑا چیلنج ہوگا |
844424931045605-622-m.m4a | غیر ملکی تجارتی زون کو کس طرح قائم کرنا |
844424932535410-264-m.m4a | لاکھوں افراد کی بیروزگاری ٹرمپ کے لیے انتخابی خطرہ |
844424931198871-622-m.m4a | ڈاکٹر اجے کمار کو جھار کھنڈ پردےش صدر بنائے جانے پر مبارکباد |
844424932498418-51-m.m4a | شمالی قبرصی ترک جمہوریہ میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال |
844424931306362-1121-m.m4a | شہروں کی وسعت اور زیرکاشت رقبہ میں اضافہ اہم وجہ |
844424931306429-1121-m.m4a | لوگوں کو جمع ہونے سے روکا نہیں گیا |
844424932915244-544-m.m4a | دہن چیمبر میں مرکب کی اگنیشن چھوٹے چنگاری الیکٹروڈ پر براہ راست انحصار ہے |
844424932579471-569-m.m4a | پاک فوج کے سربراہ کا وائرس سے بچائو کیلئے کارروائیاں تیز کرنے کا حکم |
844424931036925-842-m.m4a | ونپرتی میں عوام کی جانب سے محکمہ پولیس کی ستائش |
844424932524178-181-m.m4a | دنیا بھرمیں گزرے سال کو الوداع کہنے اور نئے سال کے استقبال کی تیاریاں |
844424932548060-264-m.m4a | پٹھان کوٹ پر حملہ سنیچر کی صبح ہوا تھا |
844424932893770-1156-m.m4a | حقیقت یہ ہے کہ جدید والدین میں ویکسینیشن متعدد سوالات پیدا ہوتے ہیں |
844424932584026-68-m.m4a | ہم بنا رہے ہیں سینکا ہوا بینگن کیما بنایا ہوا چکن کے ساتھ |
844424932866764-264-m.m4a | اس وقت طیارے کوچی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اتر چکا تھا |
844424931050150-842-m.m4a | مصنوعی کھانا کھلانے کے ساتھ تکمیل کھانا کھلانے کا منصوبہ |
844424932462491-317-m.m4a | اور مسیح اس شخص پر فضل ظاہر کرے گا |
844424932545094-569-m.m4a | رکن اسمبلی کی شہریت پر مرکز کا عدالت میں دستاویز |
844424932524122-181-m.m4a | بینظیر کا عوام سے رابطے کا ذریعہ سفید لینڈ کروزر کے چھت کی کھڑکی ہے |
844424932783678-75-m.m4a | تحفظ موڈ میں تیز رفتار خود کار طریقے سے سکرین پر سوئچ |
844424932852118-544-m.m4a | پاپ راکس اور سوڈا کی طرف سے لٹل مکی کی موت |
844424931191786-622-m.m4a | قبائلی علاقوں میں جاری فوجی کارروائی پر بھی تشویش ظاہر کی گئی ہے |
844424932695567-544-m.m4a | لیکن شہری کے شناختی کارڈ کی تجدید یہاں منعقد کی جاتی ہے |
844424931197098-15-m.m4a | کراچی میں احتجاجی جلوس کی قیادت مظہر عباس اور ایوب جان سرہندی نے کی |
844424932953421-264-m.m4a | ان کے مطابق یہ میڈیکل سینٹر کی سالمیت کے بارے میں بات کرنا مشکل ہے |
844424932931206-835-m.m4a | اس سے ان عناصر ایک یک سنگی عمارت کے استحکام کے لئے ذمہ دار ہیں |
844424931189091-622-m.m4a | ہزار کے نوٹ بند کر کے نئے نوٹ جاری کیے جا رہے ہیں |
844424931301509-544-m.m4a | پاکستانی فوجی مشقوں میں شریک ہیں جنگ میں نہیں |
844424932829756-264-m.m4a | انفلاشن بانڈ کے مالک کی خریدنے والی قوت کو کم کرتی ہے |
844424932635863-264-m.m4a | کاغذ یا نوٹ پیڈ کے ٹکڑے پر اپنا سوال لکھیں |
844424930638029-295-m.m4a | کس طرح چار بادشاہوں پر اندازہ لگا رہا ہے |
844424932561632-68-m.m4a | مسجد القباء کے نزدیک سے گزرنے والی کار پر کم از کم دو میزائل پھینکےگئے |
844424930806654-842-m.m4a | سود کی شرح کے بارے میں معلومات اور جاری کرنے کا طریقہ |
844424932582988-569-m.m4a | دیوار در بنے کہ دنیا میں دھوم ہو ظا ہر کمال مادر باب علوم ہو |
844424932532109-181-m.m4a | جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر عالمی دہشت گروں کی فہرست میں شامل |
844424932575257-451-m.m4a | کانگریس کا مودی حکومت کی معاشی پالیسیوں کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان |
844424932821396-264-m.m4a | لیکن وہ بھی اس کی سوئیاں کے زیادہ برقرار رکھا |
844424932564328-181-m.m4a | ہن اور یانگ فریم ورک کو سمجھنے کے لئے ہن اور پو |
844424931544826-1121-m.m4a | انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر کوئٹہ میں مظاہرے |
844424930630175-1121-m.m4a | شریف خاندان کوبڑی خوشخبری مل گئی خاندان کے اہم فرد کی ضمانت منظور |
844424931108633-15-m.m4a | بالٹی مور اسکول کے متعد د طلباء زخمی ہوگئے |
844424932711937-1121-m.m4a | اس کے نام سے منسوب نچلے خانقاہ کے برعکس واقع ہے سینٹ باربرا |
844424932519251-181-m.m4a | منصوبہ بندی کے والدین کی بدعنوانی سے کہیں زیادہ فراہم کی جاتی ہے |
844424930997574-622-m.m4a | لال علی جب مانگے رب سے برسے نور پھوار |
844424930797463-622-m.m4a | وہ شخص جس نے جلتی جیپ سے چھلانگ ماری تھی پولیس کی حراست میں |
844424932563585-181-m.m4a | ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیرمحمد سے بھی عمران خان کی فون پربات چیت |
844424932923118-75-m.m4a | ارجنٹائن نیدرلینڈ کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا |
844424932584048-68-m.m4a | سائٹس کی تخلیق اور فروغ کے لئے طاقت اور پلیٹ فارم کی کمزوریوں |
844424931067911-842-m.m4a | وکلاء نے بدھ کو مقدمے دائر نہ کرنے کا فیصلہ کیا |
844424931506320-1121-m.m4a | بورڈز سے اپنے ہاتھوں کے ساتھ لکڑی کے باورچی خانے کی میز |
844424932555349-264-m.m4a | عدالت کے باہر سلمان خان کے پرستار کا ہجوم |
844424932559285-569-m.m4a | بی جے پی کور کمیٹی کا کل تلنگانہ میں اجلاس |
844424931488913-544-m.m4a | ایکسٹنکشن ریبیلیئن گروہ مانتا ہے کہ ان کے طریقوں سے لوگ ناراض ہوں گے |
844424931422507-544-m.m4a | ای پی ایف او کے وسطی دہلی علاقائی دفتر کو عمدہ کارکردگی کے لیے اعزاز |
844424932892936-264-m.m4a | یمنی فوج اور حوثی عسکریت پسندوں کے درمیان گھمسان کی جنگ |
844424932511625-68-m.m4a | مدھیہ پردیش کے سابق اقلیتی وزیر محمد ابراہیم قریشی کے سانحہ ارتحال پرپروگرام کا انعقاد |
844424932708601-544-m.m4a | بچوں کے ساتھ مصیبت یہ ہے کہ وہ قابل واپسی نہیں ہیں |
844424932507239-51-m.m4a | وان کے استعفے کے بعد کپتانی کےلیے پیٹرسن کا نام بھی لیا جا رہا تھا |
844424932786638-264-m.m4a | ایک بازو کے ساتھ دو ٹکڑے مربع عنصر لپٹ گیا |
844424932562828-181-m.m4a | سیریز کے بعد تمام خامیوں کا ازسرنوجائزہ لینا ہوگا اور انہیں دور کرنا ہوگا |
844424931313640-544-m.m4a | بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا اپنے کرکٹرز سے رابطہ |
844424931108606-15-m.m4a | مبصرین کہتے ہیں کہ صدر بش کا خطاب سیاسی اہمیت کا حامل ہے |
844424931391756-485-m.m4a | برسلز میں پھنسا بالی ووڈ سنگر ابھیجیت کا خاندان محفوظ ہوٹل پہنچا |
844424931223084-544-m.m4a | اب تو قبرستانوں میں دفنانے کی جا ملتی نہیں |
844424930827835-295-m.m4a | اکشے کمار اپنے بچوں کو فلمی دنیا کی چکا چوند سے دوررکھنا چاہتے ہیں |
844424932539822-51-m.m4a | اس مطالبے کے پیچھے کرنسی بھی ایک اہم مسئلہ ہے |
Subsets and Splits
No community queries yet
The top public SQL queries from the community will appear here once available.